Welcome to my YouTube channel "SPREAD FRAGRANCE".
I am a voice over artist.
This YouTube channel has been created to provide you Islamic Quotes, Urdu Quotes, Hazrat Ali Quotes, Aqwal-e-Zareen,Heart touching lines about life,motivation videos, Poetry, moral stories, status lines and much more.
I will bring inspirational,relaxing, motivational, deep and beautiful life changing videos for you in my channel.
YOU ARE REQUESTED TO SUBSCRIBE AND SHARE MY CHANNEL AS MUCH AS YOU CAN.
I CAN'T GROW THIS CHANNEL WITHOUT YOUR SUPPORT.
Thanks..
Spread Fragrance
#spreadfragrance
SUBSCRIBE, LIKE and SHARE
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
#spreadfragrance
SUBSCRIBE, LIKE and SHARE
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
#SpreadFragrance
SUBSCRIBE, LIKE and SHARE
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
ایک کمزور اور ناتواں بچہ جسے بھوک اور افلاس نے ہڈیوں کا ڈھانچہ بنا دیا تھا زندگی اور موت کی کشمکش میں کھڑا تھا اپنے آپ کو بے بس محسوس کر رہا تھا لیکن جب ایک اجنبی عورت نے اس بچے کو اس حال میں دیکھا تو اس کی مدد کرنے کی ٹھان لی وہ اجنبی عورت مضبوط ارادے اور نیک نیت کے ساتھ آگے بڑھی اس کی پیاس بجھائی اس کے ہاتھ میں روٹی رکھی اور سب سے بڑھ کر یہ اس کے وجود کو ایک نئی زندگی دی کچھ عرصہ گزرنے کے بعد وہی بچہ اس عورت کے ساتھ مسکراتا ہوا ، خوش لباس اور صحت مند بن کر چہرے پر اعتماد، دل میں خواب اور مستقبل میں روشنی لیے بیٹھا تھا وہی کمزور ناتواں بچہ آج یونیورسٹی کا گریجویٹ ہے جس عورت نے اس کی زندگی کو بدلنے میں بہت اہم کردار ادا کیا آج وہ اس بچے کو اتنا کامیاب دیکھ کر مسکرا رہی تھی یہ ایک سچی کہانی ہے اور اس کہانی کو سنانے کا مقصد میرا صرف یہ ہے کہ آپ کی ایک نیکی کسی کی پوری زندگی کو بدل سکتی ہے لیکن ایسی نیکی کرنے کے لئے ارادے کا مضبوط ہونا بھی بہت ضروری ہے کچھ لوگ تو آسانی سے یہ کہہ دیتے ہیں کہ اس کی قسمت میں یہی لکھا تھا یہ کیوں نہیں سوچتے کہ قسمت کو بدلنے کا اختیار بھی اللہ نے انسان ہی کے پاس رکھا ہے آپ کو وہی کچھ ملتا ہے جس کے لئے آپ کوشش کرتے ہیں اگر آپ بھی کسی کی زندگی کو بدلنے کی ٹھان لیں مضبوط ارادے کے ساتھ تو اللہ راستے آسان بنا دیتا ہے لیکن اگر یہ کہہ دیا جائے کہ اس کی قسمت میں تو یہی لکھا ہے اگر قسمت اللہ بدلنا چاہتا تو بدل دیتا اے خدا کے بندے !! کوشش ، ہمت ، مضبوط ارادے اور دعا کے ساتھ قسمت کو بدلا جا سکتا ہے اگر آج اس بچے کے لئے وہ خاتون کوشش نہ کرتی تو اس بچے کی زندگی بھی نہیں بدلتی کیا اس عورت نے اس بچے کو دیکھ کر یہ کہا ہوگا کہ اس کی زندگی ایسے ہی گزرے گی کیونکہ اس کی قسمت میں یہی لکھا ہے کبھی کبھی مجھے افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں کی سوچ پر جو دوسروں کے لئے کچھ کر تو نہیں سکتے لیکن یہ کہنے کا اختیار ان کے پاس ہے کہ قسمت کا لکھا کوئی نہیں بدل سکتا اگر اللہ چاہتا تو بدل دیتا ۔۔۔۔۔۔۔
کاش !!!! " ایسے لوگوں کو کوئی سمجھا سکتا "۔۔۔۔۔۔۔
آپ میری اس بات سے کس حد تک متفق ہیں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔۔
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
#spreadfragrance
SUBSCRIBE, LIKE and SHARE
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
#spreadfragrance
#SUBSCRIBE, LIKE and SHARE
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
#spreadfragrance
SUBSCRIBE, LIKE and SHARE
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
#spreadfragrance
SUBSCRIBE, LIKE and SHARE
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
#spreadfragrance
SUBSCRIBE, LIKE and SHARE
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Spread Fragrance
اپنی رائے کا اظہار کریں
سوال۔ کون سے لوگ ہیں جو توجہ کے بھوکے نہیں ہوتے ہیں؟؟
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more