السلام علیکم! وہاڑی گوٹ فارم میں خوش آمدید! میرا نام محمد شاہد ممتاز ہے، اور اس چینل پر آپ کو بکری فارمنگ کے تمام پہلوؤں کے متعلق جامع گائیڈز اور عملی حل ملیں گے۔ جدید بکری فارمنگ کے بزنس آئیڈیاز سے لے کر بکریوں اور ان کے بچوں میں عام صحت کے مسائل تک، ہماری ویڈیوز میں سب کچھ شامل ہے۔ بیماریوں، علاج اور آپ کے ریوڑ کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے مؤثر حکمت عملی کے بارے میں سیکھیں۔ بکری فارمنگ کے مسائل حل کرنے اور آپ کے فارم کی کامیابی کو بہتر بنانے کے لئے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

Welcome to Vehari Goat Farm! My name is Muhammad Shahid Mumtaz, and on this channel, you'll find comprehensive guides and practical solutions for all aspects of goat farming. From innovative goat farming business ideas to addressing common health issues in goats and kids, our videos cover it all. Learn about diseases, treatments, and effective strategies to ensure the well-being of your herd. Join us for hands-on insights into resolving goat farming challenges and optimizing your farm’s success.


Vehari Goat Farm

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میرا چھوٹا بھائی مجاہد ممتاز بقضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے جس کا نماز جنازہ بعد نماز مغرب چک نمبر 12 ڈبلیوبی تحصیل و ضلع وہاڑی میں ادا کیا جائے گا۔
04.12.2024

1 year ago | [YT] | 17

Vehari Goat Farm

ماشاءاللہ خوبصورت ٹاپری،بربری،سندھی،پٹیری اور گلابی نسل کی بکریوں کےمتعلق اہم معلومات

1 year ago (edited) | [YT] | 3

Vehari Goat Farm

"Nitoxil Injection" کی اہمیت

1 year ago | [YT] | 4

Vehari Goat Farm

گھبن بکریوں میں جوئیں، چیچڑ، پسو ختم کرنے کی سپرے۔

1 year ago | [YT] | 0

Vehari Goat Farm

بکریوں میں جوئیں، چیچڑ، پسو کیسے ختم کئے جائیں.

1 year ago | [YT] | 3