Khadam Karmanwala

Videos collation of Aastana Aliya Hazrat Karmanwala Shreef (Okara, Pakistan) Silsala Aliya Naqshbandia Mujjadadia Tayyabia | آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف اوکآڑہ کے جملہ دینی،تبلیغی اور تربیتی پروگرامز بشمول سالانہ محفل میلاد ، سالانہ عرس مبارک اور سالانہ ختم شریف اہلبیت پاک محافل کی آن لائن ویڈیوز

#Karmanwala #KhadamKarmanwala #HazratKarmanwala


Khadam Karmanwala

‏ساری دنیا میں میرے جی کو لگا ایک ہی شخص
‏ایک ہی شخص تھا ایسا، بخدا ایک ہی شخص

‏مجھ سے ناراض نہ ہونا سبھی اچھے لوگو
‏کیا کروں میری محبت نے چُنا ایک ہی شخص

باباجی حضور پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف
Like✔Comment✔Tag✔Share✔Join Us

www.facebook.com/khadamkarmanwala92

youtube.com/c/KhadamKarmanwala

(خادم حضرت کرماں والا شریف)
#hazratkarmawala #khadamkarmanwala #hazratkarmanwalasharif #karmanwala #babagmirtayyabalishah

2 years ago | [YT] | 98

Khadam Karmanwala

عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ
صالحہ ، صاحبہ ، ساترہ ، سالکہ
مالکہ ، حاکمہ ، راحمہ ، عاطفہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

صادقہ ، صالحہ ، صائمہ ، صابرہ
صاف دل ، نیک خو ، پارسا ، شاکرہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، ذاکرہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

جس کا دامن ہے سادات کا دائرہ
شاہدہ ، شاکرہ ، فاخرہ ، ناصرہ
عابدہ ، ساجدہ ، زاہدہ ، صابرہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

فاطمہ دینِ اسلام کی ناصرہ
حامدہ ، خاشعہ ، کاملہ ، صابرہ
عادلہ ، عاطفہ ، ساجدہ ، ساترہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

جن کا نام مبارک ہے بی فاطمہ
جو خواتین عالم میں ہیں عالیہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، صالحہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

اس کی عظمت کا ہے کب کسی کو پتہ
کب کسی پر عیاں اس کا ہے مرتبہ
جس کی خاک قدم سرمۂ چشمِ مَہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

وجہِ تسکینِ قلبِ شہِ دو سَرا
راضیہ ، عابدہ ، ساجدہ ، شاکرہ
صابرہ ، زاہدہ ، صادقہ ، ذاکرہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

قدسیوں کی در سیدہ بوسہ گہ
جس کی پاکی کی کھائیں قسم مہر و مہ
جس کا فیض جُدا اور بڑا مرتبہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

صالحہ ، صادقہ ، صائمہ ، صابرہ
فاطمہ ، کاملہ ، زاہدہ ، ذاکرہ
نورِ چشمِ نبی ، عابدہ ، شاکرہ
”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“

یوم وصال حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا

2 years ago | [YT] | 81

Khadam Karmanwala

بابا جی حضور پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ

3 years ago | [YT] | 57

Khadam Karmanwala

🌹جانشینِ گنجِ کرم شیخ المشائخ محبُوب الفقراء والغربا (باباجی پِیرسید مِیر طیب علی شاہ بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ) آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف🌹
Like✔Comment✔Tag✔Share✔Join Us

مزید معلوماتی پوسٹ اور وڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں۔
www.facebook.com/khadamkarmanwala92
www.instagram.com/khadamkarmanwala
youtube.com/c/khadamkarmanwala

5 years ago (edited) | [YT] | 68