زندگی پردیس میں

یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے روح پرور مناظر، دعاؤں کے لمحات، اور حرم پاک کی برکتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں
ہر ہفتے نئی ویڈیوز

🔔 سبسکرائب کرنا نہ بھولیں، لائک اور شیئر ضرور کریں


زندگی پردیس میں

گاڑی کی بریک فیل ہونے سے بہت بڑے حادثے سے بچ گئے اور تمام لوگ محفوظ رہے اللہ تعالی تمام پردیسیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
#accident#safe#alhamdulilah#Allah#pray#road#driving#sleep#viralpic‪@ZubairRiazz‬ ‪@naat-e-raza9268‬ ‪@-asianstreetfood‬

1 month ago | [YT] | 4

زندگی پردیس میں

ظہران ممدانی امریکہ کے شہر نیویارک کا میئر بن گیا پہلا مسلمان


موجودہ حکومت کی بہت تنقید کے باوجود عوام نے اس کو منتخب کیا

اسلامو فوبیا کا خاتمہ

2 months ago | [YT] | 0

زندگی پردیس میں

Makkah clock tower beautiful view

3 months ago | [YT] | 16

زندگی پردیس میں

Jumma k bad k minazar Jeddah Saudi Arabia pardesi

3 months ago | [YT] | 0

زندگی پردیس میں

جی بالکل، حرم پاک اللہ کے گھر کا مقام ہے اور وہاں احترام و ادب سب سے اہم چیز ہے۔
عام طور پر حرم میں ضرورت کے تحت بیٹھنا، آرام کرنا یا تھوڑی دیر کے لیے ٹیک لگا لینا جائز ہے، کیونکہ لوگ طویل سفر سے آتے ہیں اور تھکتے بھی ہیں۔ لیکن ایسے انداز میں لیٹ جانا جو بے ادبی یا غفلت کا تاثر دے (مثلاً پھیل کر، ٹانگیں قبلہ کی طرف سیدھی کر کے یا بے پروائی کے ساتھ سونا) مناسب نہیں سمجھا جاتا۔

ادب کا تقاضا یہ ہے کہ:
• لیٹنے یا آرام کرنے کی صورت بھی عاجزی اور احترام کے ساتھ ہو۔
• خانہ کعبہ کی طرف پاؤں نہ ہوں۔
• سونے کے بجائے کوشش کی جائے کہ ذکر، دعا یا تلاوت میں وقت گزارا جائے۔

یعنی اگر تھکن کی وجہ سے تھوڑا سا لیٹنا پڑ جائے تو گناہ نہیں، مگر زیادہ بہتر یہی ہے کہ حرم کے تقدس کو سامنے رکھ کر ادب اور احتیاط کو اختیار کیا جائے
HaramShareef #MasjidAlHaram #RespectInHaram #AdabEHaram #MakkahMukarramah #KhanaKabba #ZikrAllah #IslamicReminder #HaramiAdab

4 months ago | [YT] | 20

زندگی پردیس میں

امریکہ میں سوشل میڈ

ٹِک ٹاک پر ممکنہ پابندی کا خطرہ ابھی باقی ہے

امریکی حکومت اب بھی چین کے زیر اثر ایپ TikTok پر مکمل

پابندی پر غور کر رہی ہے۔ نئی قانون سازی کی جا رہی ہے تاکہ

TikTok یا اس جیسی ایپس پر کنٹرول کیا جا سکے

امریکہ میں الیکشن کے بعد جعلی خبروں اور پروپیگنڈہ کے خلاف فیس بک، یوٹیوب اور ایکس (Twitter) نے پالیسی سخت کر دی ہے۔ بہت سے اکاؤنٹس بند کر دیے گئے ہیں

5 months ago | [YT] | 0

زندگی پردیس میں

حرم پاک کے دوسرے فلور پہ نماز جمعہ کا خطبہ سنتے ہوئے زائرین اور نمازی ماشاءاللہ روح پرور مناظر
#makkah#Jumma Mubarak#islamicpic#umrah

5 months ago | [YT] | 3

زندگی پردیس میں

ڈاکٹر عفنان کی فیملی چلاس میں موسم کی شدت اور سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آ کر حادثے کا شکار ہو گئی۔
انتہائی دلخراش خبر

6 months ago | [YT] | 0

زندگی پردیس میں

سبحان اللہ! کیا نورانی منظر ہے حرم پاک کا رات کے وقت۔
🕋✨

#

6 months ago | [YT] | 10

زندگی پردیس میں

حرم پاک کے باہر فی سبیل اللہ پانی
گرمی کی شدت میں حجاج کرام کے لیے ٹھنڈے پانی کا انتظام کرنے والے خوش نصیب لوگ، جو بغیر کسی دنیاوی فائدے کے صرف اللہ کی رضا کے لیے خدمت کر رہے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کی یہ خدمت قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔

#فی_سبیل_اللہ #حرم_پاک #خدمت #سخاوت

7 months ago | [YT] | 6