Parwaz Marketing Official ( Youtube Channel )
For More Details Call or Whatsapp 👇
📞 +92 335 0403535
OR
Visit Our Website
🌐 www.parwazmarketing.com
OR
Visit Our Office 👇
Office# 1,2 Ground Floor, Plaza 62, Wallayat Complex, Bahria Town Phase 7, Rawalpindi.
Parwaz Marketing
CEO parwaz Marketing Muhammad Khalid Eid celebration with GM RUDN ENCLAVE Muhammad Rashid and Realtor community and friends Investors group | RUDN ENCLAVE | Parwaz Marketing
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Parwaz Marketing
‼️( ڈیفالٹر فائل/ پلاٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے)‼️
معزز ممبران!
روڈن انکلیو مینجمنٹ کی جانب سے اقساط کی بر وقت ادائیگی اورلیجر اپڈیٹ کروانے کے لیے ڈسکاؤنٹ بھی دئیے گئے اور باقاعدگی سے *نوٹسز، کالز، SMS* کے علاوہ *ویب سائٹ اور سوشل میڈیا* پر یادہانی کے ساتھ ساتھ رعایتی مدت میں توسیع کی جاتی رہی نتیجتاً کثیر تعداد میں کلائنٹس نے اپنے لیجراپڈیٹ بھی کروائے۔کمپنی ایسے ذمہ د ار ممبران کو پلاٹ کی بر وقت فراہمی کی پالیسی پر کار بند ہے۔
*بروقت ادائیگی کرنے والے کلائنٹ اور نہ کرنے والے ممبران میں تفریق ضروری ہے۔*
آپ نے بروقت ادائیگی اور اس کا لیجر آخری تاریخ یعنی *31مئی2023* تک اپڈیٹ نہیں کروایا۔لہذاکمپنی پالیسی اور بارہا یاداشتوں
کو مد نظر رکھتے ہوئے مجبوراََ آپکی فائل بلاک کر دی گئی ہے اب اس کی Saleیا Transferممکن نہ ہو سکے گی۔
*تاہم! روڈن انکلیو پرآپکے دیر ینہ اعتماد کو مد نظر رکھتے ہوئے آخری موقع کے طور پر ایک ماہ کی مزید رعائیت فراہم کی جا رہی ہے۔*
*30 جون 2023*ء تک آپ اپنی تمام واجب الااد قسطیں ادا کر کے اور اپنا لیجر اپڈیٹ کرکے اپنی بلاک شدہ فائل کو بحال کرو اسکتے ہیں۔اگر آپ نے 30 جون 2023ء تک اپنی تما م Dues Installments ادا نہ کی تو *یکم جولائی 2023* کے بعد آپکی فائل کوموجودہ ریٹ پر اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
*آپ کے تعاون کا شکریہ*
(مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں)
www.parwazmarketing.com
UAN# 051-2729367
UAN# +92 3350403535
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Parwaz Marketing
*(حتمی نوٹس عدم ادائیگی پر فائلز کو بلاک کر دیا جائے گا)*
*معزز ممبران !*
*1-روڈن انکلیو انتظامیہ وقت سے پہلے ڈیلیوری دینے پر کاربند رہتے ہوئے ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کر چکی ہے۔ اس عزم کی کامیابی آپکی شمولیت اور ادائیگیوں کے تعاون سے ممکن ہو گی۔*
*2۔اس سلسلے میں جاری کئے گئے پہلے نوٹس کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2022 اور دوسرے نوٹش کی تاریخ 15 مارچ 2023 تھی۔*
*3۔مزید براں ! جن ممبران کے لیجر اپڈیٹ میں 6 ماہ یا اس سے زائد عرصہ کی اقساط واجب الادا ہیں ان کو نادہندہ تسلیم کیا جائے گا۔*
*یہ تیسرا اور آخری نوٹس حتمی تصور کیا جائے گا لہذا تمام ممبران 15 مئی 2023 یا اس سے قبل اپنی ادئیگیاں یقینی بنائیں تاخیر یا عدم ادائیگی کی صورت میں آپکی فائلز کو بلاک کر دیا جائے گا۔*
*4۔بلاک فائلز صرف انتظامیہ درج ذیل شرائط پر بحال کرنے پر غور کر سکتی ہے۔*
_ا۔جرمانہ کی ادائیگی_
_ب۔پرانے ریٹ پر خریدی گئی فائلز کی موجودہ ریٹ میں تبدیلی_
_ج۔موجودہ ریٹ والی فائلز پر 100% ادائیگی کے بحالی_
*5* ۔براۓ اطلاع / عمل درآمد
معلومات کیلئے رابطہ کریں-
0335 0403535
#rudnenclaverawalpindi #parwazmarketing
#realestateinvestment
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies