بسم اللہ الرحمن الرحیم
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
الصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا خاتم النبیین
🌟 Welcome to HUM Muslims Official! 🌟
Join us on an empowering journey of faith, wisdom, and unity. Our mission is to inspire every believer with stories of resilience, knowledge, and spiritual growth. From enlightening sermons to uplifting community projects, we aim to strengthen our Ummah and foster a deep connection with our Creator. Together, let's build a brighter future filled with peace, love, and understanding. 🌙✨
Subscribe, engage, and be a part of this incredible family! 📚🤝
#Faith #Unity #Inspiration
Gmail ID
gazanfaralich27@gmail.com
TikTok
www.tiktok.com/@chghazanfaralibarelvi3?_t=8l6W8kZw…
Instagram
@barelvi03
Twitter
x.com/Barelvi03?t=yze9c4U0zZzPJTacsEF7Rg&s=09
Hum Muslims Official
دنیا نے جو بھی غم دئیےہم نے خوشی سے سہہ لئے😭❤🩹
آقا کو ہم بتائنگے آج نہیں تو کل سہی💔😭
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hum Muslims Official
تہی ظرفوں کو یوں بھی خاموشی سے بیر رہتا ہے
مچا کر شور ناداں زعم گویائی میں جیتے ہیں
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hum Muslims Official
أنا جسمي عليل ودواه النبي ﷺ ♡︎
وأنا قلبي يميل لزياره النبي ﷺ ♡︎
میرا جسم بیمار ہے اور اسکی دوا حضور ﷺ ہیں.... ♡︎
میرا دل آپ ﷺ کی زیارت کے لئے ترستا ہے...!!! 😭
1 year ago | [YT] | 14
View 0 replies
Hum Muslims Official
جب آپﷺ اپنے غلامـــــوں کو یاد فرمائیں♡︎
مجھے بھی شاہِ مدینہﷺ شمار میں رکھنا♡︎
1 year ago | [YT] | 27
View 0 replies
Hum Muslims Official
کعبے کی عظمتوں کا مُنکِر نہیں ہوں لیکن
کعبے کا بھی ہے کعبہ میٹھے نبی(ﷺ) کا روضہ
1 year ago | [YT] | 33
View 0 replies
Hum Muslims Official
*ﺷِﻔَﺎﺀٌ ﻟِﻠﻘُﻠُﻮﺏِ ﻟَﻬَﺎ ﺿِﻴَﺎﺀٌ*
*وَﻧُﻮﺭٌ ﻣُﺴْﺘَﻤَﺪٌ ﻣِﻦْ ﻣُﺤَﻤَّﺪ*
*آپ ﷺ پر درود بھیجنے سے*
*نور روشنی اور دِلوں کو شفاء*
*حاصل ہوتی ہے!*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥹*
1 year ago | [YT] | 48
View 1 reply
Hum Muslims Official
زخموں سے بدن گلزار سہی، دشمن کے شکستہ تیر گنو
خود ترکش والے کہہ دیں گے ، یہ بازی کس نے ہاری ہے
1 year ago | [YT] | 15
View 0 replies
Hum Muslims Official
فریاد اُمتی جو کرے حالِ زار میں❤🩹
ممکن نہیں کہ خیرُ البشرﷺ کو خبر نہ ہو 😭
#جمعہ
1 year ago | [YT] | 59
View 0 replies
Hum Muslims Official
فریاد اُمتی جو کرے حالِ زار میں❤🩹
ممکن نہیں کہ خیرُ البشر ﷺ کو خبر نہ ہو 😭
@cgaaOfficial
1 year ago (edited) | [YT] | 51
View 0 replies
Hum Muslims Official
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے
کہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیے
خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
یہ ان کے حسن کو ہے صورت آفریں سے گلہ
غضب میں ڈال دیا لا جواب کر کے مجھے
وہ پاس آنے نہ پائے کہ آئی موت کی نیند
نصیب سوگیے مصروف خواب کرکے مجھے
مرے گناہ زیادہ ہیں یا تری رحمت
کریم تو ہی بتادے حساب کرکے مجھے
میںان کے بردۂ بے جا سے مر گیا مضطرؔ
انھوں نے مار ہی ڈالا حجاب کرکے مجھے
____مضطر خیرآبادی ____
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more