Beautiful Islam ❤️🌹
In Uzair's Vlogs you will find:
🌿 Islamic Shorts
🕋 Beautiful Naat
📖 Powerful Statement
🤲 Daily Islamic Reminders
We strive to take you one step closer to religion with every video.
If you like Islamic content:
✅ Subscribe to the channel.
🔔 Press the bell icon
📤 Share the videos.
Jazak Allah Khair 🤍
Uzair Ashraf Vlogs
#Uzair_Ashraf_Rajput
6 days ago | [YT] | 11
View 0 replies
Uzair Ashraf Vlogs
وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
(سورۃ الجمعہ: 10)
ترجمہ:
اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ۔
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
Uzair Ashraf Vlogs
سوره الضحٰی ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ حد سے زیادہ سوچنا (overthinking) کتنا فضول ہے، کیونکہ اللہ ہمیں یقین دلاتا ہے کہ اس نے ہمیں تنہا نہیں چھوڑا۔
آپ کی دعا کے جواب میں چاہے کتنا ہی وقت کیوں نہ لگے، وہ ہمیشہ وہاں موجود ہے۔
یہ سورہ ہمیں سکھاتی ہے کہ یہ زندگی آخرت کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے۔
1 week ago | [YT] | 9
View 0 replies
Uzair Ashraf Vlogs
رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
أَكْثروا الصَّلاةَ عليَّ يومَ الجمُعةِ..... (البخاري)
جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھا کرو
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🩹
1 week ago | [YT] | 15
View 0 replies
Uzair Ashraf Vlogs
🍃 بسم الله الرحمن الرحيم
📚 ہر دن ایک حدیث کے ساتھ
١٦ ذو القعدة ١٤٤٧ هـ
4 مئی 2026 پیر
توبہ و استغفار کی فضیلت
*The Virtue of Repentance and Seeking Forgiveness*
گناہوں کی بخشش کی دعائیں
*Supplication or the forgiveness of sins*
🍃 عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلِّمْنِي دُعَاءً أَدْعُو بِهِ فِي صَلَاتِي، قَالَ:" قُلْ، اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ، وَارْحَمْنِي إِنَّك أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ". [صحيح البخاري:834]
🍃 ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا آپ ﷺ مجھے کوئی ایسی دعا سکھا دیجیے جسے میں نماز میں پڑھا کروں۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ دعا پڑھا کرو اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ اے اللہ! میں نے اپنی جان پر (گناہ کر کے) بہت زیادہ ظلم کیا پس گناہوں کو تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں۔ مجھے اپنے پاس سے بھرپور مغفرت عطا فرما اور مجھ پر رحم کر بے شک تو بہت مغفرت کرنے والا بہت رحم کرنے والا ہے۔
🍃 It is narrated from Abu Bakr As-Siddique (رضی اللہ عنہ) that he said: I asked the Messenger of Allah (ﷺ), “Teach me a supplication that I may recite in my prayer.” The Prophet (ﷺ) said:Recite:
اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ*
* Allahumma inni zalamtu nafsi zulman kathiran wa la yaghfiru adh-dhunuba illa anta, faghfir li maghfiratan min ‘indika warhamni, innaka anta al-Ghafur ar-Rahim.*
O Allah! I have greatly wronged myself, and no one forgives sins except You. So grant me forgiveness from Yourself and have Mercy on me. Indeed, You are the Most Forgiving, the Most Merciful.
1 week ago | [YT] | 1

1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Uzair Ashraf Vlogs
🥀 *_حــدیثِ رســـولﷺ_* 🥀
سيدنا عبداللّٰہ بن عمرؓ رسول اللّٰہﷺ سے روایت کرتے ہیں آپﷺ نے فرمایا تین آدمی ایسے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ قیامت کے روز ان کی طرف نظر رحمت سے نہیں دیکھے گا
١ ماں باپ کا نافرمان
٢ شراب کا عادی
٣ اپنے دیئے پر احسان جتلانے والا
اور تین آدمی جنت میں داخل نہیں ہونگے
١ ماں باپ کا نافرمان
٢ دیوث
٣ مردوں کی مشابہت کرنے والی عورت
(سلسلة الأحاديث الصحيحة: ٣٠٩٩)
1 week ago | [YT] | 7
View 0 replies
Uzair Ashraf Vlogs
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Uzair Ashraf Vlogs
#Uzair_Ashraf_Vlogs
Islamic videos
Please Support me Gaye's
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Uzair Ashraf Vlogs
Please Support me Gaye's
Islamic videos
Uzair Ashraf Vlogs
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more