Assalāmu ʿAlaikum wa Raḥmatullāh,
Welcome to my YouTube channel!
I am Ifra Javed, and this channel is dedicated to the academic study and teaching of Islamic knowledge.
Here, you will find content related to:
📖 Tafseer al-Qur’ān
📘 Tarjuma-tul-Qur’ān
🎙️ Tajweed al-Qur’ān
🎓 Guidance for BA, MA, BS (Hons), and MPhil Islamic Studies students
I also share:
Shar‘ī Masā’il (Islamic rulings)
Short, insightful videos for quick learning
I strive to learn and share authentic knowledge with sincerity — Alḥamdulillāh.
🤍 Your support matters
💡 Your suggestions are welcome
✍️ Your corrections are appreciated
Jazākumullāhu Khayran | جزاکم اللہ خیراً
May Allah ﷻ grant us all the ability to understand, practice, and convey the teachings of the Qur’an and Sunnah correctly.
Āmīn.
Subscribe | Learn | Grow 🌿
Stay connected & keep seeking knowledge 📖✨
Infinite ISLAAM
پیغمبروں کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟
2 months ago | [YT] | 7
View 1 reply
Infinite ISLAAM
عید الفطر مبارک ❤️
2 months ago | [YT] | 6
View 1 reply
Infinite ISLAAM
پیغمبروں کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟
2 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Infinite ISLAAM
عید الفطر مبارک ❤️
2 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Infinite ISLAAM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان کا آخری جمعہ اور آخری روز ہے۔
اللہ پاک آپ کی تمام عبادات کو قبول فرمائے اور ان خوش نصیبوں میں شامل کرے جن کے لیے اپنی رضا کا فیصلہ کر چکا ہے۔ آمین
2 months ago | [YT] | 9
View 2 replies
Infinite ISLAAM
لیلتہ القدر بہتر ہے۔۔۔۔
2 months ago | [YT] | 8
View 1 reply
Infinite ISLAAM
الحمدللہ آج سوموار 27 رمضان المبارک 1447ھ ( 16 مارچ 2026ء) ہے۔
یہ دن اس اعتبار سے یادگار رہے گا کہ آج میرے چینل پر مکمل تفسیر قرآن اپلوڈ ہو چکی ہے۔۔۔
بہت کچھ لکھنا چاہ رہی ہوں مگر عجب کیفیت ہے ۔۔۔
نہ الفاظ ذہن میں آرہے ہیں نہ جملے بنا پارہی ہوں۔۔۔
آج سے چند سال پہلے کرونا وائرس کے ایام میں جب ہر حالات خراب ہوگئے ، باہر نکلنے پر پابندی ، یہاں تک کہ مساجد کو بھی بند کر دیا گیا تھا تو سوچا سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے گھر بیٹھے ہی سہی مگر دین کا کام کیا جائے۔۔۔
اللہ نے توفیق دی، کام شروع ہوا تو مدارس کے علاوہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات نے رابطہ کیا ، ای میل کے ذریعے کورس آؤٹ لائن بھیجتے رہے اور یوں ان کو پڑھانے کا سلسلہ بھی شروع ہوا۔ اس دوران اکثر نجی مصروفیات کی وجہ سے کام میں وقفہ آیا ، مگر میں اللہ سے دعا کرتی رہی کہ میری سانسوں کو اتنی مہلت دے کہ یہ تفسیر مکمل کر سکوں۔۔۔ جو کہ الحمدللہ ممکن ہوا،
اللہ کے شکر کے بعد والدین اور اساتذہ کا شکریہ ، جن کی محنت اور دعائیں رنگ لائیں۔۔۔ اور ہاں اس دوران میرا ساتھ بننے والی ، میری ہمت بندھانے والی وہ تمام بہنوں اور دوستوں (جنہیں میں فقط شاگرد نہیں کہہ سکتی) ان کا شکریہ جو میرے ساتھ رابطے میں رہی ۔۔۔۔ جنہوں نے تعلیم جاری رکھی اور ہر طرح کے حالات میں ساتھ رہی ، اب تک ساتھ ہیں اور بہت سے وہ جو ساتھ تو نہیں رہ سکتے مگر اکثر میری دعاؤں میں رہتے ہیں۔۔۔۔
اس سفر کے دوران بہت سے رہنمائی کرنے والے بھی ملے، میرے لیکچرز پر کامینٹ کر کے سمجھاتے تھے، یہی وجہ ہے کہ آج تک میں نے کوئی کامینٹ ڈلیٹ نہیں کیا۔۔۔ کسی نے تنقید بھی کی تو خوش دلی سے قبول کیا۔۔۔اللہ اس کوشش کی کوتاہیاں معاف فرمائے اور اسے اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے۔۔۔۔
بہت کچھ کہنا چاہتی ہوں ، بہت کچھ لکھنا چاہتی ہوں ، مگر الفاظ گُم ہیں۔۔۔۔
آخر میں فقط اتنا کہنا چاہوں گی اگر آپ کے دل میں میرے لئے ذرا سی بھی محبت ہے ، تو درخواست ہے کہ جب میرا خیال آئے تو دعا کریں کہ اللہ مجھے ہدایت یافتہ لوگوں میں چن لے اور راہ راست پر زندگی گزارنے کی توفیق دے، اور جب معلوم پڑے کہ میں اس دنیا میں نہیں ، تو میری مغفرت کی دعا کر دیں ۔۔۔
اللہ میرے والدین ، اساتذہ ، الغرض تمام مسلمانوں پر رحمت نازل کرے اور رحم والا معاملہ فرمائے ، آمین
تقبل اللہ منا ومنکم ،
بارک اللہ لی ولکم فی القرآن الکریم ،
وما توفیقی الا باللہ۔۔۔
2 months ago | [YT] | 18
View 31 replies
Infinite ISLAAM
Surah Al Rahman Quran kreem k konsy Paray main hai?
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Infinite ISLAAM
Surah Al Fajr kis paray main hai?
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more