Assalam u alaikum everyone!
This is my YouTube channel MS VLOG 🥳.
in this channel I will share my daily routine, or anything .
Kindly join my YouTube channel
and enjoying the video 😀📸
kindly watch it complete, and like share and subscribe the Channel 😁☺️


Daily spark with Sajida

Please Merey channel ko like Share And subscribe krna bilkul 😊 na bholein

1 day ago | [YT] | 5

Daily spark with Sajida

https://youtu.be/LNuuIU4bVFY?si=MPLFU...
کون سا رشتہ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے ۔۔سامنے دوست پیچھے دشمن ۔۔ آپ کی رائے جاننا بہت ضروری ہے ۔نیچے کمنٹ ضرور کریں ❓

1 week ago | [YT] | 0

Daily spark with Sajida

"آپ سب کے لیے آج کا ویڈیو خاص ہے! 🌟 یہ ویڈیو ان تمام رشتے داروں کے بارے میں ہے جو ہماری زندگی میں زہر گھولتے ہیں۔ دیکھیں اور اپنے تجربات کمنٹس میں شئیر کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کی مدد کر سکیں۔ 💖"

1 week ago | [YT] | 3

Daily spark with Sajida

🌙✨ عید مبارک ✨🌙
خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں بھرا یہ خوبصورت دن آپ کی زندگی میں ڈھیر ساری مسکراہٹیں لے کر آئے۔
اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، آپ کے دل کی ہر خواہش پوری کرے، اور آپ کے گھر کو ہمیشہ سکون، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔
آج کے اس مبارک دن پر اپنے دلوں سے تمام گلے شکوے ختم کر دیں، ایک دوسرے کو معاف کریں اور محبتیں بانٹیں، کیونکہ یہی عید کا اصل پیغام ہے۔ ❤️
عید آپ سب کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
🌸 عید مبارک 🌸

2 weeks ago | [YT] | 1

Daily spark with Sajida

🌙✨ آخری جمعہ المبارک ✨🌙
آج کا دن ہمارے لیے بہت خاص ہے، یہ ماہِ مقدس کا آخری جمعہ ہے۔
آئیے دل کے ہر کونے میں سکون بھریں، اپنے اور پیاروں کی بھلائی کے لیے دعائیں کریں، اور یاد کریں اُن عزیزوں کو جو ہمارے درمیان نہیں ہیں… 💔
اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ہمیں ان کی یاد میں صبر اور سکون عطا کرے۔ آمین 🤲💛
آئیے نیک اعمال بڑھائیں، دل صاف کریں، اور اپنے رب کی قربت کے لیے ہر لمحہ جئیں۔
ہر دعا سننے والا ہے، ہر لمحہ رحمت کا موقع ہے… 🌸

2 weeks ago | [YT] | 4

Daily spark with Sajida

آج میں ہارون شاپنگ مال گئی تھی اور وہاں عید کی اتنی خوبصورت کلیکشن آئی ہوئی ہے کہ دل خوش ہو گیا۔ دلہن کے ڈریسز، جیولری، جوتے اور ہینڈ بیگز سب کچھ بہت خوبصورت ہے۔میری نئی ویڈیو اپلوڈ ہو گئی ہے
اگر آپ بھی عید کے لیے نئی کلیکشن دیکھنا چاہتے ہیں تو میری نئی ویڈیو ضرور دیکھیں اور بتائیں آپ کو سب سے خوبصورت چیز کون سی لگی؟ ✨

3 weeks ago | [YT] | 5