+92 343 7718062
Young Ummah Official Channel of Molana Qari Abu Bakar.
Young Ummah is dedicated to spreading authentic Islamic knowledge under the guidance of Molana Qari Abu Bakar. We provide daily Dars-e-Quran, Quran lessons, Islamic lectures, and live classes to strengthen your connection with Allah ﷻ and His Book.
📖 Daily Live Quran Classes
🎥 Islamic Shorts & Powerful Reminders
🌙 Spiritual Guidance for All Ages
Join us to learn, reflect, and grow in faith.
YOUNG UMMAH
نوٹ فرمالیں بندہ محمد ابوبکر سوشل میڈیا پہ موجود کسی بھی قاری صاحب کا شاگرد نہیں ہے اگر کوئی شخص اپنے آپ کو میرا استاد ہونا بتائے تو اس کا اللہ کے ساتھ معاملہ ہے کہ وہ سچ کہہ رہاہے یا جھوٹ
اللہ کو ان شاءاللہ وہ شخص حساب دے گا۔میں اپنا معاملہ اللہ پہ چھوڑتاہوں
۔☺️
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوفِ ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے
مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
5 days ago | [YT] | 354
View 32 replies
YOUNG UMMAH
کیا لُطف ہو محشر مِیں شکوے مَیں کیئے جاؤں
وہ ہنس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ ❤️
1 week ago | [YT] | 536
View 22 replies
YOUNG UMMAH
تم حرام زادے ہو !
شاہ اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ ایک دفعہ خطبہ دے رہے تھے اور بیان فرما رہے تھے۔ دورانِ بیان ایک شخص کھڑا ہوا اور کہنے لگا:
“تم حرامزادے ہو!”
شاہ اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ نے غصہ کرنے یا جذبات میں آنے کے بجائے نہایت اطمینان اور دلیل کے ساتھ جواب دیا:
“بھائی! آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں حرامزادہ نہیں ہوں، میں تو حلال زادہ ہوں۔ میرے والدین کا نکاح گواہوں کی موجودگی میں ہوا تھا، اور میرے والدین کے نکاح کے گواہ آج بھی دہلی کے اندر موجود ہیں۔ اس لیے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔”
سبق: گالی کا جواب گالی سے دینے کے بجائے دلیل، تحمل اور اخلاق کے ساتھ دینا چاہیے
2 weeks ago | [YT] | 353
View 4 replies
YOUNG UMMAH
Join Now 👉🏻+923437718062
For Online Quran class
2 weeks ago | [YT] | 210
View 3 replies
YOUNG UMMAH
In Sha Allah 9:15 PM
1 month ago | [YT] | 17
View 0 replies
YOUNG UMMAH
ایک لمبی خاموشی کے بعد
بروز پیر سے ان شاءاللہ
کلاس دوبارہ شروع ہوگی♥️
1 month ago | [YT] | 231
View 14 replies
YOUNG UMMAH
ایک ماہ کے لیئے کلاسوں کے خصوصی شیڈول کا اعلان
الحمد للہ! دس پندرہ دن کے وقفے کے بعد ایک ماہ کے لیے ہماری آن لائن قرآن کلاسز دوبارہ شروع ہو رہی ہیں۔ اس دوران روزانہ تین اوقات میں کلاسز ہوں گی تاکہ ہر طالبِ علم اپنی سہولت کے مطابق شامل ہو سکے۔کلاسوں کی آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا ان شاءاللہ
صبح کی کلاس — 10:30 بجے (پاکستانی وقت)
* تجوید کی بنیادی تعلیم
* ناظرۂ قرآن کی درست ادائیگی
دوپہر کی کلاس — 2:30 بجے (پاکستانی وقت)
* تجوید کے قواعد کی مشق
* سوال و جواب اور رہنمائی
رات کی کلاس — 9:30 بجے (پاکستانی وقت)
* تجوید کے ساتھ درسِ قرآن
* مختصر تفسیر اور نصیحت
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو اس بابرکت سلسلے میں شرکت کی دعوت ہے۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ وہ بھی قرآنِ کریم سیکھنے کی سعادت حاصل کر سکیں
1 month ago | [YT] | 241
View 12 replies
YOUNG UMMAH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آج کلاس نہیں ہوگی۔
اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھیں۔
جزاکم اللہ خیرا❤️
1 month ago | [YT] | 251
View 7 replies
YOUNG UMMAH
سب کچھ وقت پہ ملے گا اور جب ملے گا تو صبر کا ہر آنسو قیمتی لگے گا🥰❤️
2 months ago | [YT] | 472
View 4 replies
Load more