بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ہمارے آفیشل چینل "Career INFO" میں خوش آمدید — آپ کے روشن مستقبل کی درست رہنمائی کا بہترین پلیٹ فارم! 🚀📚

اگر آپ اپنے کیریئر کے بارے میں سنجیدہ ہیں اور درست معلومات کی تلاش میں ہیں تو یہ چینل آپ ہی کے لیے ہے۔ یہاں ہم مختلف پیشوں، انڈسٹریز اور تعلیمی مواقع کے بارے میں مستند اور بروقت معلومات فراہم کرتے ہیں۔ چاہے آپ طالب علم ہوں جو اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کر رہا ہے یا ایک پروفیشنل جو بہتر مواقع کی تلاش میں ہے، ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔

ہمارے چینل پر آپ کو ملیں گے:
✅ سرکاری نوکریوں کی تازہ معلومات
✅ نیم سرکاری اور پرائیویٹ جابز اپڈیٹس
✅ مختلف محکموں کی ویکنسیز اور اشتہارات
✅ اپلائی کرنے کا طریقہ کار اور مکمل گائیڈ
✅ کیریئر کونسلنگ اور مفید مشورے

ابھی سبسکرائب کریں اور اپنے مستقبل کو محفوظ اور کامیاب بنانے کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔

Career INFO — آپ کے کیریئر کی درست معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ!


#jobs #Jobsinapakistan
#Pakistan Zindabad
#PakistanPaindaAbad


CAREER INFO 318

🚨 الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) میں شاندار ملازمتوں کے مواقع! 🚨
.
کیا آپ سرکاری نوکری کی تلاش میں ہیں؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان بھر سے مرد اور خواتین کے لیے نئی اسامیوں کا اعلان کر دیا ہے!
.
📋 خالی اسامیاں اور اہلیت:
.
1️⃣ سب اسسٹنٹ (BS-11)
• تعلیم: میٹرک پاس
• دیگر شرائط: ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ + MS Office سرٹیفکیٹ/ڈپلومہ
• عمر: 18 تا 30 سال
.
2️⃣ سینئر اسسٹنٹ (BS-15)
• تعلیم: BA / BSc / B.Com / BS / دیگر بیچلر ڈگری
• دیگر شرائط: MS Office سرٹیفکیٹ/ڈپلومہ
• عمر: 18 تا 33 سال
.
🌍 اہلیت: تمام پاکستان (مرد و خواتین)

03324226081

2 weeks ago | [YT] | 1

CAREER INFO 318

اسلام آباد پولیس ایک بار پھر سے بھرتی کا اشتہار جاری آنلائن آپلائی کروانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03324226081


#islamabadpolice #Policejobs2026 #ictppolicesjobs #اسلام پولیس بھرتی

1 month ago | [YT] | 3

CAREER INFO 318

*📢فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (FIA میں بھرتیاں*

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

🔹 دستیاب آسامیاں:
اسسٹنٹ
سب انسپکٹر
اسسٹنٹ سب انسپکٹر
کانسٹیبل
ڈرائیور کانسٹیبل
اسٹینو ٹائپسٹ
اپر ڈویژن کلرک (UDC)
لوئر ڈویژن کلرک (LDC)
اسٹاف کار ڈرائیور


🎓 تعلیمی قابلیت:
پرائمری سے گریجویشن تک
(آسامی کے مطابق)


🏠 ڈومیسائل:
آل پاکستان


💰 اہم نوٹ:
*ویکنسی کے لیے علیحدہ سے 2000 روپے چالان فیس جمع کروانا ہوگی۔*


📲 درخواست دینے کے لیےواٹس ایپ پر رابطہ کریں:
*0332-4226081*

5 months ago | [YT] | 4

CAREER INFO 318

*ANF Jobs Update 2026*
جن لوگوں نے آنلائن آپلائی کرنے کے بعد چلان فیس جمع نہیں کروائ ان کے لیے چلان فیس جمع کروانے کی تاریخ میں اضافہ کیا گیا ہے
*فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 20مارچ 2026*
اس پہلے اپنی فیس آنلائن جمع کروائے

6 months ago | [YT] | 2

CAREER INFO 318

Punjab Forest rangers department lists of all districts
Check Eligibility
fw.punjab.gov.pk/notification

6 months ago | [YT] | 3

CAREER INFO 318

Chief Minister Punjab Climate Leadership Development Internship Program – Batch 1

60,000 monthly stipend

Apply online: epd.punjab.gov.pk/climateinternship

📞 Helpline: 1373

📅 Last date to apply:
29 March 2026


📢⚠️For Online Apply Get Connect With Us On WhatsApp;- 03324226081
@Careerinfo318

6 months ago | [YT] | 4

CAREER INFO 318

Forest Division Punjab
📢Test Schedule 2026

6 months ago | [YT] | 1

CAREER INFO 318

`وزارتِ دفاع MOD بھرتی 2026 اپڈیٹ` !

BS-01 تا BS-18 امیدوار اپنا اسٹیٹس CNIC نمبر سے چیک کریں:

🔗 recruitments.com.pk/Qry226/main_r326.php
⚠️ اگر درخواست Reject ہو تو Login کر کے Query جمع کرائیں۔
🚨 آخری تاریخ: 16 مارچ 2026

6 months ago | [YT] | 2

CAREER INFO 318

📢🔅 Pakistan Railways Jobs
* Last Date:- 12 March 2026
* Education;- Bachelor
* Eligibility;- Male Candidate
* Rank;- Guard-I Equivalent to SUB Inspector ( Railways Police)

For Apply Contact on WhatsApp Now *03324226081*

6 months ago | [YT] | 2

CAREER INFO 318

🇵🇰 پاکستان کے مختلف سرکاری اداروں میں نوکریوں کے لیے آن لائن اپلائی شروع

📌 دستیاب ادارے اور آخری تاریخیں:

1️⃣ اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF)
🗓 آخری تاریخ: 15 مارچ 2025

2️⃣ پاکستان اٹامک انرجی (PAEC)
🗓 آخری تاریخ: 15 مارچ 2026

3️⃣ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP)
🗓 آخری تاریخ: 25 مارچ 2026

4️⃣ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (PAA)
🗓 آخری تاریخ: 27 مارچ 2026

5️⃣ پاکستان رینجرز سندھ
🗓 آخری تاریخ: 29 مارچ 2026

6️⃣ گلگت پولیس فورس
🔹 کانسٹیبل: 349 آسامیاں
🔹 کارپورل: 457 آسامیاں
🗓 آخری تاریخ: 31 مارچ 2026

7️⃣ پاکستان آرمی
🗓 آخری تاریخ: 22 اپریل 2026

📢 نوٹ:
تمام آسامیوں پر آن لائن اپلائی کروانے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 👇👇

📱 0332-4226081

6 months ago | [YT] | 8