Sipahe Imam E Zamana

1 Million

"Welcome to the Sipahe Imam e Zamana YouTube channel, your sacred sanctuary for embracing the teachings of Imam e Zamana and immersing in the soul-stirring majlis e aza. Join us on this spiritual journey as we delve into enlightening lectures, powerful sermons, heartfelt recitations, and transformative poetry, dedicated to strengthening our bond with the awaited savior, Imam Mahdi, and honoring the noble sacrifice of Imam Hussain and his companions. Subscribe now and be part of our global community, spreading the message of Imam e Zamana and reviving the spirit of Majlis e Aza

Old Channel Name: Ya Imam zaman AL Ajal


Sipahe Imam E Zamana

*Dua e kumail* دعائے کمیل کے بارے میں حضرت امیرالمؤمنین علیؑ کی حضرت کمیل بن زیادؓ کو نصیحت کی۔
"اے کمیل! ہر جمعہ کی رات اس دعا کو پڑھو۔ اگر ہر جمعہ کی رات پڑھنے کی استطاعت نہ ہو تو مہینے میں ایک مرتبہ ضرور پڑھو، اور اگر مہینے میں بھی نہ پڑھ سکو تو سال میں ایک مرتبہ ضرور پڑھو، اور اگر سال میں بھی نہ پڑھ سکو تو اپنی زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ ضرور پڑھو۔"
مولا علیؑ ہمیں سکھاتے ہیں کہ بندہ کتنا ہی گناہگار کیوں نہ ہو، اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے؛ کیونکہ گناہگار کا سب سے بڑا سہارا، توبہ اور اللہ کا در ہے۔"

1 day ago | [YT] | 2

Sipahe Imam E Zamana

دعا کی اپیل!
برائے صحت و سلامتی!
علامہ سید حسن ظفر نقوی صاحب مہران ہائی وے خیرپور کے قریب حادثے میں زخمی۔
خیرپور جاتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرک سے تصادم۔ سکھر کے مقامی ہسپتال میں ٹریٹمنٹ کے لیے داخل کر دیا گیا۔

1 day ago | [YT] | 8

Sipahe Imam E Zamana

✨ جشنِ صادق ✨
جشنِ ولادتِ رسولِ خدا ﷺ
اور جشنِ ولادتِ امام جعفر صادق علیہ السلام

تمام مومنین و مومنات کو
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو 🌹

💚 سپاہِ امامِ زمانہ 💚

4 days ago | [YT] | 81

Sipahe Imam E Zamana

کل رات 175 زائرینِ امام حسینؑ ایک بڑے حادثے سے محفوظ رہے نجف سے مشہد جانے والا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے آگے نکل گیا، لیکن اللہ کے فضل و کرم سے تمام زائرین محفوظ رہے اور کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔ الحمدللہ! 🤲🏻
مولا امام حسینؑ اپنے زائرین کی حفاظت فرمائیں۔

1 week ago | [YT] | 21

Sipahe Imam E Zamana

🌙 آمدِ رحمتِ عالم ﷺ 🌙

12 ربیع الاول کا یہ بابرکت دن
تمام مسلمانوں کے لیے خوشیوں، محبتوں اور برکتوں کا پیغام ہے۔ ❤️💚
دلوں میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ ہمیشہ قائم رہے۔
12 ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو! 🌹

1 week ago | [YT] | 47

Sipahe Imam E Zamana

Eid e Zahra Mubarak
✨ تمام مومنین و محبانِ اہلِ بیتؑ کو عیدِ زہراؑ کی پُرنور، پُرمسرت اور پُربرکت عید دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹💐

1 week ago | [YT] | 149

Sipahe Imam E Zamana

چپ جلوس میں طوفانی بارش 🌧️|
| ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا!
2025 کے یادگار اور قیامت خیز مناظر | Complete Highlights

2 weeks ago | [YT] | 4

Sipahe Imam E Zamana

سب سے پہلے ہم اُن تمام حسینی مومنین کے لیے دعا کرتے ہیں جو کسی بیماری، مجبوری یا کسی بھی وجہ سے اس سال اربعین واک 2026 میں شرکت نہ کر سکے۔ 🤲💔 اللہ پاک صدقۂ معصومینؑ آپ سب کی ہر مشکل آسان فرمائے، ہر پریشانی دور فرمائے، آپ کو صحت، سلامتی اور خوشیاں عطا فرمائے، اور ان شاء اللہ آئندہ سال آپ کو کربلا کے راستے پر پیدل چلنے کی سعادت نصیب فرمائے۔ 🤲❤️

اربعین واک 2026 کی اس ویڈیو کو تیار کرنے میں بہت زیادہ محنت ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں تقریباً 382 شاٹس/کلپس شامل کیے گئے ہیں، تاکہ آپ اُن تمام خوبصورت اور یادگار مناظر کو دیکھ سکیں جو اس عظیم حسینی سفر کا حصہ بنے۔ ❤️‍🩹.

آپ سب نے ہماری اس ویڈیو کو جس قدر پیار، محبت اور پذیرائی دی، اُس کے لیے ہم دل کی گہرائیوں سے آپ سب کے شکر گزار ہیں۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ❤️

لبیک یا حسینؑ ❤️
یا حسینؑ یا حسینؑ ❤️

ہماری ویڈیو دیکھنے، محبت دینے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کے لیے آپ سب کا دل سے بہت بہت شکریہ۔ ❤️
جیو حسینؑ کے چاہنے والو!
جیو عزادارانِ امام حسینؑ!
جیو حسینیو! 🖤❤️
اللّٰہم ارزقنا زیارۃ الحسینؑ فی الدنیا و شفاعۃ الحسینؑ فی الآخرۃ۔ 🤲

#ArbaeenWalk2026 #LabbaikYaHussain #ArbaeenWalkPakistan

3 weeks ago | [YT] | 10

Sipahe Imam E Zamana

تحفظ عزاداری۔۔اہم پریس کانفرنس ۔۔ شیعہ علماء کونسل پنجاب
26 جنوری 2026 بروز اتوار

1 month ago | [YT] | 36