News in Pakistan

Welcome to News in Pakistan, your reliable source for the latest updates and comprehensive coverage of Pakistani affairs. From breaking news to in-depth analyses, we bring you timely and unbiased reporting on politics, social issues, economics, and culture. Our team of dedicated journalists ensures you stay informed and engaged with the stories shaping Pakistan and the region. Join us as we navigate through the dynamic landscape of Pakistani news, providing you with the insights you need to understand and impact the future. Subscribe now and stay connected with News in Pakistan.


News in Pakistan

تم سرخروں ہونگے تم جو کرو ہوصلہ🙌🏻💚🇵🇰
جیتوں گے تم سدا ہے یہ اپنی دعا🤲🏻🤌🏻♥️🫶🏻💚🇵🇰
youtube.com/@NewsinPakistan24/videos
‪@cricketknowledge5639‬

9 hours ago | [YT] | 7

News in Pakistan

پی سی بی کا بھارت کے خلاف ایک اور بڑا اور جرات مندانہ قدم

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی قیادت میں ایک اور دھماکے دار فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ممکنہ طور پر ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لوگو سے بھارت کا نام ہٹا کر صرف سری لنکا کا نام شامل کرے گا۔

وجہ بالکل واضح ہے۔ پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا، اس لیے لوگو میں بھی اسی ملک کی نمائندگی کی جائے گی جہاں قومی ٹیم میدان میں اترے گی۔

یہ فیصلہ صرف ایک علامتی قدم نہیں بلکہ پاکستان کے مؤقف کا واضح اظہار ہے کہ عزت اور برابری کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

پاکستان کرکٹ اپنے وقار کے ساتھ کھڑی ہے

youtube.com/@NewsinPakistan24/videos
#PCB #MohsinNaqvi #T20WorldCup2026 #PakistanCricket #SportsHub
‪@cricketknowledge5639‬

2 days ago | [YT] | 8

News in Pakistan

وسیم اکرم ایچ بی ایل پی ایس ایل کے برانڈAmbassador مقرر!کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو باضابطہ طور پر HBL PSLپاکستان سپر لیگ کا
برانڈ ایمبیسیڈر بنا دیا گیا—
پی ایس ایل کو ملا سوئنگ کے سلطان کا وقار اور عالمی پہچان!
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos

BREAKING NEWS

“Wasim Akram has been appointed as the Brand Ambassador and will also serve as the auctioneer” - Mohsin Naqvi.

#PakistanCricket | #HBLPSL
‪@cricketknowledge5639‬

4 days ago | [YT] | 23

News in Pakistan

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
ویرات کوہلی اور روہت شرما کی واپسی کا جنون ناقابلِ یقین حد تک عروج پر ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارودہ میں ہونے والے پہلے ون ڈے میچ کے ٹکٹ صرف 8 منٹ میں مکمل طور پر فروخت ہو گئے ۔ تقریباً 40 ہزار ٹکٹ فروخت کے لیے آئے تھے جو پلک جھپکتے ہی ختم ہو گئے۔ یہ 2026 میں بھارتی ٹیم کا پہلا انٹرنیشنل میچ ہوگا اور شائقین کا جوش بتا رہا ہے کہ کرکٹ کا جنون ایک بار پھر سر چڑھ کر بولنے والا ہے۔
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
دوسری جانب
ویرندر سہواگ نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا پی ایس ایل ویرات کوہلی کو افورڈ کر سکتی ہے، کیونکہ ویرات کے صرف 30 دن کے پانی کا خرچ ہی پوری لیگ کے بجٹ سے زیادہ ہوگا۔ سہواگ کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

#VirenderSehwag #ViratKohli #PakistanSuperLeague #CricketTalk
#ViratKohli #RohitSharma #INDvNZ #BCCI #CricketFever
‪@cricketknowledge5639‬

4 days ago | [YT] | 8

News in Pakistan

شاہد آفریدی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی نے ایک بار ان سے کہا تھا کہ وہ کسی دن پی ایس ایل میں کھیلنا چاہتے ہیں۔ آفریدی کے مطابق ان کا خیال ہے کہ ویرات کوہلی بی سی سی آئی سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کا دورہ بھی کر سکتے ہیں۔ اس بیان نے ایک بار پھر پی ایس ایل اور ویرات کوہلی کے حوالے سے شائقینِ کرکٹ میں دلچسپی اور بحث کو جنم دے دیا ہے۔
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos

#ViratKohli #ShahidAfridi #BCCI #PakistanSuperLeague #cricket #PSL2026 #ipl2026 #MuhammadAmir
‪@cricketknowledge5639‬

6 days ago | [YT] | 9

News in Pakistan

🏟️🤯 اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم—میگا پراجیکٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں!
🇵🇰 پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کے لیے باضابطہ ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔
اہم نکات 👇
💰 لاگت تقریباً 800 ارب روپے
🏟️ اسٹیڈیم دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے ماڈل پر تعمیر ہوگا
🏨 سات اسٹار ہوٹل بھی ساتھ بنایا جائے گا تاکہ ٹریفک کے مسائل کم ہوں
youtube.com/@NewsinPakistan24/videos

#islamabad #stadium
‪@cricketknowledge5639‬

6 days ago | [YT] | 13

News in Pakistan

اسلام آباد کرکٹ سٹیڈیم
100 کروڑ کا بجٹ منظور
مکمل تفصیلات

اسلام آباد میں نیا بین الاقوامی اسٹڈیم صورتحال اور اپ ڈیٹس
نیا اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ اور مقام

✔️ اسلام آباد میں سب سے پہلے بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹڈیم بنانے کا منصوبہ طے ہو گیا ہے۔
✔️ یہ اسٹڈیم سیکٹر D-12 کے قریب مارگلہ ہلز کے دامن میں تعمیر ہونے کی منصوبہ بندی میں ہے۔


بجٹ اور لاگت کا اندازہ یہ ہے کہ

📌 سوشل میڈیا اور ویڈیو رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس پراجیکٹ کے لیے 1000 کروڑ روپے (Rs. 10 ارب) کا بجٹ منظور ہوا ہے، لیکن اس کی آفیشل سرکاری رپورٹ ابھی تک منظرِ عام پر نہیں آئی۔
📌 عمومی میڈیا اور CDA / PCB ذرائع کے مطابق پہلے ہی PC-1 تقریباً Rs. 12 ارب تک منظور ہوا تھا، اور اس کے بعد تصور شدہ لاگت تقریباً Rs. 8 ارب تک کم کی گئی ہے تاکہ پروجیکٹ قابلِ عمل ہو۔
youtube.com/@NewsinPakistan24/videos
‪@cricketknowledge5639‬

6 days ago | [YT] | 11

News in Pakistan

🎉 نیا سال مبارک ہو! 🇵🇰🏏
نیا سال سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کرے یہ نیا سال پاکستان کرکٹ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور شاندار فتوحات کا پیغام لے کر آئے۔ خصوصاً آنے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم بہترین کارکردگی دکھائے، قوم کی امیدوں پر پورا اترے اور سبز ہلالی پرچم کو دنیا بھر میں سر بلند کرے۔
🤲 ہماری دعا ہے کہ یہ سال قومی ٹیم کے لیے یادگار ثابت ہو۔
پاکستان زندہ باد 💚
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
#HappyNewYear #newyear2026
‪@cricketknowledge5639‬

1 week ago | [YT] | 12

News in Pakistan

🚨سال 2025 میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کامیابیاں🚨 2025 میں پاکستان کرکٹ کی وہ شاندار کامیابیاں جو قومی ٹیم نے اپنے نام کیں اس سال گرین شرٹس نے کئی بڑے مقابلوں میں زبردست کارکردگی دکھا کر دنیا کو اپنا لوہا منوایا🏆👏❤

1 week ago | [YT] | 14

News in Pakistan

Thank You 13K Followers 🎉
Your support, likes, and trust mean everything.
Let’s grow together 🚀

youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
‪@cricketknowledge5639‬

1 week ago | [YT] | 13