Abid Shakeel Farooqui

Political and Social Analyst
Poetry lover & Poet
Literary Creator
V Logger & Explorer


Abid Shakeel Farooqui

وقت کے پار جا سکو تو سنو !
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
ان سے کہنا بہت اداس ہوں میں
ان سے کہنا یہ دل نہیں لگتا ٫٫٫٫٫
ان سے کہنا ہے انتظار بہت !!!
ان سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں
ان سے کہنا زباں سوکھ گئی
ان سے کہنا کلام باقی ہے ابھی
ان سے کہنا میری یہ دو آ نکھیں
ان سے کہنا ترس گئی ان کو ٫٫٫٫٫
ان سے کہنا وہ اب ملیی مجھ سے
ان سے کہنا مجھے بلائیں کبھی !
وقت کے پار جا سکو تو سنو !!
میرے کچھ لوگ وہاں رہنے ہیں ٫٫٫


ایک نامعلوم شاعر

1 year ago (edited) | [YT] | 4

Abid Shakeel Farooqui

وہ ہستی میری سانسیں جسکی مقروض رہیں گی

1 year ago | [YT] | 6