City24/7 News HD Karachi Based Digital News Channel | Breaking News | Interviews | Public Issues Pakistan
ہم سے رابطہ کریں۔
ہم آپ کی آواز بنیں گے۔
📌 رابطہ برائے خبریں و عوامی مسائل:
📞 0311-2664632
📞 0325-7905170
👤 Founder: کاشف احمد
⚠️ نوٹ:
یہ ایک ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے، کسی ٹی وی چینل کی نقل نہیں کرتا۔


CITY247NEWS_HD

شاد میڈیکل سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا نکاح بروز اتوار تین مئی 2026 ماہر ڈاکٹرز دستیاب
* ماہرِ امراض نسواں ( ایف سی پی ایس )
* ماہرِ امراض اطفال ( ڈی سی ایچ )
* جنرل فزیشن ( ایم بی بی ایس )

مفت اور رعایتی سہولیات :
* کنسلٹنٹ او پی ڈی بالکل مفت
* جنرل او پی ڈی بالکل مفت

مفت ادویات ( پہلے آئیں ، پہلے پائیں کی بنیاد پر )
* شوگر ٹیسٹ ( آر بی ایس ) پہلے 50 مریضوں کے لیے مفت
* لیبارٹری ٹیسٹ پر 20 پرسنٹ رعایت
* الٹرا ساؤنڈ پر 20 پرسنٹ رعایت
* ایکسرے پر 20 پرسنٹ رعایت
* بچوں کی ویکسینیشن بالکل مفت
* بچوں کی ختنہ پر 50 پرسنٹ خصوصی رعایت
* پتہ : اے 336 سیکٹر 5E ، سر جانی ٹاؤن فائیو ڈی ڈسپنسری کے سامنے کے ڈی اے اسٹاپ کے قریب
* رابطہ نمبر : 8206974-0311
0333-3367325
0335-3979642
0321-1832488
0315-0218419

1 month ago | [YT] | 0

CITY247NEWS_HD

ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہے اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ سے رخصتی نہیں کر پا رہے ہیں وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلعے کی زکوۃ دفتر میں یہ فارم جمع کروا اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں چہل ہونے پر دو لاکھ روپے کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکیں گے

1 month ago | [YT] | 0

CITY247NEWS_HD

OFFICIAL ANNOUNCEMENT

Our digital news platform has entered a new phase from January 2026.

The channel previously known as “City 24 News HD” has now been officially rebranded as:

CITY 247 NEWS HD

With this rebranding:
• New channel name
• New logo & visual identity
• New digital template
• New team structure

All previous media cards, designations, and authorizations issued under the old name (City 24 News HD) stand CANCELLED with immediate effect.

A fresh team will be announced and new official ID cards will be issued under the new brand.

This platform operates as a DIGITAL news channel only.
Not a TV channel. No impersonation.

For official verification or public issue reporting:
📞 0311-2664632
📞 0325-7905170

— Management
CITY 247 NEWS HD

4 months ago | [YT] | 2

CITY247NEWS_HD

📢 OFFICIAL PUBLIC NOTICE
City24 News | Roznama Wafd Pakistan
مطلع کیا جاتا ہے کہ City24 News سے وابستہ تمام فیلڈ اسٹاف (کیمرامین، رپورٹرز وغیرہ) کے
2025 کے میڈیا کارڈز اپنی مدت پوری کر چکے ہیں۔
اس سلسلے میں واضح کیا جاتا ہے کہ:
🔹 جن افراد نے 2025 کے اختتام پر ادارہ چھوڑ دیا ہے، وہ اب City24 News_Digital کی نمائندگی نہیں کرتے۔
🔹 کوئی بھی شخص اگر پرانا کارڈ، مہر، نام یا حوالہ استعمال کرتا پایا گیا تو
اس کی ذمہ داری خود اس فرد پر ہو گی، ادارہ اس کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔
🔹 2025 کے لیے نئے میڈیا کارڈز صرف
با ضابطہ اجازت، تصدیق اور ادارتی منظوری کے بعد جاری کیے جائیں گے۔
📌 عوام، اداروں اور متعلقہ محکموں سے گزارش ہے کہ
کسی بھی نمائندے کی تصدیق کے لیے براہِ راست ہم سے رابطہ کریں۔
📞 رابطہ:
0311-2664632
0325-7905170
✍️ ادارتی انتظامیہ
City24 News
(Operated under Roznama Wafd Pakistan)

5 months ago (edited) | [YT] | 1

CITY247NEWS_HD

24-11-2025

6 months ago | [YT] | 2

CITY247NEWS_HD

6 months ago | [YT] | 3