ضلع نارووال، شکرگڑھ اور ظفروال کی مقامی خبروں، سماجی مسائل، ثقافتی پروگراموں، عوامی آواز اور مثبت کہانیوں کو اجاگر کرنے والا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے۔
🎥 روزانہ کی اپ ڈیٹس، خصوصی رپورٹس اور عوامی رائے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
📍 مقام: ضلع نارووال، پنجاب، پاکستان
#Narowal #Shakargarh #Zafarwal #NNN #LocalNews #NarowalNewsNetwork
Narowal News Network (NNN)
چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی احمد اقبال نے ضمنی اور جنرل انتخابات کے دوران عوام سے لوہارا تا بڑکھنیاں براستہ نہر، سدوال سڑک کی تعمیر کا جو وعدہ کیا تھا، اس پر عملی پیش رفت شروع ہو گئی ہے۔
یہ سڑک عرصہ دراز سے اہلِ علاقہ کا اہم مطالبہ تھی کیونکہ نہر گاؤں میں قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک باقاعدہ کارپٹ سڑک موجود نہیں تھی، جس کی وجہ سے عوام کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
الحمدللہ، احمد اقبال کی خصوصی توجہ اور کاوشوں سے اس اہم منصوبے کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سڑک کی تکمیل سے نہ صرف نہر، سدوال اور بڑکھنیاں بلکہ گرد و نواح کے کئی دیہات کے مکینوں کو بھی آمد و رفت میں بڑی سہولت ملے گی۔
مزید یہ کہ اس سڑک کو علاقے کے بیٹے شہید عمران نظیر کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے، جو اہلِ علاقہ کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ سڑک کی تعمیر سے لوگوں کی روزمرہ زندگی آسان ہوگی اور سفر کا وقت بھی کم ہو جائے گا۔
#NSZN #NSZNNewsNetwork #Narowal #Shakargarh #News #Punjab #Pakistan
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies

🚨 بریکنگ نیوز
حکومت نے رات گئے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا۔
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑا جھٹکا۔
#PetrolPrice #PetrolPriceIncrease #BreakingNews #Pakistan #Inflation #NSZN
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Narowal News Network (NNN)
میڈیا کے پہنچتے ہی پٹرول پمپس پر سیل دوبارہ بحال
ظفروال میں پٹرول کی بند سیل کے باعث شہری شدید پریشان تھے، تاہم جیسے ہی میڈیا موقع پر پہنچا تو متعدد پٹرول پمپس نے فوری طور پر پٹرول کی فروخت دوبارہ شروع کر دی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ میڈیا کی موجودگی کے بعد اچانک سیل بحال ہونا کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ اس معاملے کا نوٹس لے اور پٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
#Zafarwal #PetrolCrisis #BreakingNews #PakistanNews #NSZN #NSZNNewsNetwork
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Narowal News Network (NNN)
نارووال کب ضلع بنا؟
#NSZNNewsNetwork
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Narowal News Network (NNN)
پروفیسر احسن اقبال وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات نے University of Narowal میں منعقدہ آرٹ ایگزیبیشن کا دورہ کیا۔
انہوں نے طلباء و طالبات کے تیار کردہ فن پاروں کا تفصیلی معائنہ کیا اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو بھرپور سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی فنی و تخلیقی کاوشیں پاکستان کے روشن مستقبل کی علامت ہیں اور حکومت تعلیم کے ساتھ ساتھ آرٹس کے فروغ کے لیے بھی اقدامات جاری رکھے گی۔
یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباء نے وفاقی وزیر کی آمد کو خوش آئند قرار دیا اور اپنے فن کے اعتراف پر شکریہ ادا کیا۔
#NSZNNewsNetwork #NSZN #Narowal #UniversityOfNarowal #AhsanIqbal #ArtExhibition #YouthTalent #Education #Pakistan
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Narowal News Network (NNN)
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع نارووال میں اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال چوہدری، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ اور چیئرمین پنجاب بیت المال خواجہ محمد وسیم بٹ نے شرکت کی۔
اس موقع پر 101 نوبیاہتا جوڑوں کو دھی رانی پروگرام کے تحت فی کس دو لاکھ روپے سلامی بذریعہ اے ٹی ایم کارڈ فراہم کی گئی۔
مقررین نے دھی رانی پروگرام کو تمام مذاہب کی بیٹیوں کے لیے ایک تاریخی اور عوام دوست فلاحی اقدام قرار دیا۔ بعد ازاں نوبیاہتا جوڑوں میں اے ٹی ایم کارڈ تقسیم کیے گئے اور خوشحال ازدواجی زندگی کے لیے اجتماعی دعا کروائی گئی۔ 🤲✨
#DheeRaniProgram #MaryamNawaz #SocialWelfare #Narowal #CollectiveMarriages #PunjabGovernment #PublicWelfare
4 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
Narowal News Network (NNN)
نارووال اب موٹروے کی دہلیز پر! 🚧✨
حکومت نے کرتار پور موٹروے لنک کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے، جس سے نارووال، نارنگ منڈی اور بدوملی کی تقدیر بدلنے والی ہے!
🔹 موٹروے سے براہِ راست کنیکٹیویٹی
🔹 علاقائی ترقی اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ
🔹 مذہبی اور سیاحتی مقاموں تک آسان رسائی
🔹 کاروبار، ٹرانسپورٹ اور معیشت کو نیا فروغ
یہ منصوبہ نہ صرف نارووال بلکہ پورے علاقے کی ترقی میں ایک نیا باب کھولے گا، اور عالمی سطح پر سیاحت و کاروبار کو فروغ دے گا۔
#NSZN #NSZNNewsNetwork #Nawowal #KartarPurExpressway #Pakistan #RegionalDevelopment #Tourism #MotorwayConnectivity
4 weeks ago | [YT] | 0

4 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Narowal News Network (NNN)
📌 تھانہ ٹپیالہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلی پریس کلب کے لائیو فیس بک سے میں ہوں آپ کا میزبان رانا سجاد۔
اس وقت ہم تھانہ ٹپیالہ کے سامنے موجود ہیں، جہاں ہمیں اطلاع ملی کہ خانپور بلار کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ موقع پر پہنچنے پر معلوم ہوا کہ پولیس مقابلہ ختم ہو چکا تھا۔
پولیس نے ایک 50 سال سے زائد عمر کے ملزم صفدر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا۔
ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف ڈھائی سالہ معصوم بچی سے نازیبا حرکات کی درخواست درج تھی۔ پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔
ایس ایچ او واجد صاحب موقع پر پہنچے اور زخمی ملزم کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ فرار ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
#NSZN #NSZNNewsNetwork #Narowal #PoliceEncounter #ThanaTipyala #BreakingNews #CrimeNews
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more