بیٹری بیک اپ رکھنے والےسولر سسٹم صارفین کے لئےنئی پالیسی پرغورشروع، نیشنل گرڈ کو بجلی فراہمی پرفی یونٹ قیمت18سے22روپے تک ہوگی۔موجودہ نیٹ میٹرنگ نظام میں تبدیلی کرتے ہوئے ٹائم آف یوز نیٹ بلنگ یا نیٹ میٹرنگ متعارف کرائی جائے گی مجوزہ تجویزکامقصدمہنگے فرنس آئل اور درآمدی ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس پر انحصار کم کرناہے
حکومت نےگندم کے اسٹریٹجک ذخائرمیں نمایاں کمی کی نشاندہی کے بعد10لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیاصوبائی انفرا سٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سےاستثنیٰ سمیت امپورٹ پرعائد ٹیکس اور ڈیوٹیاں بھی معاف کرنے کی تیاریاں ،پاسکو کے ذخائر میں موجودگندم بھی صوبوں کو دینے کی تجویزپاسکو کی گندم کی لاگت کاتخمینہ 141ارب روپےجبکہ گندم کی درآمد پر اخراجات کا تخمینہ 34 کروڑ ڈالرز تک ہونے کا امکان ہے
Rana Afzal Digital
بیٹری بیک اپ رکھنے والےسولر سسٹم صارفین کے لئےنئی پالیسی پرغورشروع،
نیشنل گرڈ کو بجلی فراہمی پرفی یونٹ قیمت18سے22روپے تک ہوگی۔موجودہ نیٹ میٹرنگ نظام میں تبدیلی کرتے ہوئے ٹائم آف یوز نیٹ بلنگ یا نیٹ میٹرنگ متعارف کرائی جائے گی مجوزہ تجویزکامقصدمہنگے فرنس آئل اور درآمدی ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس پر انحصار کم کرناہے
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rana Afzal Digital
حکومت نےگندم کے اسٹریٹجک ذخائرمیں نمایاں کمی کی نشاندہی کے بعد10لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیاصوبائی انفرا سٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سےاستثنیٰ سمیت امپورٹ پرعائد ٹیکس اور ڈیوٹیاں بھی معاف کرنے کی تیاریاں ،پاسکو کے ذخائر میں موجودگندم بھی صوبوں کو دینے کی تجویزپاسکو کی گندم کی لاگت کاتخمینہ 141ارب روپےجبکہ گندم کی درآمد پر اخراجات کا تخمینہ 34 کروڑ ڈالرز تک ہونے کا امکان ہے
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rana Afzal Digital
رحیم یارخان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری انتخابات 28-2026مفاہمت کاباب بند،انتخابات کی تیاریاں شروع دونوں متحارب گروپوں کےامیدواروں کی ابتدائی فہرستیں تیارکرلیں فرینڈزگروپ کا مشاورتی اجلاس،امیدواروں کی سکروٹنی کا جائزہ لیاگیافائونڈرزگروپ اورآزاداتحادگروپ نے بھی لنگوٹ کس لئے
#facebookreelsviral #FacebookReels #instagram #instagood #instadaily #viralreelschallenge #tranding #viraltrend #trendingvideo #trendingpost #trendingshorts #trendingreelsvideo #trendingnow #Pakistan #fbreelsfypシ゚viralvideo #fbreelsfypシ゚viralシ #fbyシvideo #fbreelsfypシ゚ #fbreels #funnyreel #funnymoment #special #follower #followerseveryone #followforfollowback #followersreels #fbfollowers #funnymemes #funnyreelsvideo #contentcreator #contentstrategy #content #ContentMarketing #ContentCreation @highlight Rana Afzal Aamir Shahbaz Abdul Rauf Mukhtar Muhammad Naseer Tariq Muhammad Shafique Ch Zulfiqar Gill Waseem Chaudhary رانا جی آفیشل
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rana Afzal Digital
این ڈی ایم اے ایڈوائزری: اگلے 24 گھنٹوں کے دوران رحیم یارخان میں درمیانے درجے کی اربن فلڈنگ کا خدشہ
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rana Afzal Digital
A natural cricket ground at the foothill of the great Rakaposhi #cricket #pakistan
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Rana Afzal Digital
3 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Rana Afzal Digital
https://youtu.be/B9AJGrPsTq0
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies