Do you believe taste and diabetes reversal can't go hand-in-hand? This channel is made for you.
For good control of diabetes, diet is the mainstay. I aim to provide you healthy yet tasty low glycemic load recipes made for diabetics. Control & manage your condition before it starts controlling & managing you.
The ultimate goal of this channel is to spread knowledge and information about diabetes reversal strategies & provide different yummy recipes for diabetics, ranging from pulao & rotis to sweets & snacks.
Thanks for watching.
فوڈزفور ڈائبیٹکس چینل میں آپ کو خوش آمدید ، دوستو آپ کو اس چینل پر روایتی میٹھے ،نمکین ،مزیدار کھانوں کی ترکیب کے ساتھ ساتھ زیادہ تر ڈایئبٹیز فرینڈلی ریسپیز دیکھنے کو ملیں گی اگر آپ بھی شوگر پیشنٹ ہیں توآپ ان کھانوں کی ریسپیز بنا کر اپنا شوگر لیول کم کر سکتے ہیں۔
میرے چینل کو وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ
Foods for diabetics
بغیر پانی کے کھوئے کی طرح سے نرم و ملائم آلو بنانے کا انوکھا طریقہ 🥔🫑🥔🫑 ھیلتھ فل مزیدار ٹیسٹی آلو شملہ مرچ بنا نے کی آسان ریسپی🥔🫑🥔🫑
https://youtu.be/Vi2QTTCSzbQ?si=A3l2v...
8 hours ago | [YT] | 20
View 2 replies
Foods for diabetics
دوستو آپ نے بیسن کی بہت ساری ریسپیز بنائی ہوں گی اور کھائی بھی ہوں گی لیکن آج میں آپ کو بلکل الگ طرح کی ٹیسٹی مزیدار کراری کراری سی بتاتا ہوں ✅آج کے ناشتے میں بنا لیجئے بالکل آسان سمپل بیسن کی بھجیا ✅نہ بہت زیادہ سامان چاہیے ہوگا اور نہ ہی گھنٹوں کچن میں کھڑا ہونا پڑے گا ✅✅
https://youtu.be/cChY_KCudNQ?si=Pf-H6...
2 days ago | [YT] | 34
View 0 replies
Foods for diabetics
دوستو کبھی کبھی کھانے میں کچھ ایسا کھانے کو دل کرتا ہے جو ٹیسٹی بھی ہو مزیداربھی اور بالکل الگ ٹیسٹ والا بھی
تو دوستو ایسے میں بنا لیجئے 🫑🫑🥚🥚شملہ مرچ انڈہ گریوی کی ریسپی
اس میں آپ کو بہت ساری پروٹین مل جائے گی اور بہت سارا وٹامن سی اور اس کے ساتھ ساتھ میں کافی سارا فائبر جو آپ کے معدے کو بھی سیٹ رکھے گا 🫑🫑🥚🥚🥚
https://youtu.be/d3g1eJuVTqI?si=4TspC...
3 days ago (edited) | [YT] | 34
View 4 replies
Foods for diabetics
دوستو ویسے تو مچھلی ہمارے ہاں پورا سال ہی رہتی ہے لیکن اگر کھانے کی بات کریں تو یہ سردیوں میں ہی زیادہ مزے کی لگتی ہے
اب مصالحہ فش کے ساتھ میں اچھے سے لپٹا ہوا ہو
اور اندر سے مچھلی اس طرح سے نرم اور ملائم بنی ہوئی ہو تو دوستو بھوک نہ بھی ہوپھر بھی کھانے کو دل ضرور کرتا ہے
تو آج بنائیں گے بلکل ایسی ہی ٹیسٹی اسپائسی فش فرائی
گھر کے ہی مصالحوں سے جو اینڈ تک مچھلی کے ساتھ میں لپٹے رہیں گے
پرفیکٹ میری نیشن ہوگی اور فرائنگ بھی بلکل آسان
https://youtu.be/4ENgRvq6sSs?si=iwKjU...
4 days ago (edited) | [YT] | 27
View 0 replies
Foods for diabetics
دوستو صبح کے ناشتے کیلئے لاہوری چھولے بنانے کے کئی طریقے ہیں اور یہ ہر طرح سے ہی لذیذ اور مزیدار بنتے ہیں میں نے یہ تین ڈیفرنٹ طریقوں سے ریڈی کئے ہیں
گریوی گاڑھی کیسے رکھنی ہے تری اوپر کیسے آئے گی اور ٹیسٹ انہانس کیسے ہو گا ۔یہ سب کچھ آپکو ایک ہی ویڈیو میں مل جائے گا
5 days ago | [YT] | 28
View 0 replies
Foods for diabetics
کریمی انڈہ وائٹ گریوی ریسپی 🥚دوستو بننے میں تو یہ ریسپی آسان ہے ہی لیکن اسے بنانے میں ٹائم بھی بہت کم لگتا ہے 🥚🥚نہ لال مرچ پاؤڈر نہ کشمیری مرچ اور نہ ہی ہلدی پاؤڈر چاہئیے
https://youtu.be/z0-daqBCshE?si=8LUFT...
1 week ago | [YT] | 34
View 0 replies
Foods for diabetics
دوستو اگر آپ بنا چینی کے بنا دیسی گڑ کے ہیلتھ فل ناشتہ بنا نا چاہتے ہیں تو یہ ریسپی آپ کیلئے ہے ✅زیرو کیلوریز میٹھا ✅لو کارب✅فائبر سے بھرپور ٹیسٹی مزیدار میٹھا ناشتہ ✅بنائیے اور انجوائے کیجئے
اور اگر آپ ٹریڈیشنل طاقت سے بھر پور ناشتہ بنانا چاہتے ہیں تو یہ والا دیسی گڑ کا گندم کے دلیے کا ناشتہ بنائیے😋بچے ۔بڑے سب ہی اسکو مزے مزے سے کھائیں گے اور ریڈی بھی ایزلی ہو جائے گا
https://youtu.be/czxwmVKuNtI?si=gCTzY...
1 week ago | [YT] | 32
View 4 replies
Foods for diabetics
دوستو ناشتے کیلئے لاہوری چھولے بنانے میں اکثر دو پرابلمز آتی ہیں ✅چھولے پتلے پتلے پانی جیسے شوربے والے بنتے ہیں ✅اوراگر ان کو زیادہ پکایا جائے تو تری غائب ہو جاتی ہے ✅تو آج کی ویڈیو ان دو پرابلمز کو سالو کرنے کے ساتھ ساتھ میں کچھ ایسی ٹپس بھی شیئر کی ہیں کہ جن سے چھولے آپ کے خوشبو دار بنیں گے ٹیسٹی اور لذیذ ہوں گے ✅
youtube.com/playlist?list=PL-...
1 week ago | [YT] | 35
View 0 replies
Foods for diabetics
لو کارب 🥚🫑 ہیلتھ فل ناشتہ ریسپی 🫑🥚 ایزی سمپل اور بنانے میں بیحد آسان 🥚🫑تو چلئے پھر شروع کیجئے 🫑🥚 ٹیسٹ اور مزے کے ساتھ ساتھ شوگر لیول بھی کنٹرول کیجئے
https://youtu.be/LSIGZAtE-xo?si=OZ3N4...
2 weeks ago | [YT] | 33
View 2 replies
Foods for diabetics
نہ شملہ مرچ کا رنگ ڈارک بنے گا اور نہ ہی تَری غائب ہو گی 🫑🥚ساری ریسپی بالکل پرفیکٹ بنے گی🥚🫑صبح کے ناشتے میں آسانی کے ساتھ بنائیے🥚🫑 انڈہ شملہ مرچ کا ہیلتھ فل ناشتہ
https://youtu.be/LSIGZAtE-xo?si=2eE8G...
2 weeks ago | [YT] | 36
View 2 replies
Load more