Salam, Dear Students! Welcome To My Channel "RK-EDUCATE"...Here you can see study videos, paper marking shorts, exam preparation And More...
Please Like and Subscribe To My Channel.
Tags:
#study #education #learning #knowledge #students #islamic #editing #skills #parhai #inshot
RK-Educate
3 weeks ago | [YT] | 4
View 2 replies
RK-Educate
3 weeks ago | [YT] | 1
View 1 reply
RK-Educate
اپنا دل اللہ کے سُپرد کر دیں ، یہ آپکے دل کی اصل پناہ گاہ ہے جب تک یہ دل دنیا کی رعنائیوں میں کھویا رہا یہ اضطراب کی کیفیت میں مبتلا رہے گا۔
2 months ago | [YT] | 3
View 1 reply
RK-Educate
*رمضان المبارک میں ان دعاوں کو کثرت سے مانگا کریں*
*اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن*ِ
اے ﷲ مجھے دین کی سمجھ عطافرما
*اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا*
اے ﷲ میرے حساب کو آسان فرما دے
*یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک*َ
اے دِلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ
*یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ*
اے دِلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے
*اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ*
اے ﷲ میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا
*اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت*
اے ﷲ موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما
*اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِْیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*
اے ﷲ تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کر دے
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
RK-Educate
*جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے*
*وہ تمھارے غمگین دل سےكیسے بےخبر رہ سکتا ہے*🦋✨🦋
`وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا`
*اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے الله مددگار*
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
RK-Educate
*سنو!*
میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں ایسا صبر عطا کرے کہ تمہارا دل ہر حال میں مطمئن رہے۔ اللہ تمہیں اتنی طاقت دے کہ کوئی بھی تمہیں توڑ نہ سکے۔ اللہ تمہیں اپنے اتنے قریب کر لے کہ تمہیں کسی اور کی ضرورت نہ پڑے۔ اللہ تمہیں اپنی محبت سے ایسا بھر دے کہ تم کسی اور کی محبت کے لیے نہ ترسو۔ اللہ تمہیں دنیا کی اتنی سمجھ دے کہ تم اس کے ہر فیصلے پر راضی ہو جاؤ۔ اللہ تمہیں اتنا نوازے کہ تم کسی کے محتاج نہ رہو۔ اللہ تمہیں اپنی یاد میں اتنا مشغول کر دے کہ تمہیں کسی اور کی یاد نہ ستائے۔ اللہ تمہیں اپنے قرب کا ایسا سکون دے جو دنیا کی ہر چیز سے بہتر ہو۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
RK-Educate
* 🌙 **دل کی صفائی** 🌙
*لوگوں کو معاف کرنا سیکھ لو،*
*دل ہلکا ہو جائے گا۔*
*اور اللہ سے معافی مانگتے رہو،*
*زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔*
* *اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ** 🤍
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
RK-Educate
┏━━━━ ❁🌸❁ ━━━━┓ *✦ `𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐑𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫` ✦*
┗━━━━ ❁🩵❁ ━━━━┛
🌸 *فضیلتِ سورۃ الملک* 🌸
───────────────
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
❝ قیامت کے دن سورۃ الملک اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرتی رہے گی،
یہاں تک کہ اس کی بخشش ہو جائے اور وہ جنت میں داخل کر دیا جائے۔ ❞
(ترمذی شریف)
📖 *عادت بنائیں ہر رات سورۃ الملک کی تلاوت کی،*
یہ آپ کا قبر میں اور آخرت میں محافظ بنے گی، ان شاء اللہ!
✨ *شیئر کریں تاکہ اور لوگ بھی عمل کر سکیں!*
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
RK-Educate
*Day 2*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :
جنت کے اٹھ دروازے ہیں
ان میں سے ایک دروازے کا نام ریان ہے جس سے داخل ہونے والے صرف روزہ دار ہوں گے-
حدیث صحیح البخاری : 3257
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
RK-Educate
*یہ دنیا ہے، یہ گزر ہی جاتی ہے... اپنی مٹھاس اور تلخیوں کے ساتھ*
*پس جنت میں داخل ہونے والے لمحے کو*
*یاد رکھو، تاکہ تم پر ہر چیز آسان ہو جائے*✨❤️🤌
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more