اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔
جو لوگ کہتے تھے کہ بائیکاٹ کا مہم چلانا فضول ہیں دیکھ لیں صرف اسرائیلی تین کمپنیوں کو کتنا نقصان ہو اب تک میک ڈونلڈز کو 800 ملین، پیپسی 950 ملین، اور کوکا کولا 1000 ملین ڈالرز کا نقصان ہے بائیکاٹ کا جاری رہنا بہت ضروری ہے اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنا بھی ضروری ہے
Sadiq Ali official
چہلمِ امام حسین علیہ السلام و شہیدانِ کربلا😭😭
زندان کھل گیا ہے سکینہ ع وطن چلو
سجاد ع کہہ کے گر پڑا چھوٹی سی قبر پر
مظلوم ایسے گر پڑا تربت پہ بہن کی
جیسے حسین ع تھا گرا اکبر ع کی لاش پر
https://youtu.be/ubJ9s1EXDeY?si=Fufv9...
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sadiq Ali official
https://youtu.be/nBHQV9zhrgU?si=uh_Gi...
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sadiq Ali official
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹﴾
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Sadiq Ali official
جو لوگ کہتے تھے کہ بائیکاٹ کا مہم چلانا فضول ہیں
دیکھ لیں صرف اسرائیلی تین کمپنیوں کو کتنا نقصان ہو
اب تک میک ڈونلڈز کو 800 ملین، پیپسی 950 ملین، اور کوکا کولا 1000 ملین ڈالرز کا نقصان ہے
بائیکاٹ کا جاری رہنا بہت ضروری ہے
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنا بھی ضروری ہے
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sadiq Ali official
Subscrib this channel
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies