Assalam o Alaikum
I am a medical doctor, researcher , digital creator and problem solver.
This channel is all about Health awareness, Peace, Happiness, Wellness, Meditation, Education, and Technology.
#health
#healthawareness
# shorts
#meditation
#peace
#harmony
#happiness
#education
The Healing Journey
Thank you for 100 subscribers ❤
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Healing Journey
اپنے روز مرہ کاموں یا عادات کی ایک چیک لسٹ بناتے ہیں۔ آپ نے گنتے جانا ہے آپ کے کتنے جواب درست ہیں۔ آخر میں میرا اسکور بھی موجود ہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں دس نمبر پاسنگ مارکس ہونے چاہئیں۔ پندرہ میں سے دس اسکور تو ضرور لینا چاہئیے۔
1- صبح سورج نکلنے سے قبل بیڈ سے اتر جانا
2- فجر کی نماز یا آپ کے مذہب نے مطابق دن کے آغاز کی عبادت اور قرآن بمعہ ترجمہ یا آپ کی مذہبی کتاب کی تلاوت
3- صبح کی سیر، وہ واک ہو رننگ ہو یا ورزش وغیرہ
4- سردی ہو یا گرمی صبح شام نہانا
5- ناشتہ یعنی اچھا ناشتہ جس میں دودھ انڈہ یا کوئی گوشت پنیر دیسی گھی کا پراٹھا
6- روزانہ کوئی ایک پھل کھانا۔ یاد رہے کھانے کا سب سے اچھا وقت دن گیارہ بجے ہے جب پیٹ خالی ہو اور بعد میں لنچ کرنا ہو نہ کہ کھانے کے بعد
7- لنچ کرنا اور اچھا لنچ کرنا
8- لنچ کے ساتھ یا اسکے بعد سہ پہر کے قریب سلاد یا کچی سبزیاں بھی شامل ہوں، یعنی گاجر، کھیرا، کوشش کریں دیسی کھیرا ملے، مولی، پیاز، بند گوبھی، ٹماٹر، سلاد پتا یا دیگر موجود آپشنز
9- کتاب کا پڑھنا، کوئی پوڈ کاسٹ سننا، کوئی مووی ، سیزن دیکھ لینا( میں پوڈ کاسٹ صبح کی سیر میں Pretub ایپ سے سنتا ہوں۔ وڈیو Minimise کرکے موبائل بوجھے میں ڈال لو۔ یہ یوٹیوب پریمئیم کو فری چلانے کی بیسٹ ایپ ہے۔ معلوم نہیں اینڈرائیڈ پلے اسٹور پر ہے کہ نہیں۔ ios پر موجود ہے۔
10- بلیک کافی پینا ، اپنی عمر وزن روٹین، پیشے کے اعتبار سے دودھ اور شکر ایڈ کرنے کا فیصلہ خود کریں۔
11- فیملی دوستوں وغیرہ سے گپ شپ
12- شام کا کھانا چھ اور سات بجے کے درمیان کھا لینا
13- رات کو سونے سے ایک دو گھنٹے پہلے اسکرین یعنی موبائل چھوڑ دینا۔
14- موبائل فون سوتے وقت اپنے سر سے کم از کم ایک میٹر دوری پر رکھنا
15- ہفتے میں کم از کم تین گھنٹے کی ورزش یا اپنی صحت و فٹنس کے لیے کوئی اور سرگرمی
Copied
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Healing Journey
Morning awakens something special in you, blissful and healing journey
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Healing Journey
Moringa +Ginger +Honey
Green Tea
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Healing Journey
Ameen
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Healing Journey
The only future
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Healing Journey
Fresh air can have various health benefits, including improve lung function ,stress relief and increasing energy. Getting regular fresh air and spending time outdoor contribute to overall lung health.
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies