پشاور: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکے خلاف اپیل دائرکردی۔
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 23 مردان کےلیےکاغذات جمع کرائے جو آر او نے مسترد کردیے۔
علی محمد خان سمیت تحریک انصاف کے 8 امیدواروں نےکاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کیں۔
این اے 21 مردان سے پی ٹی آئی کے امیدوار مجاہد خان، پی کے57 سے ظاہر شاہ طورو، پی کے 58 سے عبدالسلام نے اپیل دائر کی ہے۔
اس کے علاوہ پی کے 60 سے امیدوار افتخار مشوانی، پی کے 56 سے امیر فرزند خان، این اے 35 کوہاٹ سے آفتاب عالم اور این اے31 ہنگو سے یوسف خان نے اپیل دائر کی۔
الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شکیل احمد اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
Senior Political Leader of Hamas, Ismail Haniyeh on Wednesday suggested that if Israel faced resistance from Pakistan, the perpetration of cruelty could cease, ARY News reported.
ڈی اے پی کھاد کی بوری پندرہ ہزار جبکہ یوریا کی بوری پانچ ہزار کی فروحت ہورہی ہے آخر کیا وجہ ہے سرکاری ریٹ پر عملدرآمد نہیں کروایا جارہا ؟ گندم کی فصل کی باری انتظامیہ فوری کھیتوں میں پہنچ جاتی ہے اب انتظامیہ کہاں ہے؟#pmln#pti#ispr#farmer
Sami Mehar
#freepalestine #Ramzan
1 year ago | [YT] | 3
View 1 reply
Sami Mehar
#RamzanMubarak
1 year ago | [YT] | 5
View 1 reply
Sami Mehar
Mashallah My Army Chief ❣️
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sami Mehar
سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sami Mehar
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sami Mehar
پشاور: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکے خلاف اپیل دائرکردی۔
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 23 مردان کےلیےکاغذات جمع کرائے جو آر او نے مسترد کردیے۔
علی محمد خان سمیت تحریک انصاف کے 8 امیدواروں نےکاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کیں۔
این اے 21 مردان سے پی ٹی آئی کے امیدوار مجاہد خان، پی کے57 سے ظاہر شاہ طورو، پی کے 58 سے عبدالسلام نے اپیل دائر کی ہے۔
اس کے علاوہ پی کے 60 سے امیدوار افتخار مشوانی، پی کے 56 سے امیر فرزند خان، این اے 35 کوہاٹ سے آفتاب عالم اور این اے31 ہنگو سے یوسف خان نے اپیل دائر کی۔
الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شکیل احمد اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Sami Mehar
پنجاب بھر موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sami Mehar
CM Punjab initiates tower housing project for govt employees
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sami Mehar
Senior Political Leader of Hamas, Ismail Haniyeh on Wednesday suggested that if Israel faced resistance from Pakistan, the perpetration of cruelty could cease, ARY News reported.
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sami Mehar
ہے کوئی کسان کی آواز اٹھانے والا
ڈی اے پی کھاد کی بوری پندرہ ہزار جبکہ یوریا کی بوری پانچ ہزار کی فروحت ہورہی ہے
آخر کیا وجہ ہے سرکاری ریٹ پر عملدرآمد نہیں کروایا جارہا ؟
گندم کی فصل کی باری انتظامیہ فوری کھیتوں میں پہنچ جاتی ہے اب انتظامیہ کہاں ہے؟#pmln#pti#ispr#farmer
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more