ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں42 ہزار پوائنٹس کی حد بحال اوپن مارکیٹ میں دو روپے مہنگا ہوکر ڈالر 305 روپے پر آگیا 🔗aaj.tv/news/30330875/
کراچی میں بجلی کا مسئلہ مفاد عامہ کا ہے چیف جسٹس از خود اسے دیکھیں، حافظ نعیم عدالت نے ہمارے لئے کلمہ خیر کہا لیکن اس سے کراچی کے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے، حافظ نعیم 🔗aaj.tv/news/30330862/
معاشی معاملات میں ہمیں مہارت نہیں، اس میں مداخلت نہیں کریں گے: چیف جسٹس کےالیکٹرک نجکاری کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس 🔗aaj.tv/news/30330708/
ہارورڈ میں آخری روز: رضوان کا اساتذہ کیلئے قرآن پاک کا تحفہ بابراوررضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں حصہ لیا 🔗aaj.tv/news/30330716/
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ملاقات کے بعد ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلایا جائے گا 🔗aaj.tv/news/30330718/
غیر ملکی دورے کرنیوالے افراد پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ڈیجیٹل سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کرانے کا اختیار صوبوں سے واپس لیے جانے کا امکان 🔗aaj.tv/news/30330717/
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
جب وریندرسہواگ لاہور میں شاپنگ کے دوران آبدیدہ ہوگئے
سابق ٹیسٹ کرکٹرپاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
🔗aaj.tv/news/30330856/
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
حکومت پنجاب نے یاسمین راشد کی بریت کو چیلنج کردیا
ملزمہ کےخلاف ٹھوس شواہد اور موقع کے گواہان موجود ہیں، مؤقف
🔗aaj.tv/news/30330871/
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
محکمہ موسمیات نے مون سون سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی
مون سون کے دوران معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں
🔗aaj.tv/news/30330886/
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں42 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
اوپن مارکیٹ میں دو روپے مہنگا ہوکر ڈالر 305 روپے پر آگیا
🔗aaj.tv/news/30330875/
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
کراچی میں بجلی کا مسئلہ مفاد عامہ کا ہے چیف جسٹس از خود اسے دیکھیں، حافظ نعیم
عدالت نے ہمارے لئے کلمہ خیر کہا لیکن اس سے کراچی کے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے، حافظ نعیم
🔗aaj.tv/news/30330862/
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
خواہشات پوری کرنا ممکن ہے: 70 سالہ سعودی خاتون نے ثابت کردکھایا
خوابوں کی تکمیل کیلئے بُلند حوصلے اور سچی لگن کی ضرورت ہوتی ہے
🔗aaj.tv/news/30330874/
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
معاشی معاملات میں ہمیں مہارت نہیں، اس میں مداخلت نہیں کریں گے: چیف جسٹس
کےالیکٹرک نجکاری کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
🔗aaj.tv/news/30330708/
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
ہارورڈ میں آخری روز: رضوان کا اساتذہ کیلئے قرآن پاک کا تحفہ
بابراوررضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں حصہ لیا
🔗aaj.tv/news/30330716/
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت
ملاقات کے بعد ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلایا جائے گا
🔗aaj.tv/news/30330718/
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aaj Pakistan with Sidra Iqbal
غیر ملکی دورے کرنیوالے افراد پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
ڈیجیٹل سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کرانے کا اختیار صوبوں سے واپس لیے جانے کا امکان
🔗aaj.tv/news/30330717/
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more