Hello Viewers!
Our channel is relating to the updates regarding history of Sindh, Pakistan and latest updates on the events being happened in Sindh, Pakistan. We have also website suhnisindh786.com where we have provided biography of singers, poets, actors on our website. We also upload videos on operation and handling different software. Visitors also updated on jobs being announced from time to time. Music and latest news videos can also be viewed on our channel.


Suhni Sindh

حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی صاحبہ نے مثالی زندگی گزاری. وہ صرف اکتیس برس کی تھیں جب ان کے شوہر چل بسے اور خاندان والوں نے گھر تک پر قبضہ کر لیا. یہ سب ہونے کے باوجود انہوں نے ہمّت نہیں ہاری اور اپنے ٣ چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر جس اسکول میں پڑھاتی تھیں وہاں پر جا کر ہی رہائش پذیر ہو گئیں. اپنے بچوں کی اس طرح پرورش کی کہ وہ با ہمّت اور اچھے دل کے مالک ہوں. خاور کیانی صاحبہ ایک بہترین ٹیچر اور پرنسپل ہونے کے علاوہ با کمال مصنف اور شاعرہ بھی تھیں. انہوں نے اپنی بیٹی کے لئے گانا "بوہے باریاں " تحریر کیا جو آج بھی اتنا ہی مقبول ہے. کرکٹ ورلڈ کپ ١٩٩٩ کا anthem "انتہائی شوق" بھی قلم بند کیا. حدیقہ کیانی اور عاطف اسلم کا مشہور گانا "آس پاس " بھی ان کا ہی تحریر کردہ تھا. پچھلے ١٦ سال سے کافی بیمار تھیں لیکن حدیقہ کیانی نے اپنی پیاری والدہ کا اس طرح خیال رکھا جیسے ماں بچے کا رکھتی ہے. حالیہ انٹرویو میں حدیقہ نے بتایا کہ انہیں یقین تھا کہ آج زندگی میں جہاں بھی ہیں اپنی والدہ کی دعاؤں کی بدولت ہیں . حدیقہ کیانی کی پیاری ماں ہمیشہ کے لئے اپنے پیاروں کو چھوڑ کر رخصت ہو گئیں لیکن اپنی انتہائی بہادر اور پیار کرنے والی بیٹی کو دوسروں کے لئے رحمت اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنا کر ہمیشہ کے لئے سرخرو ہو گئیں. اللہ تعالی ان کے درجات بلند کریں ، آمین.

امید ہے یہاں جنت دوزخ کے ٹکٹ نہیں دیئے جائیں گے اور یہ معاملہ اللّہ کے لئے چھوڑا جائے گا لیکن ہے مشکل۔۔۔۔!!!!

2 months ago | [YT] | 0

Suhni Sindh

مان حُسن وارن جو احترام ڪندو آهيان، ايترو جيترو ماڻهو مُقدس هستين جو ڪندا آهن. مونکي حَسين چَهرن منجھ خُدا ڏسڻ ۾ ايندو آهي.

سليم جمالي 🌹

2 months ago | [YT] | 0

Suhni Sindh

هر دور جا پنهنجا سماجي قدر ۽ روايتون هوندا آهن. آڳاٽي دور ۾ لونڊيءَ جو تصور سماج جي زوال ۽ طاقت جي اظهار سان جڙيل هو، پر اسلام ان کي ختم ڪيو ۽ عزت ۽ نڪاح کي اصل درجو ڏنو.

اڄ جي دور ۾ ”گرل فرينڊ“ جو تصور سماجي تبديلي، مغربي اثرات ۽ فرد جي آزاديءَ سان جڙيل آهي. ان کي ”لونڊي“ سان تشبيهه ڏيڻ بلڪل درست نه آهي، ڇو ته اڄ جي عورت پاڻ پنهنجي مرضيءَ سان لاڳاپا رکي ٿي، جڏهن ته لونڊيءَ وٽ ڪو اختيار ئي نه هوندو هو.

سوچڻ جي ڳالهه اها آهي ته اصل عزت ۽ اطمينان هميشه عزت واري لاڳاپي، اعتماد ۽ نڪاح ۾ آهي. پر جيڪڏهن ڪنهن ڇوڪري کي ”گرل فرينڊ“ ٿيڻ پسند آهي ته اهو سندس ذاتي فيصلو آهي ـ جنهن کي مجبوريءَ يا غلاميءَ سان ڀيٽڻ مناسب ناهي.

