This Channel is created to educate the public which is running by Advocate Buzurg Shah who has been graduated From Islamia college Peshawar now practicing Lawyer at Peshawar High court.
the purpose of producing video lecture is to educate the public as well as the student who have been studying law in different universities of World the object behind producing lecture is the public good.


Adv Buzurg Shah

5 months ago | [YT] | 0

Adv Buzurg Shah

حمیرہ اصغر کی موت کی وجہ کیا بنی وہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے لیکن میں حیران اس بات پر ہوتا ہوں پہلے یہ دیسی لبرل عورت کی آزادی کی بات کرتے ہیں عورت مارچ کرتے ہیں جب کسی خاتون کو ان کے مطابق آزادی ملتی ہے وہ اپنی طریقے سے آزاد زندگی گزارنا شروع کردیتی ہے الگ رہتی ہے بوئی فرینڈز رکھتی ہے پارٹیوں میں جاتی ہے وغیرہ وغیرہ اور آخر کار اپنی کم عقلی کی وجہ سے کسی کےہاتھوں زہنی مریض بن کر کسی حادثے کا شکار ہوتی ہے لیکن یہ ہیں دیسی لبرل اور میڈیا الزام ان کے والد والدہ بھائی اور سوسائٹی پر لگاتی ہیں کہ ان کے والد اور بھائی نے لاش لینے سے انکار کیا پچھلے ساتھ ماہینوں سے پوچھا نہیں وغیرہ وغیرہ لیکن کوئی دیسی لبرل ایک لمحے کے لیے یہ نہیں سوچ رہا کہ آزادی جب لی ہے شور شرابہ کیوں پھر والدیں کی آزادی پر کیوں سوال کرتے ہو آپ نے کہا عورت آزاد ہوجائے انھوں نے آزادی دی ماں باپ کا بھی حق ہے کہ وہ ایسے اولاد سے بری زمہ ہو لیکن یہاں منفقت کیوں دیسے لبرل اس کی کفن دفن کا بندوبست کیوں نہیں کیا اس بیچاری کو تو کسی نے پوچھا تک نہیں اگر ماں باپ نے اس کو آق کر دیا تھا توآپ دیسی لبرل کیوں اس کا اتنے عرصے سے نہیں پوچھا ایک ایف آئی آر نہیں کروائی اگر وہ مالی مشکلات کا شکار تھی تو اس کی مدد نہیں کی اس عورت کے قاتل تو آپ ہیں اس دردناک اور عالم ناک موت کا زمادار تو آپ ہیں ایک عورت کو آپ لوگوں نے فطرت کے خلاف جاکر اتنی آزادی دی اس کی حوصلہ آفزائی کی وہ اس نحج پر پونچی اپنے باپ رشتہ داروں سے دور ہوگئ اور ایسے خافناک موت کا شکار ہوئی جس میں یہ اندازہ لگانا بھی مشکل ہے کہ یہ طبعی موت ہے یا غیر طبعی
اس کے
بھائی کو پھر بھی داد دینی چاہیے جو لاش لینے آئے میں ہوتا تو یہ نام نہاد لبرل کے خلاف تھانے میں درخواست بھی دے آتا

بہر حال اللہ پاک مغفرت فرمائے نہ جانے کسی کا کونسا عمل اللہ کو پسند آۓ اور بخشیش کا زریعہ بنے

6 months ago | [YT] | 0

Adv Buzurg Shah

یہ شاید ہماری آخری عید ہو، اگلی عید تک ہم بہت سے دوستوں یا کچھ کو کھو سکتے ہیں، کیونکہ کوئی بھی ہمیشہ کے لیے یہاں نہیں رہتا اور کسی کو معلوم نہیں کہ اس کی آخری سانس کب ہوگی۔ میں خود بھی شاید یہاں نہ ہوں۔ اس لیے سب کو گلے لگائیں، سب کو معاف کریں، اور اگر آپ مجھے گلے لگانا چاہتے ہیں اور میری غلطیوں کو معاف کرنا چاہتے ہیں، تو میں حاضر ہوں آپ کو گلے لگانے اور آپ سے درگزر کی درخواست کرنے کے لیے۔

9 months ago | [YT] | 2

Adv Buzurg Shah

اے لَا اِلٰہ کے وارث! باقی نہیں ہے تجھ میں
گُفتارِ دلبرانہ، کردارِ قاہرانہ"

اقبال کہتے ہیں کہ اے لا الہ کے وارث، یعنی مسلمان، تمہارے پاس اب وہ دلنشیں گفتار اور مضبوط کردار نہیں ہے جس کی بنیاد پر تم دنیا پر حکمرانی کرتے تھے
آگے لکھتے ہیں
"تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے
کھویا گیا ہے تیرا جذبِ قلندرانہ"
یہاں وہ پرانے مسلمانوں کی عظمت کو یاد کرتے ہیں جب ان کی نظریں ہی لوگوں کے دلوں کو ہلا دیتی تھیں، مگر اب ان میں وہ جوش و جذبہ باقی نہیں
اللہ پاک علامہؒ کی مغفرت فرمایے
#IqbalDay #iqbalpoetry

1 year ago | [YT] | 0

Adv Buzurg Shah

عید مبارک غازیوں

1 year ago | [YT] | 1

Adv Buzurg Shah

آپ کے خیال میں موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کا کردار جمہوریت کے حوالے سے کتنا مثبت ہے

1 year ago | [YT] | 0

Adv Buzurg Shah

چیف جسٹس قاضی فائض عیسی کا فیصلہ آپ کے نظر میں کیسا ہے

1 year ago | [YT] | 0

Adv Buzurg Shah

کس کی حکومت پاکستان کو اس وقت کے معاشی اور معاشراتی مشکلات سے نکال سکتی ہے

1 year ago | [YT] | 0

Adv Buzurg Shah

آپ کے خیال میں وزیر اعظم کس پارٹی سے سلیکٹ ہوگا

1 year ago | [YT] | 0

Adv Buzurg Shah

کمیشنر راولپنڈی کے پریس کنفرنس سے اپنا کتنے فیصد مطمئن ہیں

1 year ago | [YT] | 1