Dr Noman Ali Hamza

Dr Noman Ali is a livestock exepert he is serving in Nankana Sahib he gives his services in Pattoki and jarranwala fsbad. You can contact with #DrNomanAliHamza for any #livestock opinion for #cow and others animals
Please comment and ask any questions related medicine and Disease of animals number is given below
03000909211
Whatsapp 03000909211
Choughataiveterinaryservices@gmail.com
#DrNomanAli
#choughataiveterinaryservices


Dr Noman Ali Hamza

Bovine ephemeral fever/ three day sickness disease

2 weeks ago | [YT] | 1

Dr Noman Ali Hamza

Support this YouTube channel plz

1 year ago | [YT] | 1

Dr Noman Ali Hamza

السلام علیکم!
جانوروں کے دانتوں میں کیڑے نہ لگنے کی کئی وجوہات ہیں۔

کچھ جانوروں کے تھوک میں ایسے enzymes ہوتے ہیں جو بیکٹیریا کو کنٹرول میں رکھتے ہیں اور دانتوں کو صاف کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ سبزی خور جانور مختلف قسم کی غذا کھاتے ہیں جس میں ریشہ دار غذائیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ ریشہ دار غذائیں دانتوں کو صاف کرنے میں مدد کرتی ہیں اور بیکٹیریا کی نشوونما کو روکتی ہیں۔ اس کے علاوہ جانوروں کے دانتوں کی ساخت انسانوں کے دانتوں سے مختلف ہوتی ہے۔ ان کے دانتوں میں کھانے کے ذرات پھنسنے کا امکان کم ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ جانور اپنی زبانوں سے دانتوں کو صاف کرتے رہتے ہیں جس سے بیکٹیریا اور کھانے کے ذرات دانتوں پر جمع نہیں ہوتے ہیں۔ کچھ جانوروں کے پرانے دانت گرتے رہتے ہیں اور نئے دانت آتے رہتے ہیں۔ اس سے دانتوں میں کیڑے لگنے کا امکان کم ہو جاتا ہے۔

اگر مخصوص جانوروں کی بات کی جائے تو کتے اور بلیوں کے تھوک میں lysozyme نامی enzyme ہوتا ہے جو بیکٹیریا کو مارنے میں مدد کرتا ہے۔ اسی طرح گھوڑوں کے دانتوں کی سطح سخت ہوتی ہے جس سے بیکٹیریا کے لیے ان پر چپکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کے علاؤہ گھوڑے گھاس کھاتے ہیں جو ریشہ دار غذا ہے اور دانتوں کو صاف کرنے میں مدد کرتی ہے۔ خرگوشوں کے دانت مسلسل بڑھتے رہتے ہیں جس سے پرانے دانت گرتے رہتے ہیں اور نئے دانت آتے رہتے ہیں۔ اس سے دانتوں میں کیڑے لگنے کا امکان کم ہو جاتا ہے۔

کچھ جانوروں کے دانتوں میں کیڑے لگنے کا امکان بھی ہوتا ہے خاص طور پر اگر وہ میٹھی غذا کھاتے ہوں یا ان کے تھوک میں بیکٹیریا کو کنٹرول کرنے والے enzymes کم ہوں۔

2 years ago | [YT] | 6

Dr Noman Ali Hamza

Milking wanda formulas

2 years ago | [YT] | 4

Dr Noman Ali Hamza

Do subscribe And support this channel

2 years ago | [YT] | 1

Dr Noman Ali Hamza

Like comment share and subscribe

3 years ago | [YT] | 1

Dr Noman Ali Hamza

Please watch and subscribe

3 years ago | [YT] | 0

Dr Noman Ali Hamza

پروجیسٹرون انجکشن استعمال اور فوائد:

پروجیسٹرون ہارمون جب پانچ ماہ سے زیادہ عرصہ ہو جائے تو گائے بھینس کے مادر رحم میں جیر Placenta بنانا شروع کردیتا ہے ۔ اس وقت یہ ہارمون قدرتی طور پہ بنتے ہیں۔ اس 5 ماہ سے پہلے پروجیسٹرون ہارمون جانور کے خون میں بہت کم ہوتا ہے۔ جب بھی کوئی فارمر اپنے گھبن بھینس کو اکسی ٹوسین Oxytocin انکجشن 5 ماہ سے کم گھبن جانور کو لگاتا ہے تو اس بھینس کا miss carriage یا abortion ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، کیونکہ بچہ ماں کے ساتھ Placentom کے ساتھ جوڑا ہوا نہیں ہوتا۔ اس لیے جب بھی بچہ گرنے کا خطرہ محسوس ہو فوراً Progesterone انجکشن لگاتے ہیں۔

لیکن بہت کم لوگوں کو علم ہوگا کہ جو جانور جو دو تین سالوں سے ہیٹ میں نہ آئے اس کو بھی پروجیسٹرون ہارمون لگاتے ہیں تاکہ جانور یا Heifer ہیٹ یا ویگ میں آئے۔ مندرجہ ذیل طریقہ سے 100 فیصد Heifer یا وچھے اور کٹیاں گرم ہوکر گھبن ہوجاتے ہیں ہے مگر شرط یہ ہے کہ شدید گرمی اور شدید سردی کا موسم نہ ہو اور جانور اپنے ماں کے جسم کے وزن کے دو تہائی وزن کے ہو
اس طریقہ میں پروجیسٹرون کو 10 سی سی چمڑے میں لگاتے ہیں اور ٹھیک 10 یا 11 دن بعد Prostaglandin E مثلا Dalmazin 2ml, E-mate or Cyclomte لگاتے ہیں تو جانور فورا ہیٹ میں اجاتے ہیں۔
لیکن ضروری ہے کہ اپ ایسے جانور کا پہلے ڈی ورمنگ کرے اور منرل اور کالا گڑ دس دن تک دے۔
دوسرے طریقے کو Slow release Intra Utrine Device کا تبدیل شدہ شکل ہے

Keep Following

3 years ago | [YT] | 10