Ashraf Chaudhry, known as فاتحِ ذیابیطس, challenges the belief that diabetes is a lifelong disease. After living with type 2 diabetes for 18 years, he reversed his condition through disciplined lifestyle changes. This channel educates, questions outdated thinking, and offers hope based on real-life experience.
You will find:
• Truth-based discussions on diabetes and insulin resistance
• Simple, practical lifestyle science
• Motivation to take control of health through discipline, not fear
Ashraf Chaudhry is an MBA (IBA Karachi, 1992), author of How I Reversed My Diabetes, and founder of the 90-Day Challenge, a lifestyle education program supported by healthcare professionals.
This channel shares educational content and personal experience and does not replace medical advice. Always consult your physician.
Followed by 5+ million people across digital platforms.
📩 Guidance & Program Inquiries
WhatsApp: +92 315 435 1832
🔗 Website: ashrafchaudhry.com
Ashraf Chaudhry Official
شوگر کی قید میں جکڑا ہوا مریض زندہ تو ہوتا ہے… مگر زندگی نہیں جیتا۔
صبح آنکھ کھلتے ہی گولی، دوپہر میں گولی، رات کو گولی…
سانس صرف دوائیوں کے سہارے چل رہی ہوتی ہے۔
کبھی شوگر اچانک نیچے گر جائے تو دل دہل جاتا ہے ہاتھ کانپنے لگتے ہیں
اگر اوپر چڑھ جائے تو آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھانے لگتا ہے۔
ہر لمحہ خطرے کی گھنٹی ہر پل خوف کا سایہ۔
رات کو سونے سے پہلے تکیے کے ساتھ ٹافیاں، جوس… جیسے کوئی مریض نہیں بلکہ ایک محتاط قیدی سو رہا ہو۔
نیند بھی سکون نہیں دیتی کیونکہ پیاس کا ڈر، منہ کا خشک ہونا، بار بار واش روم کے چکر یہ سب اس کی راتوں کو اذیت بنا دیتے ہیں۔
یہ کیسا علاج ہے جو سکون چھین لے؟
یہ کیسی دوا ہے جو خوف بڑھا دے؟
یہ کیسی زندگی ہے جس میں ہر دن ایک نئی جنگ ہو؟
کیا واقعی یہ علاج ہے؟
نہیں یہ علاج نہیں ہے یہ دوکانداری ہے
جی ہاں یہی دوائیاں بیچنے کی دوکانداری ہے اسی لیے تو آپ کو شوگر کے بارے میں سکھایا نہیں جاتا کی یہ بڑھتی کیوں ہے اور بڑھنے کی وجہ پر قابو کیسے پایا جا سکتا ہے
اگر آپ واقعی شوگر کے عذاب سے نجات چاہتے ہیں تو اپنی خوراک اور طرز زندگی درست کریں
کیونکہ شوگر کا علاج دوائیاں نہیں بلکہ آپ کی درست خوراک میں پوشیدہ ہے
بغیر دوائیوں اور انسولین کے متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنے کے لیے ہمارا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج جوائن کریں
تفصیلات جاننے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 309 9085675
آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا
ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری
#DiabetesAwareness
#SugarControl
#HealthStruggle
#FightDiabetes
#StopSugarMafia
#AshrafChaudhry
#90DaysChallenge
1 day ago | [YT] | 31
View 1 reply
Ashraf Chaudhry Official
“السلام و علیکم
میرے عزیز دوستو
