Al Asif 2.0 آپ کا علم کا گھر ہے! ہمارے چینل پر آپ کو تمام مضامین سے متعلق دلچسپ اور معلومات افزا ویڈیوز ملیں گی۔ ہم آپ کو تعلیم کے مختلف پہلوؤں سے روشناس کرائیں گے، چاہے وہ سائنس کے راز ہوں، تاریخ کی دلچسپ کہانیاں ہوں یا پھر ریاضی کے فارمولے۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ہمارے ویڈیوز نہ صرف آپ کو پڑھائی میں مدد کریں گے بلکہ آپ کی جستجو کو بھی پورا کریں گے۔ ہم پیچیدہ موضوعات کو آسان زبان میں سمجھاتے ہیں تاکہ آپ آسانی سے سیکھ سکیں۔
ہمارے چینل پر آپ کو ملے گا:
تعلیمی ویڈیوز: تمام کلاسز کے لیے تفصیلی اور جامع تعلیمی ویڈیوز۔
معلومات افزا مضامین: مختلف موضوعات پر دلچسپ اور معلومات افزا مضامین۔
سائنسی تجربات: گھر پر ہی آسانی سے کیے جا سکنے والے سائنسی تجربات۔
تاریخ کی کہانیاں: تاریخ کے عظیم شخصیات اور واقعات کی دلچسپ کہانیاں۔
ریاضی کے ٹپس اینڈ ٹرکس: ریاضی کے سوالات کو آسانی سے حل کرنے کے لیے مفید ٹپس اور ٹرکس۔
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور تعلیم کے اس دلچسپ سفر پر ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
Al Asif 2.O
آپ کا وفاق المدارس کا رزلٹ کیسا آۓ گا؟
10 months ago | [YT] | 18
View 3 replies
Al Asif 2.O
کیا آپ وفاق المدارس رزلٹ کے انتظار میں ہیں؟
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Al Asif 2.O
وفاق المدارس کا رزلٹ اپ اس لنک سے چیک کر سکیں گے یہ افیشل لنک ہے رزلٹ پورٹل 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
wifaqulmadarisresult.com.pk/
10 months ago | [YT] | 47
View 3 replies
Al Asif 2.O
Wifaq ul Madaris Result 2025 1446 Hijri will be Announced on 15 Ramzan ul Mubarak Inshallah
Check Official Result Portal
👇👇👇👇👇👇👇
wifaqulmadarisresult.com.pk/
10 months ago | [YT] | 5
View 2 replies
Al Asif 2.O
کیا میں ویڈیو ابھی اپلوڈ کر دوں جس میں آپ کو پیپر ڈاؤن لوڈ کرنے کا بالکل اسان سا طریقہ بتایا جائے گا اور آپ آسانی سے اپنا کسی بھی کلاس کا پیپر ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے ۔۔
1 year ago | [YT] | 10
View 7 replies
Al Asif 2.O
IB میں جاب اپلائی کرنے کا طریقہ پہ کافی دوست کمنٹ کر رہے ہوتے ہیں کہ لنک صحیح اوپن نہیں ہو رہا وہ لنک واقعی بہت لوڈنگ پہ ہے تو اج شام کو یا کل صبح تک ویڈیو اپلوڈ کر دی جائے گی جس میں یہ سارا طریقہ کار ہوگا کیسے خفیہ ایجنسی والی جاب کیسے اپلائی کر سکتے ہیں تو ویڈیو کو پورا واچ کرنا اور مکمل سمجھ لینا
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Al Asif 2.O
2.4 بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کا رزلٹ کل پانچ اگست کو اناؤنس کیا جائے گا ،ہماری ویڈیو کا انتظار کیجئے گا جیسے ہی رزلٹ ائے گا تو فورا سے ہماری ویڈیو اپ کو ملے گی جس کے اندر چیک کرنے کا طریقہ کیسے چیک کرنا ہے یہ سب معلومات اپ کو بتا دی جائیں گی اپ سے گزارش ہے اپ ہماری ویڈیو کو مکمل واچ کیجئے گا اور زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے گا اپ کے تعاون کا شکریہ
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies