𝐙𝐔𝐊 Academy

اسلام علیکم۔۔

امید کرتا ہو کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔اگر آپ نوکری حاصل کرنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں تو یہ ایک ذبردست موقع ہیں آپ کے لیے میں روزانہ ٹیسٹ کے لیے اہم مواد آپ کے ساتھ شیر کر رہاہو۔لہذا چینل پر جاکر لیکچر بھی دیکھ لیا کریں اورسبسکرایب بھی کریں۔
اس لیکچرز میں میں نے گورنمنٹ booksسے گرامر کے تمام سوالات Explaine کی ہیں۔
اس کے علاوہ جنرل سانئس جماعت چھارم سے جماعت دہم تک شیر کر رہا ہوں
پاکستان سٹڈیز اسلامیات میتھس کے بھی اہم سوات شیر کر رہا ہوں
اپ ملاحظہ کر سکتے ہے۔۔

شکریا


"Also my Videos are helpfull For the SLOs Students learning Out Comes"
Keep watching and learn easily.

Watsapp No:-
0324...5010

My Facebook link:-
www.facebook.com/profile.php?id=100009161285413&am…



𝐙𝐔𝐊 Academy

💥بریکنگ نیوز 💥
ایٹا پر مختلف ٹیچنگ کیڈرز پوسٹس کے اپلائی کیلئے آخری تاریخ میں 23 مارچ تک توسیع کردی گئی.یعنی امیدوار اب 23 مارچ تک ایٹا پر آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں.
#etea

1 year ago | [YT] | 13

𝐙𝐔𝐊 Academy

اہم اطلاع برائے امیدواران
اب ETEA فیس جمع کروانا مزید آسان
ETEA نے فیس کی ادائیگی کے لیے Ubank (Upaisa) کی سہولت بھی متعارف کروا دی ہے! اب آپ اپنی فیس Upaisa موبائل ایپلیکیشن (بغیر کسی اضافی چارج کے )یا Upaisa ایجنٹس کے ذریعے بھی جمع کروا سکتے ہیں۔
ادائیگی کے دستیاب ذرائع:
UBL بینک
ایزی پیسہ
جاز کیش
Omni
نادرا ای سہولت مرکز/فرنچائز
اب Upaisa بھی!

1 year ago | [YT] | 3

𝐙𝐔𝐊 Academy

ایٹا سے رابطہ اب وٹس ایپ پر بھی
0349-6708703
ہدایات:
1. اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں
2. ⁠اپنا مسئلہ مختصر لکھیں
3. ⁠پیغام ایٹا کے وٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں
آپ کا مسئلہ ۴۸ گھنٹے کے اندر اندر حل کر کے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
وٹس نمبر پر کال کرنے سے اجتناب کریں۔ کال ایٹا کے آفس کے نمبروں پر کی جا سکتی ہے.
آپ کی خدمت میں حاضر
ایجوکیشن ٹسٹنگ اینڈ ایویلیویشن ایجنسی، حکومت خیبر پختونخوا

1 year ago | [YT] | 2

𝐙𝐔𝐊 Academy

Kohat PST 2022

1 year ago | [YT] | 5