DeenDrop — Daily short Islamic reminders from Quran & Hadith.A small drop of Deen for the heart 🤍
DeenDrop
MuRShiD💞💝💖💕💞💝💖💕
6 months ago | [YT] | 42
View 0 replies
دلیر تو ڈاکٹر صاحب ہیں جنہوں نے ایٹم بم بنایا#AQkhan_OurPride
8 months ago | [YT] | 85
بتائیں گے بطورِ فخر آنے والی نسلوں کونڈر اور شیر دِل قائد ہمارا تھا وہ رضوی تھاKHR ♥️🌸
8 months ago | [YT] | 122
View 1 reply
*..54 سالہ عمر کی نسبت سے 54 خصوصیات..:**1) اپنے والدین کے نورِ نظر**2) حضرت پیر طریقت خواجہ عبد الواحد علیہ الرحمہ کے مُرید نہیں مُراد**3) جہاں جہاں سے جو کچھ سیکھا اُن اُن مقامات کا ادب کرنے والے**4) زمانہ طالب علمی میں طلباء کرام کی زینت رہے**5) زمانہ تدریس میں استاذہ کی زینت رہے**6) تحریک فدایانِ ختمِ نُبُوّت پاکستان کے مرکزی امیر رہے**7) مجلس علماۓ نظامیہ کے مرکزی امیر رہے**8) دارلعلوم انجمن نعمانیہ سمیت کئی مدارس ،تنظیمات اور اداروں کے سرپرست و نگران رہے**9) محکمہ اوقاف کی مسجد میں خطیب رہے**10) مسجد رحمتہ اللعالمین کے خطیب رہے**11) سرزمین لاہور کو جس پر فخر ہے ایسی شخصیت رہے* *12) اساتذہ جن پر فخر کرے ایسے شاگرد رہے**13) شاگرد جن پر ناز کرے ایسے استاذ رہے* *14) تحریک رہائی ممتاز قادری علیہ الرحمہ کے امیر رہے**15) تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر رہے**16) غازیانِ اسلام و غازیانِ ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کے سچے جانشین رہے**17) خود معذور تھے ،اپنے پیروں پر چل نہ سکتے تھے مگر سنیوں کو چلنا سکھا دیا* *18) خود معذور تھے مگر آپ کے دبدبہ سے کفر کی ٹانگیں کانپتی تھیں**19) ناموسِ رسالت ﷺ کے سچے پہرہ دار رہے اور ہزاروں کو ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کا سچا پہرے دار بنا گئے**20) اپنی تقاریر کے ذریعے لاکھوں کروڑوں مسلمانوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے جام بھر بھر کر پلاتے رہے**21) قید و بند کی صعوبتیں بھی اُنہیں اپنے مشن سے پیچھے نہ ہٹا سکی**22) غیروں نے بھی آپ کی پہاڑ جیسی استقامت کا اعتراف کر لیا**23) اہلسنت کو بہت کچھ دیا مگر خود نہ بنگلہ بنایا نہ جائیدادیں**24) جن کی آواز پر ملک کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ دیوانہ وار نکل آۓ**25) اتنی خدمات کے بعد بھی فرماتے کہ میں نے اپنے نبی کی ناموس کے تحفظ کے لیے کچھ نہیں کیا* *26) جس نے کُفر کے ایوانوں کو ہلا ڈالا**27) جن کے خطابات نے پوری دنیا کے مسلمانوں میں بیداری پیدا کردی* *28) جن کے عشق رسول اللہﷺ میں امام احمد رضا علیہ الرحمہ کی خوشبو پائی جاتی تھی* *29) جن کے ڈٹ جانے میں مجدد الف ثانی کی جھلک نظر آتی تھی**30) جن کی اسیری میں علامہ فضلِ حق خیر آبادی کی غلامی نظر آتی تھی**31) وہ جو اپنے کارکنوں کے ساتھ دھرنوں میں کُھلے آسمان تلے رہتے تھے اور راتوں کو بھی کھلے آسمان تلے بسر کرتے**32) جنہوں نے اپنے اخلاص کی بدولت ظالم حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا**33) شیلنگ اور فائرنگ بھی جنہیں پیچھے ہٹنا تو درکنار ، ہلا بھی نا سکی**34) جن بزرگوں کی استقامت ہم کتابوں میں پڑھتے تھے وہ ہم نے اپنی آنکھوں سے آپ دیکھیں**35) جس نے غازیانِ اسلام کے خواب میں آکر گستاخوں کو ٹھکانے لگانے کا حکم دیا**36) جس نے اپنی ولایت کو ایک سادہ شخص کے روپ میں چھپا کر رکھا**37) غازیانِ اسلام کے خواب میں تشریف لاکر انہیں حوصلہ بھی دیتے رہے**38) آپ کا حافظہ بھی باکمال تھا**39) آپ کا اخلاق بھی باکمال تھا* *40) آپ کی شفقتیں بھی لاجواب تھی**41) آپ کی گرج مجاہد حق کی گرج تھی**42) ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کی پہرے داری کے لیے ڈٹے رہنا آپ کی سب سے بڑی کرامت تھی**43) نبی کریم ﷺ کے دین کی تخت پر لانا جن کا اوّلین مقصد تھا**44) وہ حافظ قرآن بھی تھے**45) وہ حافظ الحدیث بھی تھے* *46) وہ عالم نبیل بھی تھے* *47) وہ فاضل جلیل بھی تھے* *48) وہ فصیح اللسان بھی تھے* *49) وہ شیخ الحدیث بھی تھے* *50) وہ رہنماۓ امت تھے**51) سخت سردی اور بخار میں بھی ناموسِ رسالت ﷺ پر پہرے داری کے لیے نکلے* *52) اسی پہرے داری کے دوران اپنے خالق حقیقی سے جا ملے**53) جن کا جنازہ بتا رہا تھا کہ اہلِ حق کے جنازے ایسے ہوتے ہیں**54) وہ تو قبر میں سکوں سے سو گئے مگر دشمنان اسلام کی نیندیں اُڑا دیں* *"جس نے ختمِ نُبُوّتﷺ پہ پہرا دیا* *ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام"*
8 months ago | [YT] | 108
The Risè Of KHR 🔥 Bunyån UL Mársus infrônt Õf Whöle Kufar⚔️💪🔥
8 months ago | [YT] | 117
_BABA JAAN_♥️🤍
8 months ago | [YT] | 83
JAANUM😎🔥👑
8 months ago | [YT] | 98
گھـٹــنـے نـہ ٹـیـک دے کــوئـی بــاطــل کـے سـامــنـے⚔️ بـچـــوں کـو ســنـایـا کــرو قِـصــے خــــادم حُـســیـن کــے🔥
8 months ago | [YT] | 201
8 months ago | [YT] | 150
View 2 replies
انکل آپ کو فلسطین آنے میں کتنا فیول اور ٹائم لگے گا؟ کیا آپ ہمارے پاس نہیں آ سکتے کیوں🥹😓
8 months ago | [YT] | 19
Load more
DeenDrop
MuRShiD💞💝💖💕💞💝💖💕
6 months ago | [YT] | 42
View 0 replies
DeenDrop
دلیر تو ڈاکٹر صاحب ہیں جنہوں نے ایٹم بم بنایا
#AQkhan_OurPride
8 months ago | [YT] | 85
View 0 replies
DeenDrop
بتائیں گے بطورِ فخر آنے والی نسلوں کو
نڈر اور شیر دِل قائد ہمارا تھا وہ رضوی تھا
KHR ♥️🌸
8 months ago | [YT] | 122
View 1 reply
DeenDrop
*..54 سالہ عمر کی نسبت سے 54 خصوصیات..:*
*1) اپنے والدین کے نورِ نظر*
*2) حضرت پیر طریقت خواجہ عبد الواحد علیہ الرحمہ کے مُرید نہیں مُراد*
*3) جہاں جہاں سے جو کچھ سیکھا اُن اُن مقامات کا ادب کرنے والے*
*4) زمانہ طالب علمی میں طلباء کرام کی زینت رہے*
*5) زمانہ تدریس میں استاذہ کی زینت رہے*
*6) تحریک فدایانِ ختمِ نُبُوّت پاکستان کے مرکزی امیر رہے*
*7) مجلس علماۓ نظامیہ کے مرکزی امیر رہے*
*8) دارلعلوم انجمن نعمانیہ سمیت کئی مدارس ،تنظیمات اور اداروں کے سرپرست و نگران رہے*
*9) محکمہ اوقاف کی مسجد میں خطیب رہے*
*10) مسجد رحمتہ اللعالمین کے خطیب رہے*
*11) سرزمین لاہور کو جس پر فخر ہے ایسی شخصیت رہے*
*12) اساتذہ جن پر فخر کرے ایسے شاگرد رہے*
*13) شاگرد جن پر ناز کرے ایسے استاذ رہے*
*14) تحریک رہائی ممتاز قادری علیہ الرحمہ کے امیر رہے*
*15) تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر رہے*
*16) غازیانِ اسلام و غازیانِ ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کے سچے جانشین رہے*
*17) خود معذور تھے ،اپنے پیروں پر چل نہ سکتے تھے مگر سنیوں کو چلنا سکھا دیا*
*18) خود معذور تھے مگر آپ کے دبدبہ سے کفر کی ٹانگیں کانپتی تھیں*
*19) ناموسِ رسالت ﷺ کے سچے پہرہ دار رہے اور ہزاروں کو ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کا سچا پہرے دار بنا گئے*
*20) اپنی تقاریر کے ذریعے لاکھوں کروڑوں مسلمانوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے جام بھر بھر کر پلاتے رہے*