حقيقي سوال اهو آهي ته اسان پنهنجي ڌيئرن ۽ ڀينرن کي اهڙو ماحول ۽ تربيت ڏيون، جتي هوءَ پاڻ عزت سان فيصلا ڪري سگهي، نه ته ڪنهن جي دٻاءُ يا غلط تشبيهن ۾ اچي.

3 months ago | [YT] | 0

Suhni Sindh

جڏهن به ائون تنهنجي يادن جو شڪار ٿيندو آهيان ته سوچن ۾ راتيون جاڳي ڀوڳيندو آهيان۔ڪاش تون خدا وانگي ڏسي سگهين ها توکان سواء مان زندا لاش پيو آهيان هن لاوارث ڌرتي تي

3 months ago | [YT] | 0

Suhni Sindh

هُوءَ ٽهڪ ڏيندي آهي ته ائين لڳندو آهي ته هن ڪائنات ٽهڪ ڏنو آهي، فطرت ٽهڪ ڏنو آهي. اُنَ جي ٽهڪ مان منهنجا سمورا ٿڪ ائين لهي ويندا آهن جئين سنڌو درياهه کي موج ۾ ڏسي هن سنڌي قوم جا ٿڪ لهي ويندا آهن...

3 months ago | [YT] | 1

Suhni Sindh

۔

جنگ عظیم کے دوران ایک کسان کو فوج نے دشمن کے ساتھ تعلقات کے شبہ میں گرفتار کیا تھا۔ کچھ عرصے بعد جب جیل میں تھا تو اسے اپنی بیوی کا خط موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ "آپ جیل میں ہیں، اور آلو لگانے کا موسم گزر رہا ہے، لیکن میں کھیت نہیں کھود سکتا، اگر آپ یہاں ہوتے اور کھیتوں میں ہل چلا سکتے تو میں آلو کاشت کر دیتی۔"

کسان نے جواب دیا، "کھیتوں کو بالکل مت چھونا کیونکہ میں نے وہاں ہتھیار چھپا رکھے ہیں۔"

کچھ دنوں بعد اس کی بیوی نے ایک اور خط بھیجا، جس دن مجھے تمہارا خط ملا، سپاہی آئے اور کھیتوں کے کونے کونے میں کھدائی کی، لیکن انہیں کوئی ہتھیار نہیں ملا۔

اب میں کیا کروں؟"

شوہر نے واپس لکھا، "آلو لگاؤ۔"
https://whatsapp.com/channel/0029VbAgUUBKmCPLWJw8lR2P

3 months ago | [YT] | 0

Suhni Sindh

Dears viewers pl give your suggestions about this new designed logo. Whether it is suitable

5 months ago | [YT] | 0

Suhni Sindh

3 PCs || Women Unstitched embroidered Suit || Summer Collection
Oder on WhatsApp https://wa.me/+923030825948
• Shirt Fabric: Lawn
• Pattern: Embroidered
• Shirt Front Pattern: Embroidered
• Neckline: Embroidered
• Sleeves Pattern: Embroidered
• Daman: Embroidered
• Shirt Back Pattern: Plain
• Trouser Fabric: Lawn
• Trouser Pattern: Plain
• Dupatta Fabric: Chiffon
• Dupatta Pattern: Embroidered
• Number Of Pieces: 3 Pcs
• Package Includes: 1 x Shirt, 1 x Trouser, 1 x Dupatta
• Shirt Cutting: 2.5 Gazz
• Trouser Cutting: 2.5 Gazz
• Dupatta Cutting: 2.5 Gazz
• Color: Black
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ9100000293KZSE

#ladiesbra #onlineshop #safiashoppingbazaar #orderonlinenow #womensday #follower #highlightsシ゚ #urdupoetry

5 months ago | [YT] | 0

Suhni Sindh

کاجو ایسے لگتے ہیں ۔۔۔!!
کیا آپ نے پہلے کبھی درختوں پہ لگے ہوئے دیکھے ہیں یا آج پہلی بار اس پوسٹ میں دیکھ رہے ہیں؟

کاجو کا درخت Anacardiaceae خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ سدا بہار درخت ہے جو 12 میٹر تک بلند ہوتا ہے۔ اس کی پتّیوں کے باہر کی جانب ایک گنبد نُما تاج یا سائبان ہوتا ہے جہاں اس کے پھول اور پھل پیدا ہوتے ہیں۔ اس کا پھل گردے کی شکل کا بیج ہوتا ہے اور یہ 3 سینٹی میٹر لمبا اور 1.2 سینٹی میٹر چوڑا ہوتا ہے۔ یہ ایک بڑے برتن نُما ‘ ڈنٹھل دار اور پھولے ہوئے پھل سے منسلک ہوتے ہیں جو کاجو سیب (cashew apple) کہلاتا ہے اور اس پھل کی شکل ناشپاتی سے ملتی جلتی ہے۔ کاجو ایپل کا رنگ چمکدار لال سے پیلا ہوتا ہے۔ یہ نرم اور رسیلا ہوتا ہے۔ اس کے چھلکے کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے۔ جب اس کے گودے کا چِھلکا اتارا جاتا ہے تو یہ کاجو (یا کاجو کی گِری) کہلاتا ہے۔ یہ تجارتی مقاصد کے تحت ہندوستان اور برازیل میں بکثرت کاشت کیا جاتا ہے۔

کاجو سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی بہار آجاتی ہے۔ یہ میوے مختلف قسم کی نمکین اور میٹھی ڈشز میں استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے خیال میں خشک میووں میں چکنائی اور حرارے بہت زیادہ ہوتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔ لیکن یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ خشک میوے اگر اعتدال سے استعمال کیے جائیں تو بے حد فائدہ دیتے ہیں۔ اگر ہم گری دار میووں کا استعمال ترک کر دیں گے تو پھر ہم پروٹین، معدنیات اور مانع تکسید حیاتین سے محروم ہو جائیں گے۔

سردیوں کے موسم میں ہمیں اپنی صحت کی بہتری کے لیے خشک میوے ضرور استعمال کرنے چاہییں۔ان گری دار میووں میں ایک خوش ذائقہ میوہ کاجو بھی ہے۔ کاجو جنوبی بھارت کے جنگلوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔ اس کے درخت کی بلندی دس سے بارہ میٹر تک ہوتی ہے۔ اس درخت سے زرد مائل رنگ کا گوند نکلتا ہے۔اس کی شاخوں سے چار انگشت ٹوپی جیسی کلی نکلتی ہے۔ پھر اس میں مخروطی شکل کا پھل لگتا ہے۔ جس کی پیندی چوڑی ہوتی ہے۔ سر پتلا اور بے نوک ہوتا ہے۔ اس پھل کا چھلکا بہت نرم ہوتا ہے۔جو اوپر سے سرخ یا زردی مائل ہوتا ہے۔ اس کی بو تیز ہوتی ہے اور مغز میٹھا ہوتا ہے۔ اس پھل کے نیچے سے دو رگیں دو خطوں کی طرح نکلتی ہیں۔ان دونوں کے درمیان دو بیج بندھے رہتے ہیں جن کی شکل گودے جیسی ہوتی ہے۔پتلے چھلکوں کے اندر سفید مینگ سی ہوتی ہے۔جس کا مزا نہایت شیریں اور لذت سے بھرپورہے

1 year ago | [YT] | 0

Suhni Sindh

1970 کی بات ہے کہ تیز گام میں سفر کر رہا تھا۔ مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ہے ایک دوست سے ملنا ہے۔
تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیز گام ہے دینہ سے گزرے گی مگر رُکے گی نہیں۔
یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
دینہ اسٹیشن سے گزرتے ہوئے یہ ٹرین سلو ہو جاتی ہے تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا۔ جس طرف ٹرین جا رہی ہے اس طرح کرو گے تو تم گِرو گے نہیں۔
دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا۔
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کُودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا۔ اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا۔
اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے۔ مسافروں میں سے کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا۔
اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی۔ ورنہ یہ تیزگام ہے اور دینہ میں نہیں رُکتی۔

1 year ago | [YT] | 0