welcome AMislamictalks. this channel is about islamic knowledge, islamic stories, moral lessons, Hadith, tilawat of Quran.
معزز ناظرین السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس چینل پر آپ کو اسلامی واقعات ،اسلامی مسائل تلاوت اور وظائف دیکھنے کو ملے گیں اسلئے آپ سے گزارش ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیوز کو لائک کر کے ہمارے مقصد کو سپورٹ کریں اور صدقی جاریہ سمجھ کر شئیر کریں ۔


AMislamictalks

اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
اے اللہ اس مبارک مہینے کی برکت سے فلسطین کے لوگوں کی مدد فرما

2 years ago | [YT] | 0

AMislamictalks

اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

2 years ago | [YT] | 0

AMislamictalks

Jumma Mubarak . Remember us in your prayers

2 years ago | [YT] | 1

AMislamictalks

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل فرمائیں اور ہمیں دنیا اور آخرت میں سرخرو کریں۔ آمین

2 years ago | [YT] | 0

AMislamictalks

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ۔ اللہ تعالیٰ میرے وطن کو تمام اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے۔ آ مین

3 years ago | [YT] | 0

AMislamictalks

Remember me in your prayers JazakAllah

3 years ago | [YT] | 0