میرا نام وقار صدیقی ہے۔ میرا تعلق ملتان شہر سے ہے۔ میری عمر 58 سال ہے۔
آج سے پانچ چھ سال قبل شوگر کی شکایت ہوئی۔ اس وقت میری تین ماہ کی HbA1c رپورٹ 8.75 آئی۔ ڈاکٹر صاحب نے مجھے دو دوائیاں لکھ کر دیں اور وہ میں نے کھانا شروع کیں۔ واک بھی میں کرتا رہا، لیکن خوراک پر زیادہ توجہ نہیں دی۔
ان پانچ سالوں میں میری توجہ واک اور دوائیوں پر رہی، لیکن شوگر بدستور زیادہ رہی اور میری ناامیدی بڑھتی رہی۔ تنگ آ کر اس سال میں نے دوائیاں بھی چھوڑ دیں۔
میری روزمرہ زندگی میں کھانے کی بدپرہیزی کی وجہ سے تین ماہ قبل میری رپورٹ 14.5 آئی، جس نے مجھے بے چین کر دیا۔
اشرف صاحب کی اصلاحی تحریک میں ڈیڑھ ماہ قبل تھک ہار کر شامل ہوا تھا اور آج الحمدللہ میری فاسٹنگ 100 سے نیچے اور رینڈم 120 سے بھی کم آتی ہے۔
جو ڈسپلن اشرف صاحب، ڈاکٹر صاحبان اور ان کی پوری ٹیم نے مجھے دیا ہے، میں اب اسی طریقہ کار سے اپنی زندگی گزاروں گا۔ یہ عہد میں نے اپنے آپ سے کیا ہے۔
آپ تمام احباب کا بے حد شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے غذائی ضروریات کو استعمال کرنے کا شعور اور آگاہی عطا کی۔
زندگی کے یہ چند ماہ آپ لوگوں کے ساتھ گزر رہے ہیں۔ مجھے ایک ڈسپلن والا انسان بنا دیا ہے۔
بہت شکریہ اشرف صاحب اور نیوٹریشن ٹیم۔
ڈاکٹر صاحبان، آپ کی بہترین رہنمائی کا شکریہ۔”
(سکرین شاٹ ساتھ موجود ہے)
ڈھیروں دوائیاں کھانے کے باوجود وقار صدیقی صاحب کا HbA1c 14.5 تھا، لیکن جیسے ہی انہوں نے اپنی خوراک درست کی، بغیر دوائیوں کے فاسٹنگ شوگر 100 سے نیچے اور رینڈم شوگر 140 سے نیچے آ گئی۔
“شوگر غذائی بیماری ہے”
اگر آپ شوگر کی دوائیوں اور انسولین سے نجات چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 317 3832225
#AshrafChaudhry #90DaysChallenge #DiabetesReversal #DiabetesSuccessStory #HbA1c
1 day ago (edited) | [YT] | 50
View 10 replies
Ashraf Chaudhry Official
میگنیشیئم جسم کے لیے ایک اہم منرل ہے جو اعصاب، پٹھوں، توانائی کی پیداوار اور جسم کے کئی بنیادی افعال میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اگر جسم میں میگنیشیئم کی مقدار مناسب نہ ہو تو تھکن، کمزوری، پٹھوں میں کھچاؤ، بے چینی اور نیند سے متعلق مسائل جیسی کیفیات محسوس ہو سکتی ہیں۔
متوازن غذا کے ذریعے مناسب غذائی اجزا حاصل کرنا صحت کے لیے ضروری ہے۔
میگنیشیئم اعصابی نظام اور پٹھوں کے معمول کے افعال کو سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ توانائی کے میٹابولزم اور جسم کے نارمل افعال کو برقرار رکھنے میں بھی معاون ہے۔
اگر آپ کی روزمرہ خوراک سے میگنیشیئم کی مناسب مقدار پوری نہیں ہو رہی تو میگنیشیئم گلائیسینیٹ غذائی سپورٹ کے لیے ایک آپشن ہو سکتا ہے۔
خصوصی آفر
میگنیشیئم کی 3 بوتلیں خریدیں اور حاصل کریں
1 بوتل بالکل فری
بکنگ جاری ہے
آ رڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی اس نمبر پر وٹس ایپ کریں
03034130715
2 days ago | [YT] | 29
View 0 replies
Ashraf Chaudhry Official
ڈاکٹر: اب آپ کو انسولین پر جانا ہوگا۔
مریض: (گھبراتے ہوئے) کیوں ڈاکٹر صاحب؟
ڈاکٹر: کیونکہ آپ کی شوگر دوائیوں سےکنٹرول نہیں ہورہی؟
