"MAHA Kids World"

MAHA Kids World بچوں کے لیے تفریح اور سیکھنے کی ایک خوبصورت دنیا ہے، جہاں مریم، حریم، ارمان اور ارحم کے ساتھ آپ کے بچے مزے مزے کی کہانیوں، اخلاقی سبق، اسلامی تعلیمات، رنگوں اور گنتی سیکھنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

یہاں ہم بچوں کے لیے Short Funny Clips, Urdu Moral Stories, Islamic Learning اور Educational Videos بناتے ہیں جو بچوں کو مزے کے ساتھ سیکھنے میں مدد دیتی ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے Play & Learn کریں تو MAHA Kids World کو ابھی Subscribe کریں اور ہمارے ساتھ ہر دن کچھ نیا سیکھیں۔

#MahaKidsWorld #KidsLearning #UrduStories #IslamicKids #MoralStories #FunForKids