Irfan Ullah

لیلۃالقدر
#Makkah❤️
#Madina ❤️
#Alquds ❤️
#AlaqsaPelestine ❤️

2 months ago | [YT] | 1

Irfan Ullah

علی وزیر ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ بلاوجہ جیل میں گزارنے کے بعد آج سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سکھر جیل سے رہا ہو گئے۔ یہ ان کے اہلِ خانہ، ساتھیوں اور انصاف کے خواہاں تمام لوگوں
کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ سب کو مبارکباد ❤️

#AliWazir ❤️❤️

2 months ago | [YT] | 3

Irfan Ullah

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّآ اِلَيْهِ رٰجِعُوْنَ
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہو گئے:
#Khamenei

3 months ago | [YT] | 0

Irfan Ullah

🌙 شبِ برات میں کیا کریں؟

✔️ نفل عبادت
✔️ استغفار
✔️ دعا
✔️ قرآنِ پاک کی تلاوت
✔️ والدین اور رشتہ داروں سے صلح اور دل صاف کرنا

❌ کوئی مخصوص نماز یا خاص رسم شریعت سے ثابت نہیں

📌 اصل پیغام:
اللہ سے جڑنا،
دل کو سنوارنا،
اور اپنے اعمال کی اصلاح کرنا۔

خاموشی، اخلاص اور عاجزی کے ساتھ
رب کی طرف لوٹ آنا ہی
اس رات کی اصل روح ہے 🤍

#SHABABARAT

4 months ago | [YT] | 1

Irfan Ullah

Irfan karwan ❤️

4 months ago | [YT] | 1