Hi, my name is Tehreem-un-Nisa! Welcome to my page, and starting your journey to learning about the beautiful religion of Islam!

This is an family-friendly, educational page about Islam featuring facts and many stories in the religion of Islam as well as Islamic reminders relating to current events occurring in our world today!

This is a place simply to learn - this channel does not advocate nor condone any unlawful activity towards any individual or community. Everyone is welcome to learn no matter who you are, where you are from or what your beliefs are! :)

➤Business Enquiries: contact.malikumarzeeshan1@gmail.com

Check out my Tiktok for more content!
Inshallah Soon

All Copyrights Reserved.
Copyright© 2024
@islamwithnisa


Islam With Nisa

پھر ہم نے تم کو دین کے کھلے رستے پر (قائم) کر دیا تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور نادانوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلنا

ثُمَّ جَعَلۡنٰكَ عَلٰى شَرِيۡعَةٍ مِّنَ الۡاَمۡرِ فَاتَّبِعۡهَا وَلَا تَتَّبِعۡ اَهۡوَآءَ الَّذِيۡنَ لَا يَعۡلَمُوۡنَ

1 year ago | [YT] | 7

Islam With Nisa

❤️❤️بے شک❤️❤️

1 year ago | [YT] | 7

Islam With Nisa

لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے۔
‪@islamwithnisa‬

1 year ago | [YT] | 8

Islam With Nisa

اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھوڑنا ڈھائی برس میں ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جب خوب جوان ہوتا ہے اور چالیس برس کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں

#islamicpost #mother #newpost
‪@islamwithnisa‬

1 year ago | [YT] | 8

Islam With Nisa

"مانا کہ نیکوں میں میرا شمار نہیں
بس اتنا جانتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہوں کوئی عام نہیں۔"

پاکستان بھر میں ربیع الاول 1446ھ کا چاند نظر آگیا۔کل جمعرات 5 ستمبر 2024 کو یکم ربیع الاول ہوگی اور بروز پیر 16 ستمبر 2024 کو 12 ربیع الاول 1446ھ ہوگی۔

1 year ago | [YT] | 7

Islam With Nisa

خدا ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی کہ اس میں آرام کرو اور دن کو روشن بنایا (کہ اس میں کام کرو) بےشک خدا لوگوں پر فضل کرنے والا ہے۔ لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے
‪@islamwithnisa‬

1 year ago | [YT] | 8

Islam With Nisa

کیا آپ درود شریف پڑھتے ہیں ؟🤔

1 year ago | [YT] | 8

Islam With Nisa

The verse from the Quran: ❤️💜❤️
"And they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive,"

وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا

1 year ago | [YT] | 8