اے اللہ! ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرما۔ سیلاب سے متاثر ہونے والے ہمارے بہن بھائیوں پر اپنی رحمت نازل فرما۔ ان کے دکھوں کو دور فرما، ان کے گھروں کو آباد فرما، ان کے رزق میں برکت عطا فرما۔ جو بے گھر ہیں انہیں پناہ دے، جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان حال ہیں ان کے دلوں کو سکون عطا فرما۔ یا اللہ! ان کی مدد کے لیے ہمارے دلوں میں ہمدردی پیدا فرما اور امت کو ان کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرما۔ یا رب العالمین! ان پر آسانیاں فرما اور ان کی ہر مشکل کو آسان بنا۔
یا اللہ! جو ملک سیلاب کی آزمائش میں ہے، اس پر اپنا خاص کرم فرما۔ یا رب! بارش کو رحمت بنا دے گھروں کو سہارا عطا فرما، بچھڑوں کو ملا دے، بیماروں کو شفا دے، بھوکوں کو رزق عطا فرما اور سب کی حفاظت فرما۔ یا اللہ! ہمارے گناہوں 😭🤲کو معاف فرما اور اپنے عرش کے سائے تلے سب کو اپنی پناہ میں لے لے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
Dua Village Routine
اے اللہ!
ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرما۔
سیلاب سے متاثر ہونے والے ہمارے بہن بھائیوں پر اپنی رحمت نازل فرما۔
ان کے دکھوں کو دور فرما، ان کے گھروں کو آباد فرما، ان کے رزق میں برکت عطا فرما۔
جو بے گھر ہیں انہیں پناہ دے، جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان حال ہیں ان کے دلوں کو سکون عطا فرما۔
یا اللہ! ان کی مدد کے لیے ہمارے دلوں میں ہمدردی پیدا فرما اور امت کو ان کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرما۔
یا رب العالمین! ان پر آسانیاں فرما اور ان کی ہر مشکل کو آسان بنا۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤
4 months ago | [YT] | 294
View 30 replies
Dua Village Routine
یا اللہ! جو ملک سیلاب کی آزمائش میں ہے، اس پر اپنا خاص کرم فرما۔
یا رب! بارش کو رحمت بنا دے گھروں کو سہارا عطا فرما، بچھڑوں کو ملا دے، بیماروں کو شفا دے، بھوکوں کو رزق عطا فرما اور سب کی حفاظت فرما۔
یا اللہ! ہمارے گناہوں 😭🤲کو معاف فرما اور اپنے عرش کے سائے تلے سب کو اپنی پناہ میں لے لے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
4 months ago | [YT] | 327
View 30 replies
Dua Village Routine
اللہ پاک میرے ہر پیارے ویور کو صحت، سکون، رزقِ حلال اور بے حساب خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
4 months ago | [YT] | 157
View 10 replies
Dua Village Routine
YouTube per live Aana chahie?
5 months ago | [YT] | 160
View 15 replies
Dua Village Routine
عید کا دوسرا دن مبارک اپ کو اور اپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ❤🤲🌹
7 months ago (edited) | [YT] | 416
View 6 replies
Dua Village Routine
ہماری طرف سے اپ کو اور اپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک🤲🌹
7 months ago | [YT] | 875
View 23 replies
Dua Village Routine
مجھے لائیو کرنی چاہیے?
7 months ago | [YT] | 64
View 5 replies
Dua Village Routine
🌙✨ *عید کی خوشیوں کی خوشبو آپ کی زندگی میں ہمیشہ مہک رہی ہو!* ✨🌙❤
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، اور کامیابیاں لے کر آئے۔ ہر دن نیا جوش، نئی امید اور نئی کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔
*عید مبارک!* 🕌🌸🌹
اللہ پاک ہمیں اپنی برکتوں سے سرفراز کرے اور ہمارے دلوں کو محبت، امن اور خوشی سے بھر دے۔ آمین🤲
9 months ago | [YT] | 59
View 2 replies
Dua Village Routine
Aaj Alhamdu Lillah Pakistan Main Bhi Chand Nazar Aagya || ہماری طرف سے اپ کو اور اپ کی فیملی کو چاند مبارک ہو🤲❤❤
9 months ago | [YT] | 192
View 4 replies
Dua Village Routine
Aaj Ramzan❤ ka pahla Roja Kisne Rakha?
10 months ago | [YT] | 27
View 0 replies
Load more