🌹 *جمعہ مبارک* 🌹 *یومِ جمعہ یومِ مشہود* (فرشتوں کی خصوصی حاضری کا دن)
*فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*: اَکْثِرُوا الصَّلَاۃَ عَلَیَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَاِنَّہٗ مَشْہُوْدٌ تَشْہَدُہُ الْمَلَائِکَۃُ وَاِنَّ اَحَدًا لَنْ یُّصَلِّیَ عَلَیَّ اِلَّا عُرِضَتْ عَلَیَّ صَلَا تُہُ حَتَّی یَفْرُغَ مِنْہَا... یعنی جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے دُرُود بھیجا کرو کیونکہ یہ یومِ مشہود (یعنی میری بارگاہ میں فِرِشتوں کی خُصُوصی حاضِری کا دن)ہے، اس دن فِرِشتے (خُصُوصی طور پر کثرت سے میری بارگاہ میں ) حاضِر ہوتے ہیں، جب کوئی شخص مجھ پر دُرُود بھیجتا ہے تو اس کے فارغ ہونے تک اس کا دُرُود میرے سامنے پیش کردیا جاتا ہے. *(سنن ابن ماجه، حدیث:1637)*
*الصلوة والسلام علیک یا رسول الله ﷺ* *الصلوة والسلام علیک یا حبیب الله ﷺ*
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: فتح مکہ کے دن حضور صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بت توڑنے کے لئے مجھ کو کندھوں پر چڑھایا تو ان کندھوں کی قوت کا عالم یہ تھا کہ اگر میں چاہتا تو آسمان کے کناروں تک پہنچ جاتا۔ *(ذکر جمیل ،ص207)*
سیدی اعلی حضرت فرماتے ہیں:
*دوش بردوش ہے جن سے شان شرف* *ایسے شانوں کی طاقت پہ لاکھوں سلام*
Qari Adeel Adam
youtube.com/shorts/1Jl-NHSdNU...
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Qari Adeel Adam
3 weeks ago | [YT] | 3
View 1 reply
Qari Adeel Adam
youtube.com/shorts/tzksKtQyJR...
4 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Qari Adeel Adam
Masha Allah ❤❤❤
4 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Qari Adeel Adam
🌹 *جمعہ مبارک* 🌹
*یومِ جمعہ یومِ مشہود*
(فرشتوں کی خصوصی حاضری کا دن)
*فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*:
اَکْثِرُوا الصَّلَاۃَ عَلَیَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَاِنَّہٗ مَشْہُوْدٌ تَشْہَدُہُ الْمَلَائِکَۃُ وَاِنَّ اَحَدًا لَنْ یُّصَلِّیَ عَلَیَّ اِلَّا عُرِضَتْ عَلَیَّ صَلَا تُہُ حَتَّی یَفْرُغَ مِنْہَا... یعنی جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے دُرُود بھیجا کرو کیونکہ یہ یومِ مشہود (یعنی میری بارگاہ میں فِرِشتوں کی خُصُوصی حاضِری کا دن)ہے، اس دن فِرِشتے (خُصُوصی طور پر کثرت سے میری بارگاہ میں ) حاضِر ہوتے ہیں، جب کوئی شخص مجھ پر دُرُود بھیجتا ہے تو اس کے فارغ ہونے تک اس کا دُرُود میرے سامنے پیش کردیا جاتا ہے.
*(سنن ابن ماجه، حدیث:1637)*
*الصلوة والسلام علیک یا رسول الله ﷺ*
*الصلوة والسلام علیک یا حبیب الله ﷺ*
1 month ago | [YT] | 18
View 0 replies
Qari Adeel Adam
رمضان المبارک کا آخری جمعہ بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤
قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ الوداع الوداع ماہ رمضان 😭😭😭😭
1 month ago | [YT] | 25
View 0 replies
Qari Adeel Adam
youtube.com/shorts/XoSAvLETlW...
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Qari Adeel Adam
youtube.com/shorts/a-HqU2Hr5t...
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Qari Adeel Adam
1 month ago | [YT] | 19
View 0 replies
Qari Adeel Adam
*🌹کندھا مبارک کی طاقت* 🌹
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں:
فتح مکہ کے دن حضور صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بت توڑنے کے لئے مجھ کو کندھوں پر چڑھایا تو ان کندھوں کی قوت کا عالم یہ تھا کہ اگر میں چاہتا تو آسمان کے کناروں تک پہنچ جاتا۔
*(ذکر جمیل ،ص207)*
سیدی اعلی حضرت فرماتے ہیں:
*دوش بردوش ہے جن سے شان شرف*
*ایسے شانوں کی طاقت پہ لاکھوں سلام*
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more