Raza Math

Revised Datesheet of HSSC Annual Examination 2025 commencing from 2nd May, 2025

1 week ago | [YT] | 43

Raza Math

bbiseqta.edu.pk/

3 weeks ago (edited) | [YT] | 20

Raza Math

بلوچستان
گرم علاقہ جات کے جماعت ہشتم کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے۔
رزلٹ چیک کرنے کے لیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

baec.com.pk/results/

1 month ago | [YT] | 1

Raza Math

ایف اے ایف ، ایس سی ڈیٹ شیٹ 2025
Datesheet for Upcoming HSSC Annual Examination 2025. Commencing from 22 April 2025

1 month ago (edited) | [YT] | 8

Raza Math

بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) نے سال 2024 ء سرد علاقہ جات کے جماعت ہشتم ( ریگولر اور پرائیویٹ امیدواران ) کے امتحانی نتائج کا اعلان آج مورخہ 27 فروری 2025ء کو کر دیا ہے ۔ اس ضمن میں آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں اس اعلان کو مشتہر کیا جائے۔
baec.com.pk/results/g

2 months ago (edited) | [YT] | 10

Raza Math

2 months ago | [YT] | 4

Raza Math

بلوچستان بورڈ نے میٹرک (نہم و دہم) سالانہ امتحان 2025 کی رولنمبر سلپ جاری کردی ہیں۔

پرائیوائٹ امیدواران اپنی سلپ ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کریں۔

ریگولر امیدواران اپنی رولنمبر سلپ سکول سے حاصل کریں۔

bbiseqta.edu.pk/

2 months ago | [YT] | 8

Raza Math

اطلاع:
کلاس 9th اور کلاس 10th کلاس کے بورڈ کے سالانہ امتحانات کے ڈیٹ جاری کردیے گیے ۔ پہلا پرچہ11 فروری 2025 ہوگا.

4 months ago | [YT] | 9

Raza Math

میٹرک کے سالانہ امتحانات 11 فروری 2025 کو ہوں گے۔

5 months ago (edited) | [YT] | 16

Raza Math

بلوچستان بورڈ۔
ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی دوسرا سالانہ (سپلیمنٹری)امتحان 2024 کی رولنمبر سلپس اپلوڈ کردی گئی ہیں۔ پہلا پرچہ 12 نومبر 2024 سے شروع ہوگا۔
bbiseqta.edu.pk/

6 months ago | [YT] | 10