Pakistan Weather Update

پاکستان ویڈر اپڈیٹ میں خوش آمدید! ☁️🌧️
یہ چینل آپ کو پاکستان بھر کے موسم کی تازہ ترین معلومات فراہم کرتا ہے — چاہے وہ بارش کی پیش گوئی ہو، گرمی کی شدت، سردی کی لہر، یا طوفانی حالات کی اپڈیٹس۔
ہم روزانہ کی بنیاد پر درست اور قابلِ اعتماد موسمی خبریں، محکمہ موسمیات کی تازہ رپورٹیں، اور ہر شہر کا موسم پیش کرتے ہیں تاکہ آپ ہمیشہ باخبر رہیں۔

📍 ہمارے ساتھ جڑے رہیں تاکہ آپ کو ملے:

روزانہ موسم کی تفصیلی اپڈیٹس

بارش اور درجہ حرارت کی پیش گوئیاں

سیلاب، طوفان اور دیگر قدرتی حالات کی فوری معلومات


سبسکرائب کریں 🔔 اور تازہ ترین موسم کی خبروں سے ہمیشہ آگاہ رہیں!



Pakistan Weather Update

ایک سلسلہ نہیں دو لگاتار سلسلوں کی آمد موسم سرما طویل عرصے تک جاری رہے گا جنوری پچھلی کئی سالوں کا ریکارڈ توڑ چکا ہے۔ ایک اچھی شدت کا سلسلہ 26 جنوری سے جبکہ ایک اور سلسلہ جنوری کے آخری ایام فروری کے پہلے ہفتے میں متوقع پہاڑوں پر شدید ترین بھاری برفباری متوقع سردی کی خون جما دینے والی لہریں متوقع 🌩️
25 جنوری سے 27 جنوری کے دوران ملک میں مغربی ہوائوں کے سلسلے کے زیر اثر مختلف علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان 🌧️ ⛈️
آنے والے سلسلے سے پنجاب کی بات کریں تو اسلام آباد ، مری ، گلیات ، اٹک ، جہلم ، چکوال ، منڈی بہاوالدین ، سیالکوٹ ، لاہور ، نارووال ، ظفر وال ، پسرور ، مرید کہ ، شیخو پورہ ، گجرات ، گجرانوالہ ، سرگودھا ، میانوالی ، بکھر ، ملتان ، تونسہ ، لیہ ، ڈیرہ غازی خان و گردونواح کے علاقوں میں 26 سے 27 جنوری کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش متوقع ⛈️⛈️
مری گلیات میں درمیانی سے شدید برفباری کا امکان
صوبہ خیبرپختونخواہ کی بات کی جائے تو چترال ، دیر ، سوات ، مالم جبہ ، ناران ، کاغان ، شانگلہ ، کوہستان ، بٹ گرام ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، بنوں ، بنوں ، نوشہرہ ، صوابی ، مردان ، کوہاٹ ، کرم ، خیبر ، ہنگو ، لکی مروت ، ڈیرہ اسماعیل خان ، وزیرستان اور گردونواح کے علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش متوقع
جبکہ پہاڑوں پر درمیانی سے شدید برفباری متوقع
بلوچستان کی بات کی جائے تو کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، پشین ، قلعہ سیف اللہ ، قلعہ عبداللہ ، نوشکی ، ہرنائی ، ژوب ، موسیٰ خیل ، قلات ، بارکھان ، سبی ، سوئی ، لورالائی ، تربت ، گوادر ، کیچ ، آواران ، جیوانی ، چاغی ، پنجگور ، حضدار ، واشک ، خاران اور گردونواح کے علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے 🌧️
شمالی و شمالی مغربی علاقوں میں پہاڑوں پر شدید برفباری متوقع
صوبہ سندھ کے علاقوں کی بات کی جائے تو زیادہ تر علاقوں میں موسم ابر آلود رہے گا گہرے بادل چھائے رہیں گے تاہم 26 جنوری کے روز سکھر ، لاڑکانہ ، دادو اور گردونواح کے علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ⛈️
گلگت بلتستان کشمیر کے علاقوں کی بات کی جائے تو 25 سے 27 جنوری کے دوران اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر درمیانی سے شدید برفباری متوقع ہے 🌧️🌧️
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے موسمی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ 👇✅

whatsapp.com/channel/0029Vb66A439MF8xccyNnb02

2 weeks ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

Pakistan Weather Update Today ❄️🌧️ | Extreme Winter Spell, Heavy Rain & Snow Alert | Next 48 Hours

3 weeks ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

🌨️ Pakistan Weather Update Today | Nov 10 | Record Cold -6°C in Skardu 🥶 | Long & Harsh Winter Ahead | Smog & Dry Conditions Continue

2 months ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

Weather Update Today, November 8 | Torrential Rain ☔ on the End of Month | Pakistan Weather Report

3 months ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

🌧️ Pakistan Tonight Weather Update | Heavy Rain & Hailstorm Hit Northern Areas!

3 months ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

Pakistan Tonight Weather Update | Heavy Rain & Snow Alert | Western System to Hit North | Smog Relief This Week

3 months ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

Pakistan vs South Africa 1st Test 2025 | Full Schedule, Time, Venue & Playing 11 | PAK vs RSA

3 months ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

Pakistan vs South Africa Test Series 2025 | First Match Full Details & Updates"

4 months ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

Pakistan to Revamp T20 Squad for South Africa Series — New Captain, Babar and Rizwan Likely to Return"

4 months ago | [YT] | 0

Pakistan Weather Update

Disclaimer:
Pakistan Weather Update is an private platform that shares weather information. We are not an official authority and do not issue government weather warnings or advisories.

Our forecasts and updates are made using trusted global weather models, public data, and our own observations, based on the limited resources we have.

All information shared is for general awareness and learning purposes only. You can choose to trust or ignore it at your own choice.

For official alerts, warnings, or emergency guidance, please follow updates from relevant government and authorized meteorological departments.


Pakistan Weather Update

4 months ago | [YT] | 0