*21) قید و بند کی صعوبتیں بھی اُنہیں اپنے مشن سے پیچھے نہ ہٹا سکی*
*22) غیروں نے بھی آپ کی پہاڑ جیسی استقامت کا اعتراف کر لیا*
*23) اہلسنت کو بہت کچھ دیا مگر خود نہ بنگلہ بنایا نہ جائیدادیں*
*24) جن کی آواز پر ملک کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ دیوانہ وار نکل آۓ*
*25) اتنی خدمات کے بعد بھی فرماتے کہ میں نے اپنے نبی کی ناموس کے تحفظ کے لیے کچھ نہیں کیا*
*26) جس نے کُفر کے ایوانوں کو ہلا ڈالا*
*27) جن کے خطابات نے پوری دنیا کے مسلمانوں میں بیداری پیدا کردی*
*28) جن کے عشق رسول اللہﷺ میں امام احمد رضا علیہ الرحمہ کی خوشبو پائی جاتی تھی*
*29) جن کے ڈٹ جانے میں مجدد الف ثانی کی جھلک نظر آتی تھی*
*30) جن کی اسیری میں علامہ فضلِ حق خیر آبادی کی غلامی نظر آتی تھی*
*31) وہ جو اپنے کارکنوں کے ساتھ دھرنوں میں کُھلے آسمان تلے رہتے تھے اور راتوں کو بھی کھلے آسمان تلے بسر کرتے*
*32) جنہوں نے اپنے اخلاص کی بدولت ظالم حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا*
*33) شیلنگ اور فائرنگ بھی جنہیں پیچھے ہٹنا تو درکنار ، ہلا بھی نا سکی*
*34) جن بزرگوں کی استقامت ہم کتابوں میں پڑھتے تھے وہ ہم نے اپنی آنکھوں سے آپ دیکھیں*
*35) جس نے غازیانِ اسلام کے خواب میں آکر گستاخوں کو ٹھکانے لگانے کا حکم دیا*
*36) جس نے اپنی ولایت کو ایک سادہ شخص کے روپ میں چھپا کر رکھا*
*37) غازیانِ اسلام کے خواب میں تشریف لاکر انہیں حوصلہ بھی دیتے رہے*
*38) آپ کا حافظہ بھی باکمال تھا*
*39) آپ کا اخلاق بھی باکمال تھا*
*40) آپ کی شفقتیں بھی لاجواب تھی*
*41) آپ کی گرج مجاہد حق کی گرج تھی*
*42) ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کی پہرے داری کے لیے ڈٹے رہنا آپ کی سب سے بڑی کرامت تھی*
*43) نبی کریم ﷺ کے دین کی تخت پر لانا جن کا اوّلین مقصد تھا*
*44) وہ حافظ قرآن بھی تھے*
*45) وہ حافظ الحدیث بھی تھے*
*46) وہ عالم نبیل بھی تھے*
*47) وہ فاضل جلیل بھی تھے*
*48) وہ فصیح اللسان بھی تھے*
*49) وہ شیخ الحدیث بھی تھے*
*50) وہ رہنماۓ امت تھے*
*51) سخت سردی اور بخار میں بھی ناموسِ رسالت ﷺ پر پہرے داری کے لیے نکلے*
*52) اسی پہرے داری کے دوران اپنے خالق حقیقی سے جا ملے*
*53) جن کا جنازہ بتا رہا تھا کہ اہلِ حق کے جنازے ایسے ہوتے ہیں*
*54) وہ تو قبر میں سکوں سے سو گئے مگر دشمنان اسلام کی نیندیں اُڑا دیں*
*"جس نے ختمِ نُبُوّتﷺ پہ پہرا دیا*
*ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام"*
8 months ago | [YT] | 108
View 1 reply
DeenDrop
The Risè Of KHR 🔥 Bunyån UL Mársus infrônt Õf Whöle Kufar⚔️💪🔥
8 months ago | [YT] | 117
View 0 replies
DeenDrop
_BABA JAAN_♥️🤍
8 months ago | [YT] | 83
View 0 replies
DeenDrop
JAANUM😎🔥👑
8 months ago | [YT] | 98
View 0 replies
DeenDrop
گھـٹــنـے نـہ ٹـیـک دے کــوئـی بــاطــل کـے سـامــنـے⚔️ بـچـــوں کـو ســنـایـا کــرو قِـصــے خــــادم حُـســیـن کــے🔥
8 months ago | [YT] | 201
View 0 replies
DeenDrop
گھـٹــنـے نـہ ٹـیـک دے کــوئـی بــاطــل کـے سـامــنـے⚔️ بـچـــوں کـو ســنـایـا کــرو قِـصــے خــــادم حُـســیـن کــے🔥
8 months ago | [YT] | 150
View 2 replies
DeenDrop
انکل آپ کو فلسطین آنے میں کتنا فیول اور ٹائم لگے گا؟ کیا آپ ہمارے پاس نہیں آ سکتے کیوں🥹😓
8 months ago | [YT] | 19
View 1 reply
Load more