Asslam o Alaikum! Umeed krta hon k Sb dost khariyat se hongy. Ap sb se darkhwast hai k mery Channel ko subscribe krain or dosron k sath share krain Shukriya
منزلیں بھی اس کی تھیں راستہ بھی اس کا تھا ایک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اس کا تھا ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کی تھی پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اس کا تھا آج کیوں اکیلا ہوں؟ دل سوال کرتا ہے لوگ تو اُس کے تھے کیا خدا بھی اس کا تھا
ChSajjadSaleem VLogs
After few days break we back again!
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
ChSajjadSaleem VLogs
🙂🙂
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
ChSajjadSaleem VLogs
Asslam o Alaikum!
Umeed krta hon k Sb dost khariyat se hongy.
Ap sb se darkhwast hai k mery Channel ko subscribe krain or dosron k sath share krain
Shukriya
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
ChSajjadSaleem VLogs
Must Visit
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
ChSajjadSaleem VLogs
جاتے جاتے وہ ہمیں رلا کر چلا گیا
غم کی آندھی سے سامنا کرا کر چلا گیا
وہ ھمیشہ کے لیے چھوڑ کر ہم کو۔
دل کے ارماں سارے مٹی ملا کر چلا گیا۔
وہ جس کی روشنی سے منور تھا دل اپنا۔
آج وہی چراغ الفت بجھا کر چلا گیا۔
وہ جسکے پیار میں پاگل تھے صبح شام۔
آج وہی مجنوں دیوانہ بنا کر چلا گیا
وہ جس کی وفا پر ہمیں ناز تھا بہت۔
آج وہی بے وقوف ہمیں بنا کر چلا گیا۔
وہ جس کی دوستی اسد زندہ مثال تھی۔
آج وہی پیٹھ میں خنجر لگا کر چلا گیا۔
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
ChSajjadSaleem VLogs
Relaxing Sounds
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
ChSajjadSaleem VLogs
منزلیں بھی اس کی تھیں
راستہ بھی اس کا تھا
ایک میں اکیلا تھا
قافلہ بھی اس کا تھا
ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کی تھی
پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اس کا تھا
آج کیوں اکیلا ہوں؟
دل سوال کرتا ہے
لوگ تو اُس کے تھے
کیا خدا بھی اس کا تھا
4 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
ChSajjadSaleem VLogs
Hi Everyone
I hope you are all fine.
Please Support My channel and Subscribe.
Thank You
https://youtu.be/CsEB20x67zg
4 years ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies