Mini Match

1 month ago | [YT] | 0

Mini Match

نوجوان اوپنر معاذ صداقت انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے معاذ صداقت کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے مشکل حالات میرے اور اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتے تھے میرے والد صاحب سمینٹ بلاک بنانے والوں کیساتھ مزدوری کرتے تھے میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں اپنےلیے کوئی اچھابلا خریدوں لیکن میری ماں مجھے ایک بات کرتی تھی کہ اب ہمارے برے دن چل رہے ہیں اچھے دن بھی آئیں گے ,میرے اوپر رضوان بھائی کی پہاڑ جیتنے احسانات ہے میں محمد رضوان سے ملنے گیا اور وہ افریقہ ٹور سے گھر آئے تھے رضوان بھائی مجھے جانتے نہیں تھے میں نےاپنی بیٹنگ کی ویڈیو رضوان بھائی کودکھائی جس پر وہ خوش ہوئے اور اس نے مجھے پورا کٹ خریدنے کیلئے نقد ساٹھ ہزار روپے دیے اور کہا کہ اس سے آپ اپنے لیے اچھا بلا جوتے وغیرہ خرید لینا اور اپنا پرسنل نمبر بھی مجھے دے دیا کہا جب بھی کسی چیز کی ضرورت ہوگی تو مجھے میسج کرنا اور پھر ایک دن مجھے پی سی بی کی جانب سے کال آگئی کہ مجھے ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے ٹیم میں شامل کرلیا ہے میں خوش قسمت ہوں کہ میرے اچھے وقت میں میرے والدین زندہ ہے

#T20WorldCup #cricket

1 month ago | [YT] | 0

Mini Match

1 month ago | [YT] | 0

Mini Match

1 month ago | [YT] | 0

Mini Match

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂❤️😂😂😂😂

1 month ago | [YT] | 0

Mini Match

1 month ago | [YT] | 0

Mini Match

1 month ago | [YT] | 0

Mini Match

1 month ago | [YT] | 0

Mini Match

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والا ٹی ٹوئنٹی میچ واقعی اعلیٰ معیار کی کرکٹ کی بہترین مثال تھا۔
ونکھیڑے اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے جس جذبے، مہارت اور جارحانہ انداز سے کھیل پیش کیا، وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی اصل روح کو ظاہر کرتا ہے۔
تیز رفتار بیٹنگ، معیاری باؤلنگ اور آخری اوور تک سنسنی خیز مقابلہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کس سطح تک پہنچ چکی ہے۔
ہمارے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے بھی یہ میچ ایک قیمتی سبق ہے کہ دباؤ میں رہ کر مثبت اور جارحانہ کرکٹ کیسے کھیلی جاتی ہے۔
کرکٹ کے شائقین کے لیے یہ میچ واقعی یادگار رہا۔ آپ کی رائے کیا ہے؟ کیا پاکستانی ٹیم کو بھی اسی انداز کی جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنی چاہیے؟

#T20Cricket #IndiaVsEngland #CricketLessons

2 months ago | [YT] | 0

Mini Match

Kal ka match kon jeetega?

2 months ago | [YT] | 0