Help Welfare Foundation Help Welfare Foundation

بسم اللّٰہ رحمان رحیم ہیلپ ویلفئیر فاؤنڈیشن میں غریب لوگوں کی مدد کی جاتی ہے۔ اس مقصد کو اس لیے کیا جا رہا ہے جو مہنگائی کا دور چل رہا ہے پاکستان میں لوگو کو کھانا تک مشکل سے مل رہا ہے اسے لوگو کو تک کھانا وقت پر دیا جائے آپ تمام دوست اس ٹیم کا حصہ بن کر خدا کو راضی کرے ۔
#Help_Welfare_Foundation