Welcome to 1 Dollars!

At 1 Dollars, our mission is to make Blockchain, Cryptocurrency, Mining, and Web3 easy to understand. We create original educational videos explaining official project updates, Wallet, KYC, migration and blockchain tools in simple language.

All videos are created using our own research, voice, editing, and explanations. The information shared is based on update published through official project sources, and viewers are always encouraged to verify important information from the respective project's official website and verified social media accounts.

Our content is provided for educational and informational purposes only and should not be considered financial, investment, or legal advice. We do not guarantee earning, profits, token values, or project success. Every blockchain and cryptocurrency project carries its own risks, and viewers should always do their own research before making any decisions.

Learn Smart. Verify Everything. Stay Informed.

#1neDollars


1 Dollars

جہاں پر سارے کرپٹو ایکسپرٹ لکھ رہے تھے اور اپنے اپنے تجربہ کی بنیاد پر لوگوں کو انفارمشن دےرہے تھے کہ بٹ کوائن کی ویلیو 40 سے 45 ہزار کے درمیان ہونے والی ہے وہاں پر ہم ان پڑھ لوگ اپنی کیمیونٹی کو یہ ہی دلاصہ دے رہے تھے آپ ان کی باتوں سے اپنا دل چھوٹا نہ کریں کیونکہ یہ وہی ہی لوگ ہیں جو آپ کے سامنے اپنے آپ کو کرپٹو کا ایکسپرٹ مانتے ہیں دراصل حقیقت یہ ہے اِنہیں لوگوں کی وجہ سے دوسرے لوگ جو ہنر رکھتے ہیں جو کرپٹو کی ساخت کو پہچانتے ہیں اُن کےلیے پریشانی کی وجہ بنتے ہیں جب ساری دنیاکے ماہر یہ انفارمشن دے رہے تھے کے بٹ کوئی کی قیمت یہ ہونے والی ہے 40 سے 45 ہزار وہاں پر میں نے کہا تھا میری یہ انفارمشن آپ اپنے پاس لکھ کر رکھ لیں بٹ کوائن کی قیمت کم سے کم 53 یہ زیادہ مارکیٹ سے ایسیٹ نکلا گیا تو 47/48 ہزار تک آسکتی ہے اس سے کم مارکیٹ کو گوارہ ہی نہیں بٹ کوائن نیچے چلا جائے۔
آج مارکیٹ بھی آپ کے سامنے ہیں اور وہ کرپٹو کے چوتیا لوگ بھی آپ کے سامنے ہیں دیکھ لیں کس نے کیا بولا اور کیا چل رہا ہے اسی لیے میں آپ لوگوں کو یہ سیکھاتا ہوں دوسروں کے فیصلہ سے اُمید لگانے سے بہتر ہے اپنے فیصلہ پر یقین رکھیں کیونکہ اگر آپ کا اپنا فیصلہ ہوگا اگر وہ غلط ہوجائے گا تو آپ آنے والے وقت میں اُسے بھول جائینگے اور اُس کا دکھ بھی زیادہ نہیں ہوتا بلکہ ایک سبق دے کرجاتا ہے اگر آپ دوسرے کے فیصلے سے زندگی چلاؤ گے تو یقین کریں وہ فیصلہ آپ کو آئے روز مار دیگا آپ آئے روز اِسی غم میں رہیں گے کاش میں اُس کی بات نہ مانتا کاش میں یہ نہ کرتا کاش میں وہ نہیں کرتا کیونکہ کرپٹو میں آگے نکلنے کے لیے پچھلی پریشانی کو بھولنا پڑتا ہے اپنے نقصان کو بھولنا پڑتا ہے اپنی غلطی کو سمجھنا پڑتا ہے تب کرپٹو میں کامیابی ملتی ہے۔
چلیں ایک فیصلہ آپ کریں؟
جب آپ کرپٹو میں نقصان میں جاتے ہیں اور آپ دوبارہ سے یہ چاہتے ہیں ہم اس کو ریکور کریں کیا دوبارہ سے آپ کا کیا ہوا فیصلہ آپ کے حق میں آتا ہے۔؟
کبھی نہیں آپ دوبارہ سے کیے ہوئے فیصلہ پر بھی نقصان میں ہی جاتے ہیں کیونکہ وہاں آپ لالچی پریشانی زہنی توزن کا خراب ہوجانا ٹینشن کا خد پر ہاوئی ہوجانا آپ کے نقصان کا زمہ دار ہے یہاں سے علم ہوتا ہے کرپٹو کو انجوئے سے کھیلیں گے تو یہ کرپٹو آپ کی ہے ورنہ یہ آپکو کہیں کا نہیں چھوڑے گی زندگی میں کامیابی اُنہیں ہی ملتی ہے جو اپنی زندگی کو اپنے فیصلے اپنے ایمان سے کامیاب بنانا چاہتے ہیں باقی تو باتیں ہیں اس نے وہ کر دیا اُس نے یہ کردیا اصل حقیقت یہ ہے کوئی آپ کو کامیاب ہوتا ہوا کیوں دیکھیں؟ جہاں ہمارے اپنے ہمیں گرانا چاہتے ہیں جو اپنا خون ہو وہ خوش نہیں تو یہ جو آپ کو ریکوری اور آپ کو مختلف چورن بیچ رہے ہوتے ہیں آپ کوالجھا کر پھانسیا جاتا ہے اُن سے آپ کو کیا زندگی میں کامیابی ملے گی۔
مارکیٹ کی نقل و حرکت ہمیشہ آپ کے صبر کا امتحان لے گی، لیکن جو لوگ خود انحصاری اور مارکیٹ کی نفسیات کو سمجھ جاتے ہیں، وہی ہر مارکیٹ سائیکل میں کامیاب رہتے ہیں۔
اپنے سوچ اپنے دماغ سے اپنے لیے فیصلہ کریں انشاءاللہ کبھی نقصان میں نہیں جائیں گے
خوش رہیں مسکراتے ہیں اور انجوئے کرتے رہیں

#coininformations #post #bitcoin #cryptotrading #tradingpsychology #financialfreedom #𝗠𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁𝗔𝗻𝗮𝗹𝘆𝘀𝗶𝘀 #fintech #Web3

5 days ago | [YT] | 4