Mr Minhaj Official

Welcome to Mr Minhaj Official – the official channel of Dr. Md Minhaj Alam Nadwi.
Here you’ll find motivational speeches, Islamic reminders, golden thoughts, school–madrasa–college programs, travel vlogs and public awareness videos in English, Hindi & Urdu.
Our aim is to educate, inspire and entertain students and the general public with meaningful content.

यह चैनल ज्ञान, प्रेरणा और मनोरंजन का संगम है।
اس چینل پر آپ کو ملے گا: حوصلہ افزا تقاریر، اسلامی تعلیمات، سنہرے خیالات، اسکول و مدرسہ پروگرامز اور سفر نامے۔

Subscribe now and be part of our growing family! سبسکرائب کریں اور ہمارے بڑھتے خاندان کا حصہ بنیں۔

MrMinhajOfficial #MdMinhajAlam #Motivation #GoldenThoughts #IslamicVideos #UrduSpeeches #HindiSpeeches #EducationalVideos #StudentMotivation #SchoolPrograms #TravelVlogs #PublicAwareness

Contact us for any quary:
whatsapp; 8271156945


Mr Minhaj Official

🎓 Azad National Academy, Purnia – 1st Terminal Exam Result Distribution 2025 🎉

3 months ago | [YT] | 15

Mr Minhaj Official

بچپن میں سنا کرتا تھا کہ چندا ماما دور کے لیکن اب اس محاورے نے اپنا رخ پھیر لیا ہے۔😍😍😍😍

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پر I.S.R.O کے سبھی کارکنان و سائنسدانوں اور اہل وطن کو عمیق دل سے مبارباد پیش کرتا ہوں۔

الحمد اللہ آج 7:02 PM پر ہمارے دیش بھارت نے چندريان 3 کی کامیاب لینڈنگ کراکے ایک اور تاریخ اپنے نام کر لیا

Eng.... Congratulations to all the workers and scientists of I.S.R.O. on the successful landing of Chandrayaan 3.

Alhamdulillah Today at 7:02 PM, our country India made another history by successfully landing Chandrayaan 3.
...... Md Minhaj Alam.....

2 years ago (edited) | [YT] | 16

Mr Minhaj Official

*Qurbani Day Is Coming Soon* We Should To Recite Takbeer E Tashreeq From Now To 2 May 2023 Till Asar Salah
Takbeer Is Wajib ( Compulsory )
For Adults, Muslims Men & Women Who Has Sense and also for Imam, Moa,zin, Muqtadi, Muqeem, Musafir, loudly and hardly but women will Recite Quitely untill No Any Other Person ( Ga,ir Mahram ) Could Listen. ( Reference 👉 Ahsan Ul Fatawa part 4 page no. 145)
And Takbeer Is..👇👇
الله أكبر الله أكبر لا إله لا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد"

2 years ago | [YT] | 9

Mr Minhaj Official

اسٹیج بھی وہی ہے موسم بھی وہی ہے
بس تو ہی نہیں ہے یہی بات کھلی ہے😭

कौम व मिल्लत के गमखार ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल ला बोर्ड के सीनियर सेक्रेटरी एवं अमीरुद्दौला इस्लामिया डिग्री कालेज के वॉइस चांसलर जनाब ज़फ़रयाब जिलानी साहब का कल दिनांक 17/05/2023 दोपहर को लखनऊ में देहान्त हो गया जानकारी के लिए मैं आपको बता दूं यह महापुरुष इलाहाबाद हाईकोर्ट और बाबरी मस्जिद केस के चीफ जस्टिस भी रह चुके है लखनऊ हाई कोर्ट के वकील भी थे इनकी जनाजा की नमाज़ नदवा यूनिवर्सिटी में 9 बजे रात्री अदा की गई | ईश्वर इनकी आत्मा को शांति दे और जन्नत में दाखिल करें आमीन।
English 👇👇

Senior Secretary of All India Muslim Personal Law Board and Vice-Chancellor of Ameeruddaula Islamia Degree College, Mr. Zafaryab Jilani Sahab, the savior of community and community, passed away in Lucknow on 17/05/2023 afternoon. For information, let me tell you this great man. The Chief Justice of Allahabad High Court and Babri Masjid Case was also a lawyer of Lucknow High Court. His funeral prayer was performed in the campus of Nadwa University at 9pm.

2 years ago | [YT] | 13

Mr Minhaj Official

MashaAllah! What a wonderful view

2 years ago | [YT] | 12

Mr Minhaj Official

الحمدللہ آج بتاریخ 6 اپریل 2023 کو ندوے کا رزلٹ www.nadwa.in میں شائع ہو چکا ہے۔ اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کی میرا نتیجہ بہتر برآمد ہوا قارئین یاد رہے یہ دس سالہ پیہم جد و جہد کا نتیجہ ہے
محمد منہاج عالم 827156945
Alhamdulillah today on 6th April 2023 Nadwa result has been published in www.nadwa.in. And I am thankful to Allah that my result was better. Readers, remember that this is the result of ten years of hard work. #mdminhajalam

2 years ago | [YT] | 12

Mr Minhaj Official

اسلام کے نام پہ بولے جانے والے مشہور 106 جھوٹ

جن کی اصل کسی بھی صحیح حدیث میں نہیں ملتی یہ سب آپ "غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ" کتاب میں پڑھ سکتے ہیں جو سات جلدوں میں ہے جس میں تقریظ مولانا سلیم اللہ خان کی ہے اور مفتی امیر طارق صاحب کی تحقیق ہے
ملاحظہ فرمائیں
مہربانی ہوگی اگر اسکو عوام تک پہنچائیں اور شیئر کریں
Please share this & support us.

1: ایک بڑھیا نبی کریمﷺ پر کوڑا پھینکا کرتی تھی۔ من گھڑت ہے

2: حضرت بلالؓ شین کو سین پڑھا کرتے تھے اور انکو آذان دینے سے روکا تو سورج طلوع نہیں ہوا۔۔ دونوں روایات من گھڑت ہیں

3: اویس قرنی ؒ کا اپنے دانت مبارک توڑنے والی روایت من گھڑت ہے۔

4: حضرت عمر ؓ کے بیٹے کا زنا کرنے والا واقعہ بھی من گھڑت ہے۔

5: وطن کی محبت ایمان ہے۔۔۔ من گھڑت ہے

6: جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے اللہ کو پہچان لیا۔۔ روایت من گھڑت ہے

7: عالم کے پیچھے ایک نماز چار ہزار چار سو چالیس نمازوں کے برابر ہے۔۔۔روایت من گھڑت ہے

8: علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے۔ من گھڑت ہے۔

9: دوران نماز حضرت علی ؓ کے بدن سے تیر نکالنے والا مشہور قصہ، من گھڑت ہے

10: جس کا کوئی پیر نہ ہو تو اس کا پیر شیطان ہے۔ من گھڑت ہے۔

11: ہاروت و ماروت اور زہرہ کا قصہ من گھڑت ہے۔


12: ماہ صفر یا ماہ رمضان کی بشارت دینے پر جنت کی بشارت دینا غلط ہے ایسی کوئی حدیث نہیں۔

13: اگر جھک جانے میں عزت کم ہو تو قیامت کو مجھ سے لے لینا۔ من گھڑت ہے

14: میں ایک چھپا خزانہ تھا،میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں، سو میں نے کائنات کو پیدا کیا ۔۔ من گھڑت ہے

15: زنا قرض ہے ، اگر تو نے اسے لیا تو ادا تیرے گھر والوں سے ہوگی۔۔ من گھڑت ہے۔

16: حضرت بلال ؓ کا نبی کریم ﷺ کو خواب میں دیکھ کر دمشق سے مدینہ آنا ، پھر آذان دینا اور مدینہ والوں کی آہ و بکا۔ (من گھڑت قصہ ہے)

17: آپ ﷺ کا دعا فرمانا کہ میری امت کا حساب میرے حوالے فرما دیجیۓ تاکہ میری امت کو دوسری امت کہ سامنے شرمندگی نا اٹھانا پڑے۔ (من گھڑت ہے)

18: ہر نبی کو نبوت چالیس برس بعد ملی ہے۔ (من گھڑت ہے)

19: درود پڑھنے پر اللہ ستر ہزار پروں والا پرندہ پیدا کریں گے جس کی تسبیح کا اجر درود پڑھنے والے کو ملے گا۔ (من گھڑت ہے)

20: جو شخص آذان کہ وقت باتیں کرتا ہے اسے موت کہ وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا۔ (من گھڑت ہے)

21: اللہ تعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کو معراج کہ موقعہ پر فرمانا کہ آپ ﷺ جوتوں سمیت عرش پر آجائیں۔ (من گھڑت ہے)

22: فجر کی سنتیں گھر میں ادا کرنے پر روزی میں وسعت، اہل خانہ کے مابین تنازع نا ہونا ، اور ایمان پر خاتمہ۔ (یہ فضائل بے اصل ہیں

23: روز محشر باری تعالیٰ کا ارشاد ہوگا کہ کون ہے جو حساب دے حضرت صدیق اکبر ؓ کے سامنے آنے پر اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

24: آپ ﷺ کے وصال کہ بعد جبریل علیہ السلام کا دنیا میں دس بار آنا اور دس چیزیں لے جانا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

25: بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائی جائے گی۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

26. آپ ﷺ نے فرمایا سب سے پہلے رب تعالیٰ میری نماز جنازہ پڑھیں گے (من گھڑت ہے)

27: نبی کریم ﷺ کی ولادت کے سال ہر حاملہ عورت کے گھر لڑکے کا پیدا ہونا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

28: حضرت بلال ؓ کا آپ ﷺ کی اونٹنی کی نکیل پکڑ کر جنت میں داخل ہونا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

29: آپ ﷺ کا ارشاد: مجھے موت کا اتنا بھروسہ بھی نہیں کہ ایک طرف سلام پھیروں تو دوسری طرف بھی پھیر سکوں گا یا نہیں۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

30: ابو جہل کہ ہاتھوں میں کنکریوں کا آپ ﷺ کی شہادت دینا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

31: دوران نماز والدین کی پکار پر نماز چھوڑ کر جانے والی روایت (شدید ضعیف، بیان نہیں کر سکتے)

32: مومن کے جھوٹے میں شفاء ہے (من گھڑت)

33: ابو بکرصدیق ؓ کا ٹاٹ کا لباس پہننا اور باری تعالیٰ کی جانب سے ان پر سلام (من گھڑت ہے)

34: آپ ﷺ کا سکرات میں جبریل سے کہنا کہ میری ساری امت کی سکرات کی تکلیف مجھے دے دو۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

35: حضرت فاطمتہ الزہرہ کا ایک بال ننگا تھا تو سورج طلوع نہیں ہوا (بے اصل ہے)
36: روز قیامت ایک نیکی دینے پر دو افراد کا جنت میں جانا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

37: جب کوئی نوجوان توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک تمام قبرستان سے چالیس دن تک اللہ عذاب کو دور کر دیتا ہے۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے)

38: معراج کا خاص راز۔ حضرت عائشہ ؓ کا اپنے والد ابو بکر صدیق ؓ سے مشورہ کر کہ نبی کریم ﷺ سے معراج کی رات کی خاص باتوں میں سے ایک بات کا پوچھنا اور ابو بکر صدیق ؓ کو بتانا۔ جس کو سن کر وہ رو پڑے۔ (یہ روایت کسی مستند یا غیر مستند کتاب میں نہیں مل سکی)

39: ایک دفعہ نبی کریم ﷺ طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے پایا جس کی زبان پر یا کریم یا کریم کی صدا تھی۔ حضور ﷺ نے بھی پیچھے سے یا کریم پڑھنا شروع کر دیا۔ جس پر اس نے آپ ﷺ سے فرمایا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں۔ (یہ واقعہ بھی کسی مستند یا غیر مستند روایات میں موجود نہیں)

40: دو شخص حضرت عمر فاروقؓ کی مخفل میں داخل ہوئے اور ایک شخص کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ اس شخص نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے۔ اس شخص نے اقرار کیا اور کچھ امانتیں واپس کرنے کے لیے تین دن کی مہلت مانگی جس پر ابوذر غفاری ؓ نے ان کی ضمانت دی۔۔۔۔۔ (کسی بھی مستند یا ضعیف مصدر میں اس پورے واقعہ کا کوئی حوالہ نا مل سکا)

41: کچرہ پھینکنے والی بڑھیا اور مکہ چھوڑ کر جانے والی بڑھیا، دونوں روایات من گھڑت ہیں اور وہ بڑھیا جس کی خدمت ابو بکر صدیق ؓ کئی سال کرتے رہے یہ روایت انتہائی ضعیف نا قابل بیان ہے۔

42: ایک شخص میں چار خامیاں تھی نبی کریم ﷺ کے کہنے پر اس نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا تو اس کے باقی سب گناہ بھی چھوٹ گئے۔ (من گھڑت ہے)

43: ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم لے کر جائے گی۔ باپ ، شوہر ، بھائی اور بیٹے کو۔۔ (من گھڑت ہے)

44: جس شخص کے یہاں بچہ پیدا ہو اور وہ اس کا نام برکت حاصل کرنے کے لئے محمد رکھے تو وہ بچہ اور اس کا والد دونوں جنت میں جائیں گے. (من گھڑت ہے)

45: اپنی اولاد کو رونے پر مت مارو کیوںکہ بچہ کا رونا چار مہینہ لا الہ الا اللہ ہے، اور چار مہینہ تک محمد رسول اللہ(ﷺ) ہے، اور چار مہینہ والدین کے لئے دعا ہے۔ (من گھڑت ہے)

46: بخیل جنت میں نہیں جائے گا اگرچہ وہ عابد ہو، اور سخی جہنم میں نہیں جائے گا اگر چہ وہ فاسق ہو۔ ( من گھڑت ہے)

47: ایک گھڑی غور و فکر کرنا ایک سال کی عبادت سے زیادہ بہتر ہے۔

(یہ حدیث نہیں ہے بلکہ حضرت سری سقطیؒ کا کلام ہے)

48: حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ تعالی نے فرمایا کہ اے موسی جب میں آپ سے بات کرتا ہوں تو میرے اور آپ کے درمیان 70 ہزار پردے ہوتے ہیں لیکن امت محمدیہ جب افطار کے وقت دعا مانگے گی تو کوئی پردہ نہ ہوگا۔ (من گھڑت ہے)

49: شب قدر کے حوالے سے نوافل کی خاص تعداد یا خاص طریقے سے نماز پڑھنے والی روایات (من گھڑت ہیں)

50: تہمت کی جگہوں سے بچ کے رہو۔ (من گھڑت ہے)

51 : حضرت بلال نے اذان نہیں دی تو دن نہیں چڑھا یہ بھی من گھڑت ہے ،
52: ابو جہل کے دروازے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوت دینے کے لئے 100 سو مرتبہ جانا
( بے سند ہے آپ سے منسوب کر کے بیان نہیں کر سکتے)
53: طوفانی رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قافلے والوں کو دعوت دینا ۔
( بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے)
54: ایک آدمی کا راہ راست پر آجانا داعی کی نجات کے لئے کافی ہے ۔
( بے سند ہے بیان کرنا منع ہے) اس سے ملتی جلتی ایک روایت ہے وہ صحیح ہے
55: حضرت ایوب کا اپنے جسم کے کیڑے کو یہ کہنا " اللہ کے رزق میں سے کھا ۔
( بیان نہیں کر سکتے مرفوعاً یہ روایت کہیں نہیں ملی)
56: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا بستر سمیٹ دو اب میرے آرام کے دن ختم ہو گئے۔
( بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے)
57: نماز مومن کی معراج ہے
( بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے)
58: صحابی کی داڑھی کے ایک ہی بال پر فرشتوں کا کھولنا ۔
( بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے)
59: مسجد سے بال کا نکالنا ایسے ہے جیسے مردار گدھے کا مسجد سے نکالنا ۔
( بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے)
60: اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے۔
( بے سند ہے بیان نہیں کر سکتے)

ماخوذ : غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ ، مفتی طارق امیر خان جامعہ فاروقیہ کراچی
ترتیب و تدوین:محمد توقیر طاہر

نوٹ:

بیان کرنا موقوف رکھا جائے یعنی معتبر سند ملے بغیر ہر گز بیان نا کریں۔ ان روایات کی سند انتہائی جستجو کے باوجود نہیں ملی۔ لہذا حدیث رسول ﷺ میں اہتمام و احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ کسی مستند سند کی دستیابی تک ان کے بیان کرنے کو موقوف رکھا جائے۔

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے ۔

”مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ“․(۱)

ترجمہ:”جو شخص میرے نام سے وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ “

( صحیح بخاری 109)

متواتر احادیث سے ثابت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولنے والا شخص جہنمی ہے۔ اس کے باوجود بہت سے لوگ دن رات اپنی تقریروں، تحریروں اور عام گفتگو میں جھوٹی، بے اصل اور من گھڑت روایتیں کثرت سے بیان کرتے رہتے ہیں۔

اور ہماری عوام بنا تصدیق کیے ایسی روایات کو سوشل میڈیا پر آئے دن شیئر کرتے رہتے ہیں۔

ان بیشمار جھوٹی من گھڑت روایات میں سے میں یہاں آپ کے ساتھ چند مشہور روایات اور واقعات شیئر کیے گئے ہیں جو ہمارے کم پڑھے لکھے خطیب حضرات بھی اکثر بیان کرتے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی اکثر یہ روایات گردش کرتی نظر آتی ہیں۔۔۔
Written by 👉 Dr Minhaj Alam
Facebook id 👉 Md Minhaj Alam
Source: Technical Review of Unreliable Traditions, Mufti Tariq Ameer Khan Jamia Farooqia Karachi
Arranged and Edited by: Muhammad Tawqeer Tahir

Note:

The statement should be suspended i.e. do not state at all without getting a reliable certificate. The evidence of these traditions was not found despite the utmost search. Therefore, the requirement of arrangement and caution in the hadith of the Prophet ﷺ is that their narrating is suspended until an authentic document is available.

The Prophet ﷺ said:

"Whoever says to me what I did not say, then he will be saved from the fire." (1)

Translation: "Whoever narrates in my name what I did not say, let him make his abode in hell." "

(Sahih Bukhari 109)

It is proven from frequent hadiths that a person who tells lies about the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) is in hell. Despite this, many people continue to narrate false, baseless and fabricated traditions day and night in their speeches, writings and general conversation.

And our people continue to share such traditions on social media day by day without verification.

Among these numerous false and fabricated traditions, here are some famous traditions and events that are often narrated by our less educated orators and these traditions are often seen circulating on social media.
To Know more go on my fb id👉 #Md Minhaj Alam

2 years ago (edited) | [YT] | 13

Mr Minhaj Official

1. Hard work is the key to success 2. Education is the most powerful weapon which you can use to change the world 3. The more you practice the more you knowledge 4. Necessity is the mother of invention
Md Minhaj Alam
#mrminhaj #jidarya #chartpaper #islamic 9955133758

2 years ago | [YT] | 14

Mr Minhaj Official

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Islamic malumaat aur English lecturers' ke liye channel ko subscribe karen ‪@mrminhajofficial-7052‬ #mrminhajofficial
اسلامی معلومات اور انگلش تقریر کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ‪@mrminhajofficial-7052‬ #mrminhajofficial

2 years ago | [YT] | 10