We are working on cricket entertaining videos. We will try to bring amazing cricket videos and will try to give you authentic information about cricket.
خوشدل شاہ غصہ کرتا ہے جی نہیں میں جانتا ہوں وہ انتہائی خوش مزاج نرم دل سادہ مزاج پشتون کھلاڑی ہیں ، انسان ہمیشہ سخت مزاج اس وقت ہوجاتا ہے جب لوگ اس کے نرم مزاج سے ناجائز فائدے اٹھا کر اس کی زندگی و راستے تنگ کر دیتے ہیں ، کھیل صرف بیٹ اور بال کا نہیں ہوتا، یہ تہذیب، برداشت اور احترام کا نام بھی ہے۔ مگر افسوس، آج میچ میں کچھ غیر ملکی شائقین نے ساری حدیں پار کر دیں۔ خوشدل شاہ کو میدان میں نازیبا جملے سننے پڑے، اور جب انہوں نے ادب سے منع کیا تو جواب میں پشتو گالیاں سننے کو ملیں۔ بات یہاں تک ہی رہتی تو شاید برداشت ہو جاتی، مگر دو غیر ملکی شائقین ہاتھا پائی پر اُتر آئے۔پاکستانی ٹیم نے معاملہ حکام کے حوالے کیا، اور دونوں بدتمیز شائقین کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔ہم ہر حال میں اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں، کیونکہ وہ صرف میدان کے سپاہی نہیں، قوم کی عزت ہیں. #khushdil#PAKvNZ#LatestNews#Pakistan
پہلی بات... بچوں کو تعلیم اچھے استاد سے دلوائیں لیکن تربیت والدین کی ذمہ داری ہے اور والدین ہی کر سکتے ہیں، یہ ان کا اہم ترین فریضہ ھے، اس پر غور کریں۔
دوسری بات... بچوں کی تربیت کے ذریعے کردار سازی کریں، انہیں لکڑی کی طرح تراشیں نہیں۔
بچوں میں اعتماد پیدا کرنے سے کردار سازی ہوگی، اعتماد ختم کرنے سے کردار سازی نہیں ہوگی، صرف کردار تراش جا سکتا ھے جو کہ بچے کی تربیت کے لیے نقصان دہ ھے۔
اس کو کچھ یوں سمجھیں اگر شوہر بیوی سے صرف اتنا کہے کہ تمہیں کھانا نہیں بنانا آتا، ہر بار کھانا خراب بناتی ہو، تو پھر اس کے بعد بیوی سے کھانا اچھا نہیں بن سکتا، وہ ہر بار ڈر کے کھانا بنائے گی کہ پتا نہیں اچھا بنا ھے یا نہیں بنا، اس کے اندر بے عزت ہونے کا خوف پیدا ہو جائے گا اور خود اعتمادی نکل جائے گی۔
بالکل ٹھیک اسی طرح جب آپ بچے سے یہ کہتے ہیں کہ تم سے کوئی کام ہوتا بھی ھے یا ہر کام خراب کر دیتے ہو، تمہیں سمجھ نہیں آتی وغیرہ وغیرہ، اس کے بعد آپ کا بچہ آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کام تو کرے گا، لیکن اس کے اندر خوف کا عنصر پیدا ہو جائے گا اور ہمیشہ یہ بات اس کے دل میں رہے گی پتا نہیں میں کام سہی کر رہا ہوں یا نہیں، کسی بھی کام کے اندر وہ خود اعتمادی کھو دے گا۔
یاد رکھیے: خوشحال اور بہترین زندگی گزارنے کے لیے خود پر اعتماد ہونا بہت ضروری ھے اور الفاظ کا چناو بچوں کی شخصیت بنانے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ھے۔
یاد رکھیں!! غلطیوں کی اصلاح تنقید سے نہیں بلکہ محبت سے پیش آکر ان کی کردار سازی سے کریں...!!!
TapBallCricketClub
Who's your favorite player 💕#shortvideo #cricket #youtubeshorts #cricketlover #shortsfeed #viralshort
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
TapBallCricketClub
خوشدل شاہ غصہ کرتا ہے جی نہیں میں جانتا ہوں وہ انتہائی خوش مزاج نرم دل سادہ مزاج پشتون کھلاڑی ہیں ،
انسان ہمیشہ سخت مزاج اس وقت ہوجاتا ہے جب لوگ اس کے نرم مزاج سے ناجائز فائدے اٹھا کر اس کی زندگی و راستے تنگ کر دیتے ہیں ،
کھیل صرف بیٹ اور بال کا نہیں ہوتا، یہ تہذیب، برداشت اور احترام کا نام بھی ہے۔ مگر افسوس، آج میچ میں کچھ غیر ملکی شائقین نے ساری حدیں پار کر دیں۔
خوشدل شاہ کو میدان میں نازیبا جملے سننے پڑے، اور جب انہوں نے ادب سے منع کیا تو جواب میں پشتو گالیاں سننے کو ملیں۔ بات یہاں تک ہی رہتی تو شاید برداشت ہو جاتی، مگر دو غیر ملکی شائقین ہاتھا پائی پر اُتر آئے۔پاکستانی ٹیم نے معاملہ حکام کے حوالے کیا، اور دونوں بدتمیز شائقین کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔ہم ہر حال میں اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں، کیونکہ وہ صرف میدان کے سپاہی نہیں، قوم کی عزت ہیں.
#khushdil #PAKvNZ #LatestNews #Pakistan
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
TapBallCricketClub
عید بہت خوبصورت دن ہوتا ہیں مگر "
ہر عید پچھلی عید کی تراہ نہیں ہوتی ۔
کچھ لوگ نہیں رہتے ... ؟
اور کچھ اپنے نہیں رہتے ۔!
Happy Eid Mubarak ❤️❤️
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
TapBallCricketClub
The #HBLPSLX Trophy Tour is in full Swing, Showcasing the coveted Luminaara Trophy and Celebrating the spirit of the tournament
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
TapBallCricketClub
بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا ہو۔
یہ مختصر تحریر خاص طور پر والدین کے لیے ھے۔
پہلی بات...
بچوں کو تعلیم اچھے استاد سے دلوائیں لیکن تربیت والدین کی ذمہ داری ہے اور والدین ہی کر سکتے ہیں، یہ ان کا اہم ترین فریضہ ھے، اس پر غور کریں۔
دوسری بات...
بچوں کی تربیت کے ذریعے کردار سازی کریں، انہیں لکڑی کی طرح تراشیں نہیں۔
بچوں میں اعتماد پیدا کرنے سے کردار سازی ہوگی، اعتماد ختم کرنے سے کردار سازی نہیں ہوگی، صرف کردار تراش جا سکتا ھے جو کہ بچے کی تربیت کے لیے نقصان دہ ھے۔
اس کو کچھ یوں سمجھیں اگر شوہر بیوی سے صرف اتنا کہے کہ تمہیں کھانا نہیں بنانا آتا، ہر بار کھانا خراب بناتی ہو، تو پھر اس کے بعد بیوی سے کھانا اچھا نہیں بن سکتا، وہ ہر بار ڈر کے کھانا بنائے گی کہ پتا نہیں اچھا بنا ھے یا نہیں بنا، اس کے اندر بے عزت ہونے کا خوف پیدا ہو جائے گا اور خود اعتمادی نکل جائے گی۔
بالکل ٹھیک اسی طرح جب آپ بچے سے یہ کہتے ہیں کہ تم سے کوئی کام ہوتا بھی ھے یا ہر کام خراب کر دیتے ہو، تمہیں سمجھ نہیں آتی وغیرہ وغیرہ، اس کے بعد آپ کا بچہ آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کام تو کرے گا، لیکن اس کے اندر خوف کا عنصر پیدا ہو جائے گا اور ہمیشہ یہ بات اس کے دل میں رہے گی پتا نہیں میں کام سہی کر رہا ہوں یا نہیں، کسی بھی کام کے اندر وہ خود اعتمادی کھو دے گا۔
یاد رکھیے:
خوشحال اور بہترین زندگی گزارنے کے لیے خود پر اعتماد ہونا بہت ضروری ھے اور الفاظ کا چناو بچوں کی شخصیت بنانے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ھے۔
یاد رکھیں!!
غلطیوں کی اصلاح تنقید سے نہیں بلکہ محبت سے پیش آکر ان کی کردار سازی سے کریں...!!!
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
TapBallCricketClub
Cristiano Ronaldo is creating World Record off the field also.
#cristiano
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
TapBallCricketClub
,💕💕💕💕💕💕Didare Murshid 🥹❤️❤️❤️❤️
After a long time we saw our hero, long live my hero, 💕💕💕
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
TapBallCricketClub
1 year ago | [YT] | 1
View 1 reply
TapBallCricketClub
My beautiful village Koherai malakand (Dir lower) Everything white white ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
TapBallCricketClub
ہم زندہ قوم ہیں__پائندہ قوم ہیں..🇵🇰
ہم سب کی ہے پہچان..🇵🇰
🇵🇰__ہمارا_پاکستان __🇵🇰
🔥14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕🔥 ❣️
❤︎..𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚..❤︎
3 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more