سعودی عرب کی ہر خبر سب سے پہلے
Contact Email : sunnyflower50@gmail.com


Pardesi News

Request to all kindly SUBSCRIBE my Vloging channel
youtube.com/c/SajedAliOfficial

3 years ago | [YT] | 1

Pardesi News

‏مسجد نبوی میں ایئر کنڈیشنگ کا نظام 6 بڑے کولروں کے ذریعے ایک اعلی نظام کے مطابق کام کرتا ہے جو سنٹرل اسٹیشن میں پانی کو 5 ڈگری سیلسیس سے کم تک ٹھنڈا کرتا ہے۔ ‏پھر ٹھنڈے پانی کو 90 سینٹی میٹر گہرے پائیپ کے ذریعے مسجد نبوی میں بھیجا جاتا ہے، جو خودکار طریقے سے150 سے زائد یونٹ میں تقسیم ہو جاتا ہے، جو ٹھنڈے پانی کے ساتھ ہیٹ ایکسچینج کے ذریعے کام کرتے ہیں ، ‏اورسنگ مرمر کے ستونوں میں لگے ایئر کنڈیشنگ آؤٹ لیٹس کے ذریعے ہوا کو مسجد نبوی میں دھکیلتے ہیں۔

3 years ago | [YT] | 35

Pardesi News

3 years ago | [YT] | 14

Pardesi News

نئے ویزے پر سعودی عرب آنے والوں کے لیے انتہائی اہم معلومات
https://youtu.be/IhRk0UR8F3Q

3 years ago | [YT] | 5