Sipahe Imam E Zamana

1 Million

"Welcome to the Sipahe Imam e Zamana YouTube channel, your sacred sanctuary for embracing the teachings of Imam e Zamana and immersing in the soul-stirring majlis e aza. Join us on this spiritual journey as we delve into enlightening lectures, powerful sermons, heartfelt recitations, and transformative poetry, dedicated to strengthening our bond with the awaited savior, Imam Mahdi, and honoring the noble sacrifice of Imam Hussain and his companions. Subscribe now and be part of our global community, spreading the message of Imam e Zamana and reviving the spirit of Majlis e Aza

Old Channel Name: Ya Imam zaman AL Ajal


Sipahe Imam E Zamana

_*"29 Zil Qad Shahadat E Imam Muhammad Taqi As 💔🥀"*_
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون-🖤
🌙29 ذوالقعدہ شب شہادت امام محمد تقی جواد علیہ السلام-💔😢

3 days ago | [YT] | 46

Sipahe Imam E Zamana

انشاءاللہ آج رات 9 بجے ۔۔ دعائیں کمیل۔

3 weeks ago | [YT] | 43

Sipahe Imam E Zamana

Al Ajal Ya Imam Zamana 🤲

1 month ago | [YT] | 90

Sipahe Imam E Zamana

اَلســࣻ͢ــلامُ عَلَيــࣻ͢ــكُم وَرَحـْمَــࣻ͢ــةُ اَللهِ وَبـَرَكاته
*سجدے کی حالت میں دماغ کا جائزہ لیا تو* *فائدوں نے سائنسدانوں کی*
*آنکھیں کھول دیں*

*جب نمازی* *سجدے میں جاتا ہے تو اسکا سر نیچے زمین کو چھو رہا ہوتا ہے اور دھڑ ذرا اونچا ہوتا ہے۔ ہمارے تو ایمان کا حصہ ہے کہ اس حالت میں انسان اپنے رب کے سب سے قریب ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ سجدے میں جانے کے صرف روحانی ہی نہیں بلکہ جسمانی فائدے بھی ہیں۔ جب انسان اس حالت میں ہوتا ہے تو اسکا دماغ کچھ حیرت انگیز کام کرتا ہے۔ عام طور پر جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو دل کو دماغ کی طرف خون پہنچانے کےلئے اضافی زور لگانا پڑتا ہے۔ لیکن جب سجدے کی حالت میں سر نیچے کو ہوتا ہے تو کشش ثقل کی وجہ سے دماغ اور سرکی طرف خون کا بہاؤ بڑھ جاتا ہے۔ جس سے دماغ کے* *سامنے والے حصے کو تازہ آکسیجن سے بھرپور خون پہنچتا ہے۔ یہی وہ حصہ ہے جو انسان کی نہ* *صرف شخصیت بناتا ہے بلکہ اسے فیصلہ کرنے میں مدد دیتا ہے ساتھ ہی ساتھ دباؤ اور تناؤ بھی کم کرتا ہے۔ یوں نماز میں رب کے سامنے اپنا سر جھکانے سے آپ اعصابی نظام کو ری فریش کرتے ہو اور دماغ کو صحت مند بناتے ہو۔ شائد اسی لئے ہم سجدے میں تسبیح کرتے ہیں کہ "پاک ہے میرا رب جو سب سے اعلیٰ ہے"*

1 month ago | [YT] | 24