مریض: سر میں تو پچھلے دس سال سے آپ کے پاس آرہا ہوں۔ دوائیاں باقاعدگی سے کھاتا رہا ہوں
ڈاکٹر: وہ ٹھیک ہے لیکن اب دوائیاں اثر نہیں کر رہیں
مریض: کیا میرا لبلبہ انسولین نہیں بنا رہا جو آپ مجھے انسولین پر ڈالنے لگے ہیں
ڈاکٹر: نہیں۔ آپ کا لبلبہ انسولین بنا رہا ہے۔ انسولین کی مزاحمت(insulin resistance) ہوگئی ہے۔
مریض: کیا انسولین لگانے سے انسولین کی مزاحمت ختم ہوجائے گی؟
ڈاکٹر: نہیں
مریض: تو پھر انسولین کیوں دے رہے ہیں؟
ڈاکٹر: شوگر کنٹرول کرنے کیلئے
مریض: مگر مجھے بیماری تو انسولین کی مزاحمت کی تھی؟
ڈاکٹر: بالکل
مریض: دس سال سے میں آپ کے پاس آرہا ہوں آپ نے میری انسولین کی مزاحمت کا علاج کیوں نہیں کیا؟
ڈاکٹر: کیونکہ اس کا علاج دوائیوں سے ممکن نہیں ہے
مریض: کس چیز سے ممکن ہے؟
ڈاکٹر: صحیح خوراک سے، واک سے، ورزش سے
مریض: یہی بات تو اشرف چوہدری فاتح ذیابیطس بھی کہتے ہیں۔
ڈاکٹر: مگر وہ ڈاکٹر نہیں ہے۔ وہ عطائی ہے۔ نوسرباز ہے۔ چرب زبان ہے۔
مریض: آپ تو ڈاکٹر ہیں۔ آپ نے میری خوراک درست کیوں نہیں کروائی؟
ڈاکٹر: ہمیں ڈاکٹری میں خوراک نہیں پڑھائی جاتی۔
مریض: یہ بات آپ مجھے دس سال بعد بتا رہے ہیں کہ شوگر خوراک کی بیماری ہے؟ میرے دس سال کیوں ضائع کیے۔
ڈاکٹر: میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ میں آپ کے سوالوں کا جواب دوں(اگلا مریض۔۔۔۔۔)
مریض: (کلینک سے نکلتے ہوئے)۔۔۔۔۔ جس اشرف چوہدری کو آپ عطائی کہہ رہے ہیں اس کی ٹیم کے ڈاکٹر ہزاروں لوگوں کی شوگر کی دوائیاں اور انسولین چھڑوا چکے ہیں اور خوراک سے شوگر مکمل کنٹرول ہے۔
شوگر ٹائپ 2 شوگر کی بیماری نہیں ہے۔ دوائیوں کی بیماری نہیں ہے۔ انسولین کی مزاحمت کی بیماری ہے۔ یعنی انسولین بن رہی ہے مگر اپنا کام نہیں کررہی۔
اس کا ایک ہی حل ہے۔
"90 دن کا چیلنج" ۔۔۔۔ یعنی خوراک، طرز زندگی، لائف سٹائل میں تبدیلی
سیزن 53 میں شامل ہونے کیلئے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 314 6090473
یا کمنٹ میں 90 لکھیں اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی
#AshrafChaudhry #90DaysChallenge #DiabetesReversal #InsulinResistance #Type2Diabetes #LifestyleChanges
3 days ago | [YT] | 44
View 0 replies
Ashraf Chaudhry Official
اگر آپ بغیر دوائیوں کے شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو "90 دن کا چیلنج" جوائن کریں
پروگرام سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 335 0583003
یا دیے گئے لنک پہ کلک کریں
wa.me/message/MJQKOXGJJW6XL1
سدرہ نعمان
ٹیم اشرف چوہدری
#DiabetesAwareness #BloodSugarControl #FootSwelling #DiabetesSymptoms #HealthyLifestyle #AshrafChaudhry #90DaysChallenge
4 days ago | [YT] | 74
View 31 replies
Ashraf Chaudhry Official
جھاڑو اور بیلچہ دونوں صفائی کے اوزار ہیں، مگر فرق زمین اور آسمان جتنا ہے
جھاڑو گندگی کو صرف ایک طرف دھکیل دیتا ہے، دکھائی دیتا ہے کہ صفائی ہو گئی، لیکن اصل مسئلہ اندر ہی اندر بڑھتا رہتا ہے
بیلچہ گندگی کو اٹھا کر ٹھکانے لگاتا ہے، ہر چھوٹے حصے کو صاف کرتا ہے، مکمل صفائی کرتا ہے
شوگر کی دوائیاں بھی جھاڑو کی طرح ہیں۔ بظاہر شوگر کنٹرول ہوتی ہے، کچھ وقت کے لیے سکون ملتا ہے، لیکن اندرونی پیچیدگیاں بڑھتی رہتی ہیں
دل، گردے، پھیپھڑے اور نظر سب خطرے کے سمندر میں ڈوبتے ہیں
دوائیاں سائیڈ ایفیکٹس دکھاتی ہیں اور مریض کا جسم بھگتتا ہے
اگر آپ شوگر کو صرف دبانا نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں اور دوائیوں کے زہریلے سائیڈ ایفیکٹس سے بچنا چاہتے ہیں، تو 90 دن کا چیلنج جوائن کریں
جھاڑو (دوائیاں) صرف دکھاوا ہیں، ہمارا “90 دن کا چیلنج” بیلچہ ہے جو شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کو آپ کی زندگی سے نکال پھینکتا ہے
سیزن 53 کل رات ہی شروع ہوا ہے
پروگرام سے متعلق تفصیلات جاننے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 309 9085675
آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا
ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری
#AshrafChaudhry #90DaysChallenge #SugarReversal #DiabetesAwareness #Type2Diabetes
5 days ago | [YT] | 58
View 11 replies
Ashraf Chaudhry Official
پاکستان میں 1 منٹ 19 سیکنڈز میں ایک شوگر کے مریض کی ٹانگ کٹتی ہے۔
16 اکتوبر 2022 کے تمام اخباروں میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ پاکستان میں ہر سال شوگر کی وجہ سے 4 لاکھ لوگوں کی ٹانگیں کٹتی ہیں۔
ٹانگ کٹنے کے بعد بندہ زندہ رہنے کی خواہش ہی ختم کردیتا ہے۔ ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے۔ وہ اپنی ایک ایک ضرورت کیلئے لوگوں پر انحصار کرنے لگتا ہے۔
اپنے ہی اسے لنگڑا بولنا شروع کردیتے ہیں۔
سفر شوگر کے بڑھنے سے شروع ہوتا ہے۔ پاؤں جلنے سے شروع ہوتا ہے۔ نیروپیتھی سے شروع ہوتا ہے۔
ڈاکٹروں کے پاس ایک ہی حل ہے شوگر کا۔ گولیاں اور انسولین
شوگر کی گولی گلوکوفیج یعنی میٹفارمن خود نیروپیتھی کرنے میں حصہ ڈالتی ہے۔
جو بیماری خوراک سے ہوئی وہ خوراک سے ہی کنٹرول ہوگی۔
ڈاکٹروں کے پاس جاؤ تو سب سے پہلے وہ آپ کے انڈے گوشت دیسی گھی بند کروائیں گے۔
میدہ، کولڈ ڈرنکس چینی شربت پر وہ خاموشی اختیار کریں گے۔ بلکہ طاقت کیلئے جوس کی ترغیب دیں گے۔
خوراک بنانے والی کمپنیاں nutritionist کے ذریعے اور دوا ساز کمپنیاں ڈاکٹروں کے ذریعے دھندا کرتی ہیں۔ اور یہی شوگر مافیا ہے۔
شوگر ٹائپ 2 خوراک کی بیماری ہے۔ ہمارے ڈاکٹر لوگوں کی دوائیاں چھڑواتے ہیں۔
90 دن کا چیلنج شوگر اور شوگر مافیا کے خلاف اعلان جنگ ہے۔
سیزن 53 کل رات ہی شروع ہوا ہے
شامل ہونے کیلئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں اور مستقبل کی معذوری سے بچیں۔
+92 317 3832225
آخر میں پھر پڑھ لیں
سال میں 400,000
15 منٹ میں 11
1 منٹ 19 سیکنڈ میں 1
ٹانگ کٹتی ہے۔
#AshrafChaudhry #90DaysChallenge #SugarReversal #DiabetesAwareness #DiabeticNeuropathy #AmputationPrevention
5 days ago | [YT] | 28
View 1 reply
Ashraf Chaudhry Official
"90 دن کا چیلنج" پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام ہے
یہ بغیر دوائیوں کے شوگر کنٹرول کروانے کا پورا تربیتی پروگرام ہے
90 دن آپ اشرف چودھری فاتح ذیابیطس، ماہرین زیابیطس ڈاکٹرز اور ماہرین غذائیات کی کڑی نگرانی میں رہتے ہیں، پل پل رہنمائی اور موٹیویشن ملتی ہے
خلاف ورزی کرنے پر میٹھی میٹھی چھترول بھی کی جاتی ہے
شوگر کنٹرول کروانے کے ساتھ ساتھ اس پروگرام میں موٹاپا، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، یورک ایسڈ جیسے دوسرے مسائل پر بھی قابو پایا جاتا ہے
یہ تمام بیماریاں آپس میں جڑی ہوئی ہے، اور ان کی بنیادی وجہ انسولین مزاحمت اور بے قابو شوگر ہے
خوراک اور لائف سٹائل ٹھیک کرنے سے ان تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے
90 دن کا چیلنج اب تک ہزاروں لوگوں کی دوائیاں چھڑوا چکا ہے،
سیزن 53 آج رات سے شروع ہو رہا ہے
رجسٹریشن کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 314 6090473
آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا
ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری
6 days ago | [YT] | 24
View 4 replies
Ashraf Chaudhry Official
اگر آپ بغیر دوائیوں کے شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو "90 دن کا چیلنج" جوائن کریں
پروگرام سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 335 0583003
یا دیے گئے لنک پہ کلک کریں
wa.me/message/MJQKOXGJJW6XL1
سدرہ نعمان
ٹیم اشرف چوہدری
#DiabetesReversal #DiabetesAwareness #DiabetesFree #NaturalHealing #90DaysChallenge
#AshrafChaudhry
1 week ago | [YT] | 18
View 73 replies
Ashraf Chaudhry Official
شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی، دوائی بدل لی
شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی، دوائیں بڑھا لی
شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی، ڈاکٹر بدل لیا
کیا کبھی کسی ڈاکٹر نے یہ بھی کہا ہے کہ شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی تو ایک دفعہ اپنی خوراک بدل کر دیکھیں
دوائیں چاہی جس بھی بیماری کے لیے استعمال کی جائیں ان کے جسم پر منفی اثرات ہوتے ہیں
دوائیوں کے استعمال کی قیمت آپ کا جسم چکاتا ہے
اور شوگر کی دوائیوں کا لمبے عرصے تک استعمال آپ کے جسم میں زہریلے مادے بھر دیتا ہے
آپ کا جسم دوائیوں کے نشے کا عادی ہو جاتا ہے
جتنا نشہ بھرتے جائیں گے مانگ بھی بڑھتی جائے گی
یہ بات ہر ڈاکٹر کو پتہ ہے
ہر میڈیسن کی کتابیں پڑھنے والی شخص کو معلوم ہے
یہ باتیں میڈیکل کورس میں پڑھائی جاتی ہیں
لیکن یہ باتیں آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائی جو اشرف چودھری بتا رہا ہے
شوگر کو دوائیوں کے بغیر کنٹرول کرنا سیکھیں
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام ہمارا "90 دن کا چیلنج" آپ کو بغیر دوائیوں کے شوگر کنٹرول کرنا سکھاتا ہے
سیزن 53، 29 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے
رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 317 3832225
یا اس لنک پر کلک کریں
wa.me/message/CORGL7DAZHDAE1
#AshrafChaudhry #90DaysChallenge #SugarReversal #DiabetesAwareness
#SugarMedicines
1 week ago | [YT] | 7
View 1 reply
Load more