Osaid Ahmad Osaid Official

السلام علیکم
دوستوں اس چینل پر روزانہ غزل تلاوت نظم نعت اپلوڈ کی جاتی ہے اس چینل کا مقصد یہ ہے کی جو میرے مداح ہیں وہ با آسانی میرا کلام سن سکیں اور دوسرا مقصد یہ ہے کہ اللہ نے جو مجھے فن عطا کیا ہے اس سے کچھ فائدہ حاصل کر سکوں


For Sponsorship & Business Enquiries:-

ahmadosaid727@gmail.com