یقیناً دل بہت افسردہ ہے جو کچھ کل رات ڈی چوک میں ہوا۔ اس سے بھی زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ کچھ لوگ ان شہادتوں پر خوشیاں منا رہے ہیں۔ ہمارا پیارا پاکستان کمزور ہو رہا ہے، تقسیم کی طرف جا رہا ہے۔ مسلمان، جو ایک دوسرے کے بھائی تھے، آج دشمن بن گئے ہیں۔ دین کے نظام کا دور دور تک کوئی نشان نہیں۔
یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر سوچیں، اپنے رویے بدلیں، اور اپنے ملک کے لیے دعائیں کریں۔ اللہ ہمیں ہدایت دے اور پاکستان کو امن، اتحاد اور ترقی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ #PakistanZindabad#staysafe#peace#peaceandlove
Dr Majid Khan
یقیناً دل بہت افسردہ ہے جو کچھ کل رات ڈی چوک میں ہوا۔ اس سے بھی زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ کچھ لوگ ان شہادتوں پر خوشیاں منا رہے ہیں۔ ہمارا پیارا پاکستان کمزور ہو رہا ہے، تقسیم کی طرف جا رہا ہے۔ مسلمان، جو ایک دوسرے کے بھائی تھے، آج دشمن بن گئے ہیں۔ دین کے نظام کا دور دور تک کوئی نشان نہیں۔
یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر سوچیں، اپنے رویے بدلیں، اور اپنے ملک کے لیے دعائیں کریں۔ اللہ ہمیں ہدایت دے اور پاکستان کو امن، اتحاد اور ترقی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
#PakistanZindabad #staysafe #peace #peaceandlove
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Dr Majid Khan
#DrzakirNaik #DrZakirNaikInPakistan
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Dr Majid Khan
#think #noOffense #Muslim #NonMuslim #Islam #drmajidkhan
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Dr Majid Khan
#christmas #islam #Ahad #AllahIsGreat #AllahIsOne #God
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Dr Majid Khan
#شہابثاقب
#shahabESaaqib #astrology #quran #drmajidkhan #islamandscience
3 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
Dr Majid Khan
اب نہیں تو کب ؟؟
نظام بدلے گا تو پاکستان بدلے گا ۔۔
#خلافت #اسلامی-نظام
#khilafat #islamiNizam
3 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Dr Majid Khan
#Allah #returntoAllah #peace #love #religion
3 years ago | [YT] | 9
View 0 replies
Dr Majid Khan
#reminder
3 years ago | [YT] | 6
View 4 replies
Dr Majid Khan
What reached you, was never meant to miss you, what missed you, was never meant to reach you..
3 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Dr Majid Khan
آج یہ منظر ہے کل کیا عالم ہوگا
#امپورٹڈ_حکومت_نہ_منظور
#MinarEPakistan
3 years ago | [YT] | 12
View 0 replies
Load more