Ye channel Saraiki sy Mohabat karny walo k liye banaya gia hai jis mai apko Saraiki culture aur Saraiki Logo K liye Duniya Bhar say mukhtalif culture ko Saraiki Logon sy introduce karvya jay ga.

اساں لوگ سرائیکی ساڈی جھوک سرائیکی!

Stay Connected and Subscribe as Well.

Thanks!

#saraiki #muhammadhusnain #wasaib


Husnain KB

الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں ❤️

1 year ago | [YT] | 963

Husnain KB

مجرؔوح ! لکھ رہے ہیں وہ ، اہلِ وَفا کا نام ❤️

1 year ago | [YT] | 709

Husnain KB

Vella Munda in Lahore ❤️

1 year ago | [YT] | 801

Husnain KB

1 year ago | [YT] | 332

Husnain KB

الحمد اللہ! چھوٹی بہن کے نکاح کی تقریب! مولانا طارق جمیل صاحب اور مولانا یوسف جمیل صاحب خصوصی طور پر تشریف لائے، مولانا طارق جمیل صاحب نے تفصیلی بیان کیا اور نکاح پڑھایا ❤️

1 year ago | [YT] | 311

Husnain KB

شام ُسرور سے بھر جاتی ہے، دن پیمانے ہو جاتے ہیں
وہ جب شہر میں آ جاتا ہے پُر مے خانے ہو جاتے ہیں

اُس کا حُسن تو پھر اُس کا ہے ، میں جو اُس کا گھائل ہوں
اب تو مجھ کو دیکھنے والے بھی دیوانے ہو جاتے ہیں ۔

1 year ago | [YT] | 229

Husnain KB

آئینہ خود بھی سنورتا تھا ہماری خاطر؛
ہم تیرے واسطے تیّار ہوا کرتے تھے۔

1 year ago | [YT] | 549

Husnain KB

عید کا تیسرا دن ویلا مُنڈا کیساتھ ❤️

2 years ago | [YT] | 1,518

Husnain KB

وہ یوں حسیں ہے کہ جیسے کسی کے نقش و جمال؛
خدا بناتے ہوئے دلکشی میں حدّ کر دے ۔

2 years ago | [YT] | 1,059

Husnain KB

ساریاں دوستاں بھِراواں کوں عید دیاں ڈھگ ڈھگ مبارکاں ۔ خوش پئے وسو 🙏🏻❤️

2 years ago | [YT] | 884