This is the official YouTube Channel of Chakwal Today Network.
Chakwal's 1st and Largest digital media community Channel | focusing on #Chakwal | Social & domestic issues | as well as tourism and entertainment.
#chakwaltoday
#chakwal
#chakwalnews
#today
#newschannel
Chakwal Today
چکوالیوں نکلو اپنے قبلہ اول کے حق میں آواز اٹھانے کے لیے
ایمانی غیرت کا ثبوت دیتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے حق میں آواز بلند کیجئے۔
#ChakwalToday #chakwal #news #masjidaqsa #aqsamosque
#phalastine
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
Chakwal Today
آشوب چشم کا مرض پھیلنے پر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کل جمعرات سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان۔۔!
حکومت کا صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کو کل بند کرنے کا اعلان,وزیر اعلی کی ہدایات
میٹرک کلاسز تک تمام بچوں کو کل سے چھٹی ہوگی۔
پیر کے روز سے آشوب چشم کے بچوں کو مرکزی دروازہ پر ٹیچر خود چیک کرینگے۔
آشوب چشم کے مریض بچوں کو سکول میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
#ChakwalToday #news #chakwal
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Chakwal Today
نگران حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا ۔
پٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ۔
اب پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے لیٹر ہو گئی۔
#ChakwalToday
#Chakwal
#PetrolDieselPrice
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Chakwal Today
کیا آپ جانتے ہیں
✅تیراکی سیکھنے کی ابتدائی عمر 8 سال ہے۔
✅تیراکی کی عادات بچوں میں خود اعتمادی اور بہادری پیدا کرتی ہیں ۔
💥تو ابھی یہ موقع ہاتھ سے مت جانے دیجئے
🚨🚨🚨
👈 اب آپ کے شہر چکوال میں 10 روزہ تیراکی کورس کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے جس میں ماہر تیراک کی زیر نگرانی تیراکی کی تربیت دلوائی جائے گی۔
🗓️کورس کا آغاز : 20 ستمبر تا 30 ستمبر
⏰ کلاس ٹائم: دن 3 تا 6 بجے
📍بمقام: ABCواٹر پارک اینڈ سوئمنگ کلب بھون روڈ چکوال
رجسٹریشن فیس : 1500
19 ستمبر تک درج ذیل نمبر پر رجسٹریشن کروا کر کورس میں شامل ہو سکتے ہیں ۔
03111550548
03325237897
#chakwaltoday
#Chakwal
#ChakwalToday
#swimming
#course
1 year ago | [YT] | 10
View 0 replies
Chakwal Today
دفاع پاکستان کا عظیم فریضہ سر انجام دینے والے غازیوں اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شہدا پارک میں تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مہمان خصوصی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم نے شرکت کی اور شہداء کی فیملیز میں ایوارڈز تقسیم کیے۔
اس موقع پر میجر (ر) طاہر اقبال، لیفٹینیٹ جنرل (ر) منشاء، لیفٹیننٹ جنرل(ر) جاوید اسلم نے تقریب سے خطاب کیا اور شہدا کی فیملیز کو خراج تحسین پیش کیا۔
#ChakwalToday
#چکوال_ٹوڈے
#DefenceDay
#6September
#Chakwal
2 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
Chakwal Today
آج شام شہداء پارک چکوال میں پاکستان انڈیا کا میچ شہریوں کے لیے بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا، شہری اپنی فیملیز اور دوست احباب کے ہمراہ تشریف لائیں اور پراجیکٹر پر لائیو ٹیلی کاسٹ سمیت گرین شرٹس کے ہر چوکے چھکے پر شرکاء کا جوش و جذبہ انجوائے کریں
نوٹ: دھوپ اور حبس کی وجہ سے 2 بجے شروع ہونے والی پہلی اننگز کی بجائے دوسری اننگز کے لیے ہی انتظامات کیے جائیں گے،
ڈپٹی کمشنر چکوال
قرأۃ العین ملک
#IndvsPak
#ChakwalToday
2 years ago | [YT] | 11
View 0 replies
Chakwal Today
آپ کے خیال میں بجلی بلوں میں بےتحاشہ اضافے کی بنیادی وجہ کیا ہے ۔۔۔۔؟
اپنی قیمتی رائے کا اظہار کسی ایک آپشن پر کلک کر کے یا کمنٹ کر کے کریں۔
شکریہ۔
#ChakwalToday
#چکوال_ٹوڈے
#Chakwal
#electricitybills
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Chakwal Today
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ٹراما سنٹر کلرکہار کا دورہ۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے ٹراما سنٹر کلرکہار کا دورہ کیا اس موقع پر انھوں نے ٹراما سنٹر کلرکہار میں مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔
ڈپٹی کمشنر چکوال قرأۃ العین ملک بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔
#چکوال_ٹوڈے
#ChakwalToday
#Chakwal
#Kalarkahar
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Chakwal Today
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا چکوال کا دورہ۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے چکوال کا دورہ کیا اس موقع پر انھوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔
ڈپٹی کمشنر چکوال قرأۃ العین ملک بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔
#چکوال_ٹوڈے
#ChakwalToday
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Chakwal Today
اس مرتبہ آپکا بجلی کا بل کتنا آیا ہے ۔۔۔؟
#chakwaltoday
#chakwal
#electricity
#inflation
2 years ago | [YT] | 7
View 1 reply
